صفحہ اول | خبریں | خبریں | راستہ محفوظ کرنے والا فوجی دستہ قوم کی حفاظت میں سب سے آگے
راستہ محفوظ کرنے والا فوجی دستہ قوم کی حفاظت میں سب سے آگے
منجانب 1st Lt. Jessica Jackson, 223 Engineer Battalion
120430_ied
آرلنگٹن، میساچوسٹھس سے یو-ایس آرمی سپیشلسٹ فرانسس کریمون، اور بوسٹن سے یو-ایس آرمی کے سپیشلسٹ جواکوئن ویلرا فرسٹ پلاٹون، 182ویں انجینئر کمپنی، 223ویں انجینئر بٹالین، ٹاسک فورس نائٹ کی قیادت کرتے ہوۓ، 18 اپریل کو فارورڈ آپریٹنگ بیس سکاری کاریز کے قریب اپنے راستے میں ایک جگہ رکے ہوے۔ )کورٹسی فوٹو(۔

صوبہ قندھار، افغانستان (30 اپریل، 2012) - سب سے پہلے ممکنہ خود ساختہ دھماکہ خیز آلات کے خطرے کا سامنا کرنے کے لئے راستہ محفوظ کرنے والے پیدل دستے کا ایک فوجی ہونا فوج میں سب سے زیادہ خطرناک کاموں میں سے ایک ہے۔ 18ویں انجینئر کمپنی کے دو فوجی روزانہ ہسکی ماؤنٹڈ ڈیٹیکشن سسٹم کو استعمال کرتے ہوۓ انتہائی ہمت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

آرلنگٹن، میساچوسٹھس سے یو-ایس آرمی سپیشلسٹ  فرانسس کریمون، اور بوسٹن شہرسے تعلق رکھنے والے یو-ایس آرمی سپیشلسٹ جواکوئن ویلرا، دونوں فرسٹ پلاٹون، 182ویں انجینئر کمپنی، 223ویں انجینئر بٹالین کے ساتھ ہسکی کے ڈرائیور اور گراؤنڈ پینیٹریٹنگ ریڈار آپریٹرز ہیں۔ یہ ڈرائیور آپریٹرز فارورڈ آپریٹنگ بیس سکاری کاریز میں سڑکوں کو خطروں سے صاف کرنے کے لیۓ راستہ محفوظ کرنے کی گشت میں آگے ہوتے ہیں۔

مقامی شہریوں اور اتحادی افواج جب محفوظ طریقے سے سڑکوں کو استعمال کرتے ہیں تو انھیں اس ٹیم کے ہر دن کے کام کی اہمیت کا احساس ہوتا ہے۔ جب وہ آگے بڑھتے ہیں توہ وہ ہسکی ڈرائیورز پلاٹون کی آنکھیں ہوتے ہیں -- اس بات کو یقینی بناتے ہوۓ کہ وہ خطرے کا سامنا کر لیں اس سے پہلے کہ وہ ان تک پہنچ جاۓ۔

ویلرا نے کہا کہ کبھی کبھی وہاں بہت دباؤ ہوتا ہے ۔ جب ہم راستے تک پہنچتے ہیں تو آس پاس نظر ڈالتے ہیں یہ دیکھنے کے لیۓ کہ پچھلی مرتبہ سے اب تک کیا تبدیل ہوا ہے۔ اگر کچھ بھی نہیں تبدیل ہوا ہو تو ہمیں ایک قسم کا سکون مل جاتا ہے۔

اپنی تعیناتی کے دوران انہوں نے جنوبی افغانستان میں ہزاروں کلومیٹر کی کلئیرنگ کے سینکڑوں مشن منظم کئے ہیں۔ امریکی فوج فرسٹ لیفٹیننٹ بنیامین سالزبرگ، نیو گلوسٹر، میساچوسٹھس سے پلاٹون رہنما نے بتایا کہ ان کی پلاٹون کا یہ کام افغانستان میں امن و سلامتی کی کوششوں کے لئے  کتنا اہم ہے۔

سالزبرگ نے کہا کہ ہم سی-او-بی [کامبیٹ آپریٹنگ بیس] اور ایف-او-بی [فارورڈ آپریشن بیس] یہاں دیہی علاقوں میں رسد کی فراہمی کی آزادانہ حرکت کے لیۓ  یہاں راستوں کو کلئیر کرتے ہیں، جو بہت اہم ہے  اور ہم براہ راست کاروائیوں میں راستے محفوظ کرتے ہیں تاکہ نقل و حرکت کے عناصر اپنے مقصد کو مکمل کرنے کے لئے آزاد ہوں۔

روٹ کلیئرنس آپریشن کے دوران راستوں کو محفوظ کرنے میں ہسکی ایک اہم کردار ادا کرتے ہوۓ عام طور پر ایک برترعنصر ہوتا ہے۔ یہ خاص طور پر خطرناک پوزیشن ڈرائیوروں کو ایک فخر اور کامیابی کا احساس دلاتا ہے جب وہ ائی-ی-ڈی تلاش کر لیتے ہیں اس سے پہلے کہ کسی سامان یا اہلکار کو نقصان پہنچے یا وہ زخمی ہوں۔

فخر اور کامیابی کے ساتھ حقیقت بھی سامنے آتی ہے کہ صرف وہ ہی ہیں جو روٹ کلیئرنس پیکج اور دشمن کے درمیان حائل ہیں۔

کریمون نے کہا کہ ہم اشارے کی تلاش میں ہوتے ہیں؛ آپ اسُے جس طرح بھی پیش کریں، جب آپ آگے ہوتے ہیں۔ ہسکی میں آپ کی سب سے پہلی چیز اشاروں کی تلاش ہوتی  ہے۔

سالزبرگ نے کہا کہ میرے خیال میں وہ اپنا کام بہترین طریقے سے سر انجام دیتے ہیں۔ ہم بہت سے خطرات کو ہٹا دیتے ہیں، ان لوگوں اور ہسکی کے ڈرائیورز کے درمیان تمیز کرنے کے قابل ہونا، ایک بہت بڑا کام ہے۔ وہ ایک عظیم کام کرتے ہیں!

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,184+