صفحہ اول
نقول


افغان فوجی سکاؤٹ سنائیپر سے نشانے بازی سیکھیں گے

فارورڈ آپریٹنگ بیس جرانمو، افغانستان (7 مئی، 2012 ) -- افغان فوجی اپنے ہتھیاروں میں ایک نیا ہتھیار شامل کریں گے، جب وہ ایک نشانے بازی کے کورس سے فارغ التحصیل ہو کر اپنی بیس پر لوٹیں گے۔ ان نئے تربیت یافتہ فوجیوں کو ایک ایم-24 رائفل ملے گی جو کہ ایک مقامی کندک کی طرف سے حال ہی میں حاصل شدہ ہتھیار ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشاورتی ٹیم افغان زراعت میں برسر پیکار

شندند، افغانستان (30 مارچ، 2012) –22 مارچ  کو 838ویں ایئر ایکسپڈیشنری مشاورتی گروپ کے ساتھ مشیروں نے حال ہی میں ایک انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر مبنی سائٹ سروے کا مشن مکمل کیا جس کا مرکز براہ راست شندند فضائیہ بیس، افغانستان، سے باہر واقع ایک سے زیادہ دیہاتوں کو پانی کی ترسیل کے لیۓ آب گزروں کی مرمت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کمانڈر نے جنوب مشرقی افغانستان کی صورتحال کا خلاصہ پیش کیا

واشنگٹن، 16 جون 2011 امریکہ کے کمانڈر نے آج یہاں کہا کہ افغانستان کے اہم علاقے صوبہ ہلمند اور صوبہ نمروز وہ ممکنہ متجوزہ علاقے ہیں جو تبدیلئی اختیار کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں افغان سیکیورٹی کے حوالے کیۓ جائیں گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 


Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120511-N-NN926-057

120511-N-NN926-057
viewed 23 times

فیس بُک پر دوست
17,356+