|
مشترکہ تربیتی مرکز، اُردن (17 مئی، 2012) – ایک چھوٹی وادی سے گزرنے ہوئے اور لڑنے کی توقع رکھتے ہوۓ، قافلہ بڑے اور ڈھیلے پتھروں پر سے گزرا تاکہ فوجی آگے جا سکیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس آریئن، افغانستان – جب امریکی پیراٹروپرز گھات قلعہ کے خاموش گاؤں میں احتیاط سے داخل ہوۓ تو ان کے ساتھ افغان فوجی واضع طور پر پُرسکون معلوم ہوتے تھے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ ہلمند، افغانستان (24 اپریل، 2012) - یہاں تعینات اتحادی فورس کے ارکان 24 اپریل کو، ایک دو روزہ نان کمیشنڈ آفسر اتحادی سمپوزیم کو شروع کرنے کے لیۓ جمع ہوۓ جس کا انعقاد I مرین ایکسپڈیشنری فورس کے ہیڈ کوارٹرز گروپ (فارورڈ) نے کیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ ہلمند، افغانستان (10 مئی، 2012) ایک ہَرے نیلے رنگ کے طیارے کی لینڈنگ سے اس کے ارد گرد دھول اور پتھر اڑا رہے تھے۔ اس طیارے نے اپنے پیچھے کا دروازہ کھولا تو اس میں سے اچھے سفید کپڑوں میں ملبوس ایک گروپ سامنے آیا۔ صوبہ ہلمند کے علمائے کرام نے چند ماہ قبل قیادت کی منتقلی کے بعد سے پہلی بار اہم اتحادی رہنماؤں کے ساتھ بات کرنے کے لئے جمع ہوئے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
جنوب مغرب ایشیاء (9 مئی، 2012) – 8 مئی کو جنوب مغرب ایشیاء کے ایک نامعلوم جگہ پر ایک جلسے میں 33ویں ائیر ایکسپڈیشنری ونگ کو غیر فعال بنایا گیا ۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس دلآرام II، افغانستان (8 مئی، 2012) - بحریہ کور مین نے بے چینی سے لانس کارپورل مینگ لو کے خون کے لیے انتظار کیا جو اس کے بازو سے نکل کر اس کے پیروں کے قریب ایک تھیلی میں جمع ہو رہا تھا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ضلع گرمسر، افغانستان (7 مئی، 2012) - گزشتہ سات ماہ کے دوران، میں نے افغانستان میں جس ترقی کا تجربہ کیا اور جو ترقی دیکھی ہے، اس کے بارے میں امریکیوں کی اکثریت اہم ذرائع ابلاغ میں کبھی نہیں سنیں گے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صفر، افغانستان (4 مئی، 2012) – یہ ملاقات معمول تھی مگر گفتگو بہت غیر معمولی تھی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس جرانمو، افغانستان (3 مئی، 2012) – "شانہ بہ شانہ" دری کی ایک کہاوت ہے جسے سارجنٹ کرسٹوفر سکاٹ دسمبر 2011 میں یہاں آنے کے بعد سنتے آرہے ہیں۔ اس کہاوت کا ترجمہ کندھے سے کندھے ملا کر [چلانا] ہے۔ افغان فورسز کا کہنا ہے کہ یہ کسی کام کی اخلاقیات کی وضاحت کرنے کا ایک طریقہ ہے اور اس کوشش کو ظاہر کرتا ہے جو وہ دوسروں کے ساتھ مل کر پیش لاتے ہیں۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
بگرام، افغانستان (2 مئی، 2012) - صدر براک اوباما 2 مئی کو اپنے افغانستان کے دورے کے دوران بگرام ایئر فیلڈ پر یہاں تعینات امریکی فوجیوں کے ساتھ بات کرنے کے لیے اچانک افغانستان پہنچ گئے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
TREK NAWA, Afghanistan – Dharma, a 4-year-old black Labrador retriever, follows Lance Cpl. Jef http://t.co/cWOX5YDX
U.S. Army Spc. Timothy Shout uses his weapon's scope to scan the nearby ridge following an engagemen http://t.co/G0L8YwX0
#Pinterest's Latest Newcomer: U.S. Central Command - http://t.co/NBzJvOnQ
An Afghan National Civil Order policeman carefully crushes away dirt from an area believed to contai http://t.co/tsJ7FhEd
حالیہ فلکر پر تصویریں
120511-N-NN926-057
viewed 23 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
Life After Taliban -طالبان کے بعد زندگی
viewed 38 times
فیس بُک پر دوست
17,356+