عمان، اُردن - (10 مئی، 2012) میجر جنرل عونی العدوان، جو اُردن کے افواجی کاروائیوں اور تربیت کے چیف آف سٹاف ہیں، اور امریکی آرمی کے میجر جنرل کن ٹووہ، جو مشترکہ ٹاسک فورس سپارٹن کے کمانڈر جنرل ہیں، نے مل کر 15 مئی کو ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حصہ لیا جہاں ایگر لائن 12 مشق کا باضابطہ طور پر آغاز ہو رہا تھا۔
ٹیمپا، فلوریڈا – اس سال مئی میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور سلطنت اُردن مل کر "ایگر لائن" مشق اجراء کریں گے، جو مختلف ممالک کے درمیان سلطنت اردن میں ہونے والے فوجی مشقوں کی ایک طویل تاریخ کا حصہ ہے۔
بشکک، کرغزستان (2 اپریل، 2012) - امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس، نے اس خطے میں ایک طویل منصوبہ بندی کے تحت دورہ، تاجکستان اور قازقستان میں ملاقاتوں کا ایک حصہ کے طور پر کرغیز جمہوریہ کا دورہ کیا۔
دوشنبہ، تاجکستان (31 مارچ، 2012) - امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر، جنرل جیمز میٹس نے علاقے میں مسلسل مصروفیات کی ایک حصے کے طور پر تاجکستان کا دورہ کیا۔
اشک آباد، ترکمانستان (30 مارچ، 2012) - آج، امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل میں جیمز این میٹس، نے 30 مارچ، 2012 جمعہ کو اشک آباد، ترکمانستان کا دورہ کیا جو کہ خطے کے لیئے طویل منصوبہ بندی کے ایک حصے کا دورہ تھا۔
اسلام آباد (29 مارچ، 2012) - امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر، جنرل جیمز میٹس سینئر پاکستانی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں کے ایک سلسلہ کے بعد آج پاکستان سے روانہ ہوۓ۔
تاشقند، ازبکستان (28 مارچ، 2012) -، امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے خطے کے لیئے کثیر ممالک کے دورے کے ایک حصہ کے طور پر ازبکستان کا دورہ کیا۔
میکڈل ائیر فورس بیس، فلوریڈا (4 مارچ، 2012) - 3 مارچ کو صبح کے تقریباً 11 بجے مقامی وقت پر، ساحلی گشت کرنے والی کشتی یو-ایس-ایس فائر بولٹ نے شمالی خلیج فارس میں ایک لائف رافٹ کو دیکھا، اور اپنی چھوٹی کشتی کو تحقیقات کرنے کے لیۓ بھیجا۔
قندھار فصائیہ فیلڈ، افغانستان (8 فروری، 2012) - بارہ سابق باغیوں نے اس ہفتے امن کی راہ پر چلنے کا فیصلہ کیا اور باضابطہ طور پر ترین کوٹ، ارزگان صوبے میں صوبائی گورنر کے کمپاؤنڈ میں افغان امن اور معاشرے میں یکجہتی کے پروگرام (اے-پی-آر-پی) میں شامل ہوۓ۔
کابل، افغانستان [26 دسمبر، 2011] بہت سارے لوگ شاید ہی کرسمس کی چھٹی کے دوران سفر کرنا پسند کرتے ہوں لیکن بین الاقوامی سیکورٹی امدادی فورس کے کمانڈر جنرل جان آر ایلن چھٹی کو کسی بھی دوسرے طریقے سے نہیں منانا چاہتے اور اب وہ افغانستان بھر میں فوجیوں کو کرسمس کی مبارک دینے کے لئے سفر کر رہے ہیں۔
حالیہ ٹویٹز
TREK NAWA, Afghanistan – Dharma, a 4-year-old black Labrador retriever, follows Lance Cpl. Jef http://t.co/cWOX5YDX
U.S. Army Spc. Timothy Shout uses his weapon's scope to scan the nearby ridge following an engagemen http://t.co/G0L8YwX0
#Pinterest's Latest Newcomer: U.S. Central Command - http://t.co/NBzJvOnQ
An Afghan National Civil Order policeman carefully crushes away dirt from an area believed to contai http://t.co/tsJ7FhEd
حالیہ فلکر پر تصویریں
120511-N-NN926-057
viewed 23 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
Life After Taliban -طالبان کے بعد زندگی
viewed 38 times
فیس بُک پر دوست
17,356+