| مرکزی ہلمند میں صفایا شروع ہو چکا ہے۔ |
منجانب , ISAF Public Information Office شئیرمتعلقہ خبریں
افسران نے کہا یہ علاقے کو طالبان سے محفوظ کرنے کے اقدامات چھوٹے پیمانے پر شکل دینے کی کاروائیوں کے بعد کیے گئے اور جنہوں نے اس نئی کاروائی کے لیۓ راستہ ہموار کیا۔ افسران نے کہا مشترکہ افواج، افغان قومی فوج، افغان قومی پولیس، ایساف کے جنوبی خطے کے کمانڈر اور ہلمند صوبائی تعمیر نو کی ٹیم پر مشتمل ہے۔ حفاطتی کاورائیاں اِس لیے شروع کی گئ تھیں کہ علاقے کو باغیوں سے صاف اور افغان حکومت کے لیۓ بڑھتی ہوئی سیکیوریٹی، استحکام، ترقی، قانون کی بالادستی، حرکت اور تعمیرنو کی آزادی کو متعارف کرا سکیں۔ ۔
افسران نے کہا کہ مشترکہ کاروائی، جس کا داری میں معنی "اکٹھے" ہے، مشترکہ افواج کے لیۓاستعمال کیا جاتا ہے۔ اِس کاروائی کا منظلِ مقصود یہ ہے کہ وہ افغان حکومت کے ختیار کو کو مرکزی ہلمند میں ا منوائےاور یہ واضع کرے کہ وہاں کے رہنے والے لوگ ان کی ذمہ داری ہیں ۔ "کاروائی ہلمند میں افغان حکومت کی خواہشات کو مد نظر رکھتے ہوۓ کی گئی ہے،" ایک بیان جو کہ ایساف مشترکہ کمانڈ کی طرف سے جاری کیا گیا تھا میں کہا گیا کہ "اس میں شامل سیکیوریٹی فورسز شانہ بہ شانہ کام کر رہی ہیں اور اشتراک کی مظبوطی کی نمائندگی ہو رہی ہے۔" |
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 























