صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
11 سال کے بعد بھی 11 ستمبر کی برسی پر فوجیوں کی عقیدت کا اظہار

لیتھرنیک، افغانستان (11 ستمبر، 2012) - مختلف شُعبوں اور مختلف ممالک کے فوجی کیمپ لیتھرنیک میں جھنڈے کے ارد گرد جمع ہوئے۔ سورج کی دوبٹی کرنوں نے ان کے سنجیدہ چہروں پر طویل سائے ڈالے جب یہ حاضرین 11 ستمبر، 2001 کے واقعات کی یاد میں ساتھ جمع ہوئے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اپنی ڈرائنگز کے ذریعے افغان بچوں اتحادی افواج کے ایس-او-ایف کا شکریہ ادا کرتے ہیں


میوند، افغانستان (10 ستمبر، 2012) جس کو بھی ایک چھوٹے بچے سے کبھی ایک تصویرموصول ہوئی ہے، وہ اس بات سے واقف ہوگا کہ یہ عمل اعتماد اور دوستی کا خالص اظہار ہے۔ میوند ضلع میں ایک دور دراز کے طبی کلینک جس کو اتحادی افواج کی خصوصی آپریشن فورسز چلاتی ہیں، کے دروازے پر، کئی مقامی بچوں کی طرف سے طبی عملے کے ارکان کو دی گئی تصویریں لٹکی ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان سکیورٹی فورسز کی پُلے خمری میں سکول کے بچوں کو آئی-ای-ڈی سے آگاہی کی تربیت

بغلان، افغانستان (4 ستمبر، 2012) – تپاگرغان سے مقامی افغان سکیورٹی فورسز نے سید جمال الدین، قلعہ خوجہ، جناؤ، خطہ کناقل ولی، اور وردکا میں 29 – 28 اگست کے دوران اسکولوں کا دورہ کیا تاکہ سکول کے بچوں کو آئی-ای-ڈی کے بارے میں آگاہ کیا جاسکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ائیر فورس کا کیپٹن اپنے افغان ساتھیوں کے لیۓ ایک مدد گار

تارن کوٹ، افغانستان (28 اگست، 2012) - اپنی داڑھی اور لمبے بالوں کے ساتھ، ایئر فورس کیپٹن نک پلینٹ افغانستان میں خدمت انجام دینے والا کوئی عام غیر ملکی نہیں ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مسلمان مرین اپنے ملک اور ایمان کی خدمت میں

صوبہ ہلمند، افغانستان (24 اگست، 2012) - ہر سال، لاکھوں مسلمان رمضان المبارک کا مہینہ مناتے ہیں۔ اس سال اس کا اختتام 18 اگست، 2012 کو ہوا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ٹی-سی-ایم فضائی عملہ اور ان کے کرگز ہمکار کی طبی تبادلے کے لیئے ملاقات

بیش کنگے، کرگزستان (17اگست، 2012) – مناس کرگزستان کے ٹرانزٹ مرکز پر 376ویں ایکسپڈیشنری میڈیکل گروپ 13 اگست کو بیش کنگے ٹراما مرکز میں اپنے جمہوریہ کرگز کے فوجی ہم منصبوں کے ساتھ طبی معلومات کے تبادلے میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان فوجوں نے افغانستان کی ہائی وے-1 سڑک کے تحفظ کے لیۓ مشن کی قیادت کی

صربہ لوگر، افغانستان (14 اگست، 2012) - ہر روز ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں، بسیں اور بہت ہی سجے ہوۓ ٹرک افغانستان کیہائی وے -1 پر سفر کرتے ہیں، جو کہ ملک کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ آبادی والے شہروں کو جوڑتی ہے۔ کابل اور قندھار کے درمیان یہ 300 میل لمبی سڑک علاقے کی افغان نیشنل سیکورٹی فورسز اور بیٹل کمپنی، سکینڈبٹالین، 503ویںتوپ خانہ رجیمنٹ، ٹاسک فورس 173ویں کی توجہ کا مرکز ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایچ ایم ایچ – 466 کے ساتھ مرینز نے صوبہ ہلمند میں آخری پرواز کی

صوبہ ہلمند، افغانستان (15اگست، 2012) – پچھلے سات مہینوں کے دوران، مرینز ہیوی ہیلی کاپٹر سکوارڈن 466 کے ساتھ مرینز اگلی صفوں پر فوجوں کو رسد کی فراہمی جاری رکھے ہوۓ ہیں، اور اس کے ساتھ ساتھ حکمت عملی کے طور پر ان کو خطرناک علاقوں میں گھسا رہے ہیں اب جب اتحادی فوجیں لڑائی کو دشمن تک لے جارہی ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان بارڈر پولیس کے لیۓ ڈے کئیر مرکز

صوبہ پکتیکا، افغانستان (13 اگست، 2012) – آج کے میدان جنگ میں فوجیوں کے پاس وہ آلات ہیں جن سے سب واقف ہیں۔ لوگوں کے ذہن میں اکثر رائفلوں، دستی بموں، اور اسلحہ بردار گاڑیوں کا خیال آتا ہے—لیکن کتوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ فوجی جو چوتھی توپ خانہ بریگیڈ لڑاکا ٹیم، فرسٹ توپ خانہ ڈویژن، جس کو "ڈریگن" کے طور پر جانا جاتا ہے، کے ساتھ افغانستان میں تعینات ہیں اور جب ان کے کارروائیوں کے علاقے میں کے کنارے نصب بموں کی تلاش کی بات آتی ہے تو وہ اس میں پُر اثر رہے ہیں ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان بارڈر پولیس کے لیۓ ڈے کئیر سنٹر

مزار شریف (13 اگست، 2012) – 37 انفنٹری بریگیڈ کامبیٹ اور ان کے ساتھ جرمن اور افغان بارڈر پولیس کی خواتین کی انگیجمنٹ ٹیم سے فوجیوں نے 10 جولائی کو مزارے شریف کے قریب پانچویں زون میں ڈے کئیر کے افتتاح کی تقریب منائی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
لیتھرنیک کے رہنماوں نے مسلمان فوجی بھائیوں کے ساتھ رمضان المبارک کے مہینے میں ملاقات کی

کیمپ لیتھرنیک، افغانستان (9 اگست، 2012) - اتحادی رہنماؤں، صوبائی گورنرز اور افغان عمائدین نے، 7 اگست کو رمضان کے بابرکت مہینے میں افغان ثقافتی مرکز کیمپ لیتھر نیک میں ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 8 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+