صفحہ اول | خبریں | پی-آر-ٹی کا نئے زراعتی ڈویژن میں پہلا مشن
پی-آر-ٹی کا نئے زراعتی ڈویژن میں پہلا مشن
منجانب Tech Sgt Christopher Marasky, RC-East PAO
20120523_ag
کونر صوبہ، افغانستان - پال جیمز، آرمی کور آف انجینئرز کے ساتھ ایک شہری کارکن کے طور پر، 14 مئی کو اسدآباد میں نیشنل آرمی رضاکار مرکز میں مقامی اہلکاروں اور کارکنوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوۓ۔ صوبائی تعمیراتی ٹیم کونر نے جیمز کے لئے سکیورٹی فراہم کی، جو این-اے-وی- سی کی عمارت کی تعمیر کے منصوبے کی نگرانی کر رہا ہے۔ (یو-ایس آئیر فورس فوٹو منجانب ٹیک سارجنٹ کرسٹوفر مراسکی)

کنڑ، افغانستان (16 مئی، 2012) – صوبائی تعمراتی ٹیم کونر نے 14 مئی کو پہلی زراعتی مشن کے دوران اپنے ٹیم کے نئے ممبران کو خوش آمدید کہا ۔

زراعتی بھالی ٹیم  کونر کے ممبران صوبائی تعمیرنو اور زراعتی ترقی کے مشن کو ایک ٹیم کے تحت ایک ساتھ لانے کے لیۓ پی-آر-ٹی کے ساتھ ضم ہو گئ۔

یو-ایس بحریہ اور پی-آر-ٹی کونر کے کمانڈر مائیکل یسوناس، کے مطابق اہلکاروں کو اکٹھا کرنا، جب افغانستان بھر سے فورسز واپس جانے کے لیۓ تیاری کر رہی ہیں، ایک درست قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان ایک بڑے حد تک ایک زراعتی معاشرہ ہے، لہذا ہم زارعت کے زریعے افغانستان کے عوام کو ان کی حکومت کے ساتھ رابطہ قائم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

اپنے پہلے مشن کے دوران ٹیم نے نیشنل آرمی رضاکار مرکز اور مینڈاکول نرسری دونوں کا اکٹھے دورا کیا، دونوں ٹیموں کے لیۓ ان میں سے ایک جگہ ان کے لیئے مقامی تھی۔

پورے دن کے مشن سے ظاہر ہوا ہے کہ اے-دی-ٹی کا پی-آر-ٹی میں منتقلی کتنی ہموار رہی ہے۔

یو-ایس آرمی کے میجر فریڈ اوہلر، جو پی-آر-ٹی کونر زراعتی افسر انچارج ہیں، نے کہا کہ منتقلی ہمارے لئے بہت ہموار رہی ہے۔ زراعتی منصوبوں کی ایک بڑی تعداد وہاں ہے جہاں پی-آر-ٹی نے ماضی میں منصوبوں پر کام کیا ہے، لہذا اس سے دو ٹیموں کا وقت کم ضائع ہوگا۔

یسوناس نے کہا  کہ پی-آر-ٹی میں زراعت کے ادارے کا اضافہ ہونا نئے مشن کی تعداد میں بھی اضافہ لائے گا، لیکن ٹیم نئے ممبران پا کر بہت خوش ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اتنے تجربہ کار اور پیشہ ور افراد کو اپنی ٹیم میں پا کر ہمیں بہت خوشی ہو رہی ہے ۔ میں جانتا ہوں کہ وہ دونوں، ہمارے مشن اور افغانستان کی قوم  کے لئے اہم کام کریں گے، اور ہم نے ان کے ساتھ کام کرنے کے لیۓ پر جوش ہیں۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,184+