Combined Joint Interagency Task Force-435
| فوجی جاسوسی بٹالین سے افغانستان کی جاسوسی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے |
منجانب MCC (SW) Maria Yager, Combined Joint Interagency Task Force 435 شئیرمتعلقہ خبریںمشترکہ انٹر ایجنسی ٹاسک فورس 435 اور کاروائی دیرپاہ آزادی کی معاونت کے لیے 12 ماہ سے تعینات ٹیکساس، فورٹ5 سیم ہیوسٹن سے 201 ویں ایم آئی بی این اور فورٹ شیفٹر، ہوائی سے تعلق رکھنے والی چارلی کمپنی 205 کی جگہ 415 ایم آئی بی این لوزیانا فوجی قومی گارڈ اور الفا کمپنی 202 ایم آئی بی این، گورٹ گورڈن، جی اے، کو 7 فروری 2011 کو ایک تقریب کے دوران اختیارات منتقل کر دئیے گئے۔ تصویر امریکی بحریہ چیف مواصلات کے سپیشلسٹ ایس ڈبلیو ماریا یا گر
افغانستان، صوبہ پروان - 8 فروری 2011 - مشترکہ انٹر ایجنسی ٹاسک فورس 435 کی معاونت کے لیے 12 ماہ سے تعینات ٹیکساس، قلعہ سیم ہاؤسٹن سے 201 ویں فوجی جاسوسی بٹالین اور ہوائی، قلعہ شیفٹر سے چارلی کمپنی 205 میں ایم بی این کو 7 فروری کو یہاں اختیارات کی منتقلی کی ایک تقریب میں ذمہ داریوں سے سبکدوش کیا گیا- امریکی بحریہ کے نائب ایڈمن روبرٹ ایس ہارورڈ CJIATF-435 کے کمانڈر جو کہ تقریب میں مہمان خصوصی تھے نے کہا کہ آپ نے حقیقتاً ہمیں تبدیلی کا راستہ دکھایا ہے- افغان حکومت کی صلاحیتوں کی تعمیر کا راستہ اور اطلاعات کی بنیاد پر نظربندی سرگرمیوں سے حقائق کی بنیاد پر نظربندی سرگرمیوں کی طرف جانے کی کوششوں کا راستہ اور شاید یہی ہمارے کام کا سب سے مشکل حصہ تھا- یہ یونٹ جسے ٹاسک فورس نائٹ کہا جاتا ہے افغان ڈی بریفنگ اکیڈمی کے افتتاح اور ترقی میں اہم رہا ہے- افغان ڈی بریفنگ اکیڈمی عالمی معیارات کے مطابق تفتیش کے لیے حکومت اسلامی جمہوریہ افغانستان کے اہلکاروں کی تربیت کرتی ہے- اس تربیت سے افغان حکومت کی جاسوسی کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں معاونت ملی ہے- ایک اے این اے فوجی جس نے اکیڈمی میں ٹاسک فورس نائٹ کے ساتھ کام کیا ہے نے کہا کہ ان لوگوں نے افغان قومی فوج کے لیے جاسوسی کی پہلی کلاس شروع کی- اس گروپ کے پاس افغانستان، اس کے لوگوں اور ثقافت کے متعلق اچھی کہانی ہے- انہوں نے افغانستان کی جاسوسی کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا ہے۔ اکیڈمی کے افتتاح سے اب تک ٹاسک فورس نائٹ نے 15 افغان تفتیشوں کی تربیت کی ہے جو اب حکومت کے لیے کام کر رہے ہیں- اس سے باغیوں اور دہشت گردوں کے خلاف معلومات اکٹھی کرنے اور کاروائی کرنے کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا- ہارورڈ نے کہا کہ فوجی جاسوسی وہ چیز ہے جس کی وجہ سے ہمیں طالبان کے خلاف اس خوفناک لڑائی میں برتری حاصل ہے اور یہ ہماری فوجی جاسوسی ہی ہے جس کی وجہ سے آج ہم اکٹھے ہیں- یونٹ کی معلومات اکٹھی کرنے کے مشن سے قومی سطح پر جاسوسی کی معاونت ملی ہے جس سے پورے افغانستان میں باغی مخالف سرگرمیوں کو تقویت ملی ہے- جنگی کمانڈر اس معلومات کو دہشت گرد اور باغیوں کے ٹھکانوں کو ناکارہ کرنے، ہتھیاروں کے ذخیروں کو تلاش کرنے اور تباہ کرنے اور خودساختہ دھماکہ خیز مواد کو تیار کرنے والے اور سپلائی کرنے والوں کے خلاف استعمال کرتے ہیں- ٹاسک فورس نائٹ کی جگہ ٹاسک فورس ہیمر نے لی جو کہ لوزیانا قومی محافظ فوج کی 415 ویں ایم آئی بی این اور قلعہ گورڈن سے الفا کمپنی 202 ویں ایم آئی بی این پر مشتمل ہے- ٹاسک فورس ہیمر سے امریکی فوج کے کمانڈر سارجنٹ میجر روبروٹ ہونارڈو نے کہا کہ ہماری ٹیم کی تربیت ہو چکی ہے اور یہ مشن کے لیے تیار ہے- ہم اکٹھے بہتر کام کرتے ہیں اور ہمارا یونٹ بہت اچھا ہے- 415 ویں ایم آئی بی این نے پہلے گوانتا ناموبے کیوبا کے علاوہ کویت عراق اور کسوو میں خدمات سرانجام دی ہیں- |
Detention Facility in Parwan Province, Afghanistan
تصویریں
Podcasts
There are no podcasts available at this time.










