صفحہ اول
ہم کیا کرتے ہیں


افغانستان میں بدعنوانی کے خلاف جنگ میں وقت لگے گا

کابل، افغانستان – افغانستان میں بدقسمتی سے چوری، غبن، ناجائز کمیشن اور رشوت بہت عام ہیں اور یہاں پر ایک محفوظ مستقبل کی بنیاد کی تعمیر کے لیۓ بدعنوانی بہت بڑی دشواریوں میں سے ایک دشواری ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فوجی انجینیرز نے عراق کی بجلی کی سپلائی میں اضافہ کردیا

الانبار امریکی فوجی انجینیرنگ کور(The US Army Corps of Engineering)  یہاں بجلی کے مسائل کو حل کرنے اور عراق کی مزید بجلی کی توانائی کیلیے بڑھتی ہوئی ضرورت میں طلب اور رسد کے خلا کو پر کرنے کیلیے نت نئے طریقے متعارف کروارہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نیٹواتحادیوں کا افغانستان میں تعاون میں اضافہ

واشنگٹن- اتحادیوں کے سپریم اتحادی کمانڈر برائے یورپ نے کہا کہ نیٹو اتحادی افغانستان میں ایک بڑے معرکے کیلیے موجود ہیں اور انہوں نے نمایاں طور پر کوششوں میں پیشقدمی اور وعدوں کی پابندی کی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایک ہوا باز افغان خواتین کے مقصد کی پیش قدمی کر رہا ہے

ٹیکساس میں رینڈولف فضائیہ اڈہ – ہوا بازوں اور ان کے اتحادی ساتھیوں کی حالیہ کوششوں نے افغان خواتین کے لیۓ افغان فوج میں کمیشنڈ افسروں کی حیثیت سے شمولیت کے موقعے فراہم کیے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مرینز پہلے تین دنوں کی مارجہ میں ہونے والی لڑائی کے بارے میں بتا رہے ہیں

 20 مارچ کو مارجہ، افغانستان کے ایک احاطے کی تاریکی میں گھرے کچھ نوجوان ایک چھوٹے ویڈیو کیمرے کے اردگرد جمع ہیں۔ ان کے چہرے ایل ایس ڈی اسکرین کے نرم رنگوں میں نہاۓ ہوۓ ہیں۔ مرینز خوراک اور پانی کی بوتلوں کے ڈبوں کو کھینچ کر ان کو کرسی کے طور پر استعمال کرتے ہوۓ اکٹھے بیٹھے ہیں۔ چھٹی میرین رجمنٹ، پہلی بٹیلین، ہتھیاروں کی کمپنی، 81 ایم ایم مورٹار پلاٹون کے توپچی لانس کارپورل جیمس آر بورزیلیري اپنے ساتھی مرینز کو ویڈیو دیکھا رہے ہیں جوانہوں نے مارجہ کے پہلے چند دن کی لڑائی کے دوران بناۓ تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 اگلا > آخر >>

صفحہ 1 کا 3

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120511-N-NN926-057

120511-N-NN926-057
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
17,356+