صفحہ اول | خبریں | ایساف نے افغانی انتخابات کی حمایت کی
ایساف نے افغانی انتخابات کی حمایت کی
منجانب , ISAF Public Affairs Office

ایک افغانی 2009 کے انتخابات کے دوران کابل میں ووٹ ڈال رہا ہے۔
کابل ، افغانستان  (17 اپریل، 2010) - افغانستان کے لیۓ نیٹو کے سینیئر شہری نمائندے سفیر مارک سیڈول نے آج اسلامی جمہوریہ افغانستان کی حکومت اور پارلیمنٹ کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے انتظامات کے سمجھوتے پر مبارک باد دی۔

آج کی اخباری کانفرنس پر جس میں صدارتی محل کے ترجمان وحید عمر نے اعلان کیا تھا کہ پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ستمبر میں ایک خود مختارالیکشن کمیشن (IEC) کراۓ گا سفیر سیڈول نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوۓ  کہا کہ:   

"میں اس اعلان اور اجتماعی قیادت کا جس کا اسلامی جمہوریہ افغانستان کی حکومت اور پارلیمنٹ نے مظاہرہ کیا ہے اور جو اقوام متحدہ کی قیادت میں بین الاقوامی برادری کے تعاون سے ہوگا اس کا خیر مقدم کرتا ہوں ۔ معتبر اور وسیع البنیاد پارلیمانی انتخابات سیاسی کشیدگی جو بغاوت کو ہوا دیتی ہے کو ختم کرنے میں مدد دیں گے اور افغانی جمہوریت کے فروغ کو استحکام  دیں گے۔  ایک مستحکم افغانستان کا مطلب ایک محفوظ دنیا ہوتا ہے۔"
 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,184+