| امریکی فوجی افغان لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت کرتے ہیں |
منجانب Capt. Marvin Baker, 136th Maneuver Enhancement Brigade شئیرمتعلقہ خبریں
لیفٹیننٹ کرنل سٹیفنی پرگرسن کابل کے علاقے میں کیمپ فینیکس کس قریب 12 اکتوبر، 2012 کو ایک گاؤں کے نوجوان رہائیشیوں کے ساتھ تصویر بنوانے کے لیۓ کھڑی ہیں۔ پرگرسن کیمپ کی کمانڈر ہیں اور یہ جاننے کے لیۓ کہ فوجی کس طرح افغانستان کی بہتر طریقے سے مدد کر سکتے ہیں، تمام کمیونٹی کی پیدل گشت کرتی ہیں۔) فوٹو منجانب کیپٹن مارون بیکر)
کابل، افغانستان (17 دسمبر، 2012) - افغانستان رہائشیوں خواتین کی مدد کرنے کی کوشش کے طور پر، امریکی فوجی باقاعدگی سے کاروبار کی مالک خواتین کے لئے بازار لگآتے ہیں۔ اگرچہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن یہ کوششیں اب اسکولوں جہاں لڑکیاں معیاری تعلیم حاصل کر سکتی ہیں کی تعمیر اور مرمت کو اس میں شامل کرنے تک پھیلتی جا رہی ہیں۔ لیفٹیننٹ کرنل سٹیفنی پرگرسن، کیمپ فینکس کی بیس کمانڈر نے کہا کہ "ہم یہاں افغانستان میں خواتین اور خاندانوں میں سرمایہ کاری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، خاص طور پر یہاں اپنے ہمساۓ اد خیل میں، تاکہ وہ اپنی اور اپنے خاندان کی کفالت کر سکیں" ۔ کیمپ کا بازار نئی چیز نہیں ہے، لیکن کیمپ کے رہنماؤں نے اس بات کا فیصلہ کرنے میں، کہ اس تک کون رسائی حاصل کرے گا، ایک نیا نقطہ نظر اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماضی میں، افغانستان اور امریکہ بھر سے 100 سے زائد دکاندار کیمپ کے وسط میں جمع ہوتے تھے۔ اب، چیف وارنٹ افسر بو ٹڈرک، جو مقامی دکانداروں کے ساتھ کام کرتا ہے، نے کہا کہ منتظمین اد خیل کے رہنماؤں اور کیمپ پر طویل مدت سے موجود دوکانداروں سے پوچھ رہے ہیں کہ کیمپ فینکس پر کاروبار اور صارفین تک رسائی حاصل کرنے سے کس کو بہترین فائدہ ہو سکتا ہے۔ افغانستان کے معاشرے پر مردوں کا غلبہ، ایک عورت کی قدر اس کی بچے پيدا کرنے اور ان کی پروان چڑھانے کی صلاحیت سے جانچی جاتی ہے۔ اگرچہ چند مرد سمجھتے ہیں کہ کس طرح عورتیں خاندان اور طرح حصہ بٹا سکتی ہیں، کابل کی سوچ میں ایک مستقل تبدیلی آ رہی ہے۔ پرگرسن نے کہا کہ "یہاں مقامی آدمی ہیں جو مقامی عورتوں کی حمایت کر رہے ہیں،" ۔ بار بار دہراۓ جانے والے بازار لگانے کے علاوہ، پرگرسن ایک مقامی لڑکیوں کے اسکول کے پرنسپل کی تعلیم کے منصوبے کی بھی حمایت کرتی ہیں۔ دس سال پہلے، افغانستان میں زیادہ تر خواتین کو اسکول جانے کی اجازت نہیں تھی۔ اس کے بعد سے افغان خواتین نے تعلیم کی حمایت، گھر اور کمیونٹی سے بات چیت میں اقتصادی کردار کی حمایت میں اضافہ دیکھا ہے۔ اتحادی افواج افغانستان کی سلامتی اور استحکام کے مستقبل میں عورتوں بڑھتی ہوئی اہمیت کی حمایت کرتی ہیں۔ کیمپ کے اسکولوں کی تعمیر اور مرمت کے منصوبے افغان تعلیم کی بنیاد کی تعمیر کے لئے انمول ثابت ہوں گے۔ یہ اسکول، خاص طور پر اد خیل کے ارد گرد لڑکیوں کے اسکول، فی الحال کچھ عطیہ کردہ زمین پر کینوس کے خیموں سے زیادہ نہیں ہیں۔ پرگرسن نے کہا کہ "اسکول کے پرنسپل ضرورت مند نہیں ہیں، لیکن ضروریات اس بات کو سمجھنے، کہ افغان تعلیمی نظام سے کس طرح مذاکرات کرنے ہیں، میں مدد کرتی ہیں" ۔ "ہم خلا پر کرنے میں مدد، صلاحیت کی تعمیر اور کاروبار کی مہارت فراہم کرنا چاہتے ہیں، اور ہم ایسا کرنا جاری رکھیں گے۔"
|
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 






















