صفحہ اول | خبریں | آپریشن مشترک نے افغان حکومت کا ہلمند میں اثر رسوخ کو بڑھا دیا
آپریشن مشترک نے افغان حکومت کا ہلمند میں اثر رسوخ کو بڑھا دیا
منجانب , UK Ministry of Defence

کابل (فروری 16، 2010)– بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں اور سڑک کے کنارے نصب کیے گئے بموں کے باوجود مشترک کاروائی کے اہم اہداف جن میں باغیوں کو نکالنا اور افغان حکومت کا اثر رسوخ کو بڑھا نا موجود ہیں، میں کامیابی حاصل کی جا رہی ہے۔  

ہلمند سے سیٹلائٹ لنک کے ذریعے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوۓ، برطانیہ کے میجر جنرل نک کارٹر، ایساف افغانستان کے (جنوب) ریجنل کمانڈ کے کمانڈر، اور لنڈی کیمرن، ہلمند میں ملٹی-نیشنل صوبائی تعمیرنو کی ٹیم (پی آر ٹی) نے کہا ہے کہ حکمرانی کا اثر اور تعمیر نو پروگراموں کے زریعے جن میں  شوری (جرگہ) ، تعمیر نو، صلح اور "کام کے بدلے نقد"  شامل ہیں، مختلف میدانوں میں شرو‏ع ہو چکی ہیں۔


مشترک کاروائی کے اہداف میں حفاظتی اقدامات کو بہتر بنانا اور مرکزی ہلمند میں عام لوگوں کے لیۓ حرکت کی آزادی بھی شامل ہے۔ کارٹر نے کہا کہ یہ کاروائی "شروعات کے آخری حصے میں ہے" لیکن کافی تعداد میں سڑک پر نصب کیے گئے بموں کو ہٹانے کی وجہ سے اِس کے اختتام میں ابھی وقت درکار ہے۔

جنوبی افغانستان کے لیے یہ منصوبہ بنایا گیا ہے کہ وہاں آبادی کے مرکزوں اور اقتصادی ذرائع کو محفوظ بنانے کے ذریعے، افغان سیکیوریٹی فورس اور ان کے ایساف کے ساتھی بہتر اقتصادی ترقی اور انتظامیہ میں اضافے کے لیۓ راہ ہموار کریں گے۔آپریشن کے علاقے کو طالبان سے محفوظ کرنے  کے مرحلے کے بعد پی آر ٹی (نقل و حمل میں تیزی) کی رہنمائی میں، استحکام کی فوری کاروائیاں اس کے بعد جلد از جلد آئیں گی۔

علاقے کو طالبان سے محفوظ کرنے کے ابتدائی مرحلے کے بارے میں کارٹر نے کہا کہ یہ امید سے بڑھ کر رہا ہے اور تمام کے تمام گیارہ اہداف کاروائی کے شروع کے چند گھنٹوں میں ہی حاصل کر لیۓ گۓ تھے، جو کہ ایک انتہائی کالی رات میں بغیر کسی حادثے کے ہوۓ۔

مرجاہ کے اہم علاقے کے بارے میں انھوں نے کہا کہ اس کا تقریبا دو تہائی علاقہ (عسکریت پسندوں سے) خالی  کرا لیا گیا ہے اور باقی کے علاقے میں کچھ دن لگے گیں۔ انھوں نے کہا کہ تحصیل ناد علی میں خالی کرانے کے مرحلے سے پہلے فروری 11، کو کاروائی سے پہلے افغان حکومت اور مقامی سرداروں کے درمیان جرگہ کا اجلاس ہوا تاکہ ان کو یہ اطلاع دی جا سکے کہ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے- اور یہ بتانے لے لیے کہ جب حکومت ناد علی کے علاقے کو سنبھال لے گی تو اس کا نتیجہ امید کردہ بہتری اور خدمات کی فراہمی ہو گا۔


 جرگہ کا ایک قدم ہلمند کے گورنر اور نائب گورنرکی تعمیر نو کے لیۓ مدد کے لیۓ نصیحتی  گرو تھا، اُس میں "چھوٹی شوری" کا دوبارہ اتحاد کے لیۓ انتظام کیا گیا تھا ۔

دوبارہ اتحاد کے ضمن میں کارٹر نے ایک مثال استعمال کی، جہاں ایک افغان باغی جس کو افغان حکومت نے اس کے خاندان کی یقین دھانی کی ضمانتوں کے بعد رہا کر کے اُس کے گاؤں میں واپس بھجوا دیا تھا۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 23 times

فیس بُک پر دوست
33,175+