صفحہ اول | خبریں | آپريشن مشترک کے تحت علاقے کو طالبان سے محفوظ کرنے کے اقدامات جاری ہیں
آپريشن مشترک کے تحت علاقے کو طالبان سے محفوظ کرنے کے اقدامات جاری ہیں
منجانب , American Forces Press Service

 

واشنگٹن: (فروری 15، 2010) - گشتہ روز افغانستان کے وست ميں واقع صوبہ ہلمند ميں آپريشن مشترک کے تحت علاقوں کو طالبان سے محفوظ کیا جا رہا ہے، فوجی افسران کے مطابق مشترکہ افغان اور بين الاقوامی فوجوں نےپيدل اور فوجی گاڑيوں پر گشت کيے۔ فوجوں کو چھوٹے ہتھياروں کی جھڑپوں کا سامنا رہا۔ افسران نے بتايا کہ متعدد سرکش يا تو مارے گۓ ہیں يا گرفتار کر ليے گۓ، دوسری طرف مشترکہ افواج کےکچھ فوجيوں کو زخم اٹھانے پڑے۔     علاقے کے اہم اراکين کے ساتھ شورا ی (جرگہ)کے تين کامياب اجلاس ہوے، ہلمند کے شہريوں کے ساتھ بھی اجتماعی اجلاس کيے گۓ۔   افغان اور بين الاقوامی فوجيوں کو خودکار دھماکہ خيز آلات  اور دشمن کے ہتھیاروں کے ذخيرے ملے۔ ٹاسک فورس ہلمند ميں ايک انجنيرگروپ بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے اور نہر بغرا پر پُل کی تعمير کا کام انجام دے رہا ہے۔

افسران کے مطابق مشترک کاروائی میں –  جس کا داری میں معنی "ساتھ" ہے–  اِس کا مقصد وستی صوبہِ ہلمند ميں افغان حکومت کی حاکميت کا قيام اور مقامی عوام کو اعتعماد ميں لينا ہے۔ 

دوسری حاليہ افغان کاروائیاں:-  گزشتہ رات افغان اور بين الاقوامی فوجيوں نے اس طالبان کمانڈر کو گرفتار کر ليا جو کہ صوبہ قنداھار ميں افغان اور بين الاقوامی فوجوں پرچھپ کر چھوٹے ہتھیاروں اور خودکار دھماکہ خيز آلات سے حملے کرنے کا ذمہ دار تھا۔ حکام کے مطابق وہ  افغان شہريوں کی غير قانوني طالبان مقدمہ بازی ميں بھی ملوث تھا۔ 

گشتہ رات کو قنداھار ہی ميں بين الاقوامی فوجيوں نے اِس طالبان کے چھوٹے کمانڈر کو بھی گرفتار کر ليا جو کہ خودکار دھماکہ خيز آلات رکھنے اور رسد و ہتھیاروں کی  فراہمی کا  ذمہ دار تھا۔ فوسزنے ايک اور مشتبھ سرکش کو بھی گرفتار کر لي ہےا

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 23 times

فیس بُک پر دوست
33,175+