صفحہ اول | خبریں | خبریں | یہ کتنا میٹھا ہے
یہ کتنا میٹھا ہے
منجانب Capt. Jeff Hickman, 117th Mobile Public Affairs Detachment (Hawaii)
120625_shura
سپن برلدک علاقے کے میٹھے خربوزے کے کسانوں نے 18 جون،2012 کو ڈسٹرکٹ پولیس سنٹر میں شوری کا انعقاد کیا تاکہ علاقے کے کسانوں کی فصل کو بہتر طریقوں سے پیک کرنے، مارکیٹ اور برآمد کرنے کے طریقوں پر گفتگو کی جا سکے۔ (فوٹو منجانب کیپٹن جیف ہیک مین)

فارورڈ آپریٹنگ بیس سپن بولدک، افغانستان (26 جون، 2012) – سپن بولدک سے کسانوں نے 18 جون،2012 کو ڈسٹرکٹ پولیس سینٹر پر بہتر فصل، پیک، مارکیٹ کے طریقوں اور علاقے کے مشہور میٹھے خربوزے کی فصل کو برآمد کرنے پر بحث کرنے کے لیۓ شوری میں شرکت کی۔ یہ کسانوں اور تاجروں کو جوڑنے کے لیۓ پلان کیۓ گۓ بہت سے موقعوں میں سے ایک تھا۔

"شوری کے مجموعی طور پر رجحان نے نہ صرف امریکی حکومت کے ساتھ بلکہ اپنے ساتھی کسانوں کے ساتھ بھی تعاون پر مبنی شراکت کے ذریعے اقتصادی فائدوں کو حاصل کرنے کے لیئے عہد کا مظاہرہ کیا،" سٹیو ٹویلا نے کہا، جو کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی بین الاقوامی ترقی کی ایجنسی کے ساتھ فیلڈ پروگرام افسر ہیں۔ "رویے کے پرانے سانچوں کو تبدیل کرنے کے لیئے اس ماحول میں کسی بھی کوشش کے ساتھ آنے والی مشکلات کے باوجود، یہ نئے رشتوں کی ترقی اور نئے نظام کی تخلیق کرتا ہے ...شوری میں بات چیت فصل کاٹنے کے دوران ان کی خربوزے کی فصل کو تھوک میں اکٹھا کرنے کو بڑھانے کے لیۓ دہائیوں کے طویل عرصے سے روایتی پاکستان کی مارکیٹ سے باہر تجارتی تعلقات کی تعمیر، قرضوں کے نئے ذرائع کی تلاش اور مسائل کے حل کی اجتماعی کوشش پر مرکوز تھی۔"

ایک ماہ میں آنے والی فصل کی وجہ سے، اجلاس نے کسانوں کو تبادلہ خیال کا موقع دیا، تعاون پر مبنی تناظر میں، جس سے انہیں مستقبل کے لیئے ایک گروپ کے طور پر بالآخر فائدہ ہو گا۔

"روبات کے علاقے میں ایک نو تشکیل شدہ کوآپریٹیو آپریٹنگ فارم کی وجہ سے، وہاں کسانوں کو پہلے سے کہیں زیادہ وسیع تر کسانوں کے گروہ کے درمیان اقتصادی فوائد کی بہت زیادہ صلاحیت ہے،" ٹویلا نے کہا۔

کو-آپ کو یو ایس ایڈ کی طرف سے ایک پیکنگ کی سہولت کے قیام کے لیۓ ایک چھوٹے سے ڈھانچے کی تعمیر کی غرض سے امداد ملے گی۔ عمارت کے لیے فنڈز کی فراہمی کمیونٹی باغبانی اور مارکیٹنگ کے پروگرام سے آئے گی، لیکن رقم کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔ شوری میں کسانوں کی براہ راست راۓ نے عمارت کے لیۓ تجویز کردہ طول و عرض اور ڈیزائن فراہم کیا جو کہ پھل کے لیئے ایک ٹرک لوڈنگ زون اور شیڈنگ کے حوالے سے ان کے معیار کو پورا کرے گا۔

"یہ پاکستان سے علاوہ تجارتی تعلقات کے قیام کیلئے ایک اہم سال ہے جو کہ ان کسانوں کے لیئے نئے اور پائیدار اقتصادی فوائد کا وعدہ کرتا ہے،"" ٹویلا نے کہا۔ گزشتہ سال یو ایس ایڈ نے 21 میٹرک ٹن کے میٹھے خربوزوں کی برآمد میں کئی کسانوں کی مدد کی۔ اس پروگرام نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہاں پاکستان کی روایتی مارکیٹ سے باہر ان کی مصنوعات کے لیئے ایک مانگ موجود ہے۔"

شوری میں حاصل شدہ اسباق اور مشترکہ خیلات نے کو آپ کے لیئے ایک شاندار نقطہ اغاز فراہم کیا ہے، سپن بولدک میں میٹھے خربوزے کی برآمد کی حکمت عملی کو مزید مضبوط بناتے ہوۓ۔ بھارت، متحدہ عرب امارات بھی اور یورپ کے ممالک کا بھی برآمد کے اہداف کے طور پر ذکر کیا گیا۔

اس کو آپ کے لیئے مستقبل کے منصوبوں میں دو تربیتی پروگرام بھی شامل ہیں: کیڑے مار انتظامیہ اور پھل کی چھانٹی، گریڈ اور بازار کے لئے پیکنگ۔ کو آپ مناسب پیکنگ اور برآمد کے لیئے لیبلنگ میں بھی مدد فراہم کرے گا، یہ وہ ہے جس کی وہ گزشتہ سیشن میں کمی محسوس کر رہے تھے۔ اب بھی موجودہ عمل کو بہتر بنانے اور جدید کرنے کے لیۓ  بہت سی ہم آہنگی کی ضرورت ہے، لیکن سپن بولدک میں کسانوں کے لیئے مستقبل میٹھا ہے۔

"یہ روایی طور پر محروم قبائلی علاقہ تنازعہ سے نکلنے کے بعد ابھر کر سامنے آیا ہے اور ایک اعلی قدر کی مارکیٹ کے ساتھ تجارت کے اقتصادی فوائد کا ذائقہ چکھ رہا ہے،" ٹویلا نے کہا۔ "یہ متوازی چلتا ہے جس کے ساتھ استحکام آتا ہے سپن بولدک کے روبات- شادیزی کے علاقے کی بہتری کے لیۓ۔"

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,166+