|
صوبہ ننگر ہار، افغانستان (7 اگست، 2012) – تھرڈ کمپنی، فرسٹ کمانڈو کندک، جن کو یو-ایس سپیشل فورسز کی مشاورت حاصل تھی، نے 25 جولائی کو ضلع شنوار میں اپنے چار ہیلی کاپٹروں کی مدد سے باغیوں کی ایک پناہ گاہ کو ان سے خالی کروا لیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کامبیٹ آؤٹ پوسٹ فڈلرز گرین، افغانستان (6 اگست، 2012) – افغانستان کی مستقبل میں کامیابی کا زیادہ تر انحصار ملک کی مسلح افواج کی قابلیت پر ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
تارن کوٹ، افغانستان (2اگست، 2012) - مارٹر کے گرجدار دھماکے فضا میں گونجے جب افغان نیشنل آرمی کے فوجیوں نے 28 جولائی کو گشتی بیس سورخ بد، افغانستان میں مارٹر کورس کی توثیق کے حصے کے دوران ایک خاص دوری پر راؤنڈ چلاۓ۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کامبیٹ چوکی دھلی، افغانستان (2 اگست2012) - مرینز نے جنوبی صوبے ہلمند کے تنگ مٹی کی سڑکوں پر گاڑی چلاتے ہوۓ کسانوں کو اپنے مکئی کے کھیتوں میں کام کرتے اور مویشیوں کی دیکھ بھال کرتے دیکھا۔ انہوں نے بچوں کو گاڑیوں کے ساتھ ساتھ چلتے اور بچوں کو اس دریا میں تیراکی کرتے دیکھا جو اس کے ارد گرد کے کھیتوں کی آبپاشی کرتا ہے۔ گندم اور دیگر مصنوعات کے تھیلے لادے ٹرک مرینز کے قافلے کے پاس سے باقاعدگی سے گزرتے ہیں جو علاقے میں بازاروں اور گاہکوں کو ان کے سامان کی فراہمی کے لیۓ جاتے ہوۓ۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس سپن بولدک، افغانستان (31 جولائی، 2012) –، امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی اور امریکی سول امور کی مدد کے ساتھ، افغانستان میں کسان بھارت اور دبئی کی مارکیٹوں میں غیر قانونی فصلیں بیچنے کے مقابلے اب زیادہ قیمتوں کی قانونی فصلیں مثلاً خربوزے فروخت کرنے کے لیۓ تاجروں کے ساتھ رابطہ کیۓ ہوۓ ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کیمپ سٹون، افغانستان (31 جولائی، 2012) - زیادہ تر لوگ اپنی کامیابی کی وضاحت اپنے آپ کو نوکری سے باہر نکالنے کے طور پر نہیں کریں گے، لیکن مشترکہ میڈیکل آپریشنز مغربی افغانستان میں واقع ایک سیل کا بالکل یہی مقصد تھا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ پکتیکا، افغانستان (30 جولائی، 2012) - افغانستان کے پکتیکا صوبے میں پہنچنے کے بعد چوتھی انفنٹری بریگیڈ کامبیٹ ٹیم، فرسٹ انفنٹری ڈویژن کے خواتین پر مبنی انگیجمنٹ ٹیموں نے پہلے ہی کئی دور دراز دیہات کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد دینے کے مشنوں کا انعقاد کیا ہے اور ڈرپ بالٹی آب پاشی کے کلاسوں کا انعقاد کر رہی ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کیمپ لیتھر نیک، افغانستان (26 جولائی، 2012) – لانس کارپورل بہزاد راضادا ، ایمبیڈڈ شراکتی ٹیم کے ایک رکن، کامبیٹ لاجسٹکس چوتھی بٹالین، فرسٹ مرین لاجسٹکس گروپ فارورڈ نے کہا کہ مجھے یاد ہے جس دن میں نے یہ خبر سنی کہ امریکہ افغانستان جا رہا تھا" ۔ میرے والدین خوش تھے کیونکہ یہ افغانستان کے لئے متحد ہونے اور آزادی کے لئے لڑنے کا ایک موقع تھا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ناانصافی کو ختم کرنے کا یہ واحد راستہ تھا۔" |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ لوگر، افغانستان (24 جولائی،2012) - لوگر صوبے کے گورنر، دفاع کی وزارتوں کے اسسٹنٹ، پارلیمنٹ کے ارکان، قبائلی عمائدین، 203ویں افغان نیشنل آرمی کے کور کمانڈر اور فوجی، اور افغان نیشنل پولیس کے کمانڈر اور پولیس ارکان کیمپ میاون میں صوبے لوگر کے تین اضلاع کی ذمہ داری انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹنس فورس سے سرکاری افغان فورسز کو منتقل کرنے کے لیۓ 12 جولائی کو منعقد ایک تقریب میں حاضر تھے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فراح، افغانستان (23 جولائی، 2012) – صوبائی تعمیرنو ٹیم کے ارکان نے 14 جولائی کو فراح صوبے کے سن فارسی گاؤں میں سکول کی مرمت کے پروگرام تک رسائی کے لیۓ مقامی لیڈروں سے ملاقات کی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 19 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,142+