صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
گارڈزمین کی افغانستان میں اساتذہ کی تدریس

فارورڈ بیس سپن بولدک، افغانستان (17 اکتوبر، 2012) – نیویارک کی کلاس روم سے لے کر افغانستان کے وسطی علاقے کے ایک میٹنگ روم تک، سارجنٹ ایندروو بریچکو کبھی بھی لوگوں کو تعلیم دینا نہیں روکتے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فضائی عملے نے 'حدود سے باہر' امداد بہم پہنچائی

قندھار ائیرفیلڈ، افغانستان (17 اکتوبر، 2012) – انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امدادی کاروائیوں ، ان مشکل علاقوں پر جہاں ٹرک یا کانواۓ کے ذریعے امداد پہنچانا بہت خطرناک ہے، پر فضائی راستے سے سامان گرانے کے عمل میں اضافہ ہوگیا ہے جن کا استقبال وہاں کے رہنے والے مسکراتے ہوئے اور خوشی سے ضروری اشیاء اور ساز و سامان کا انتظار کرتے ہیں۔ تاہم افغانستان میں تمام "ایچ-اے" مشنوں کے لیۓ فضائیہ کی ضرورت نہیں ہوتی، کچھ کے لیۓ صرف پہیوں کو سڑک پر چلانے اور ان جگہوں تک پہنچنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پیدل گشتوں سے افغان فوج کے اعتماد میں اضافہ

جنگی چوکی گارڈا، افغانستان – جیسے جیسے افغانستان بھر میں ٹاسک فورسز ایک معلم ، رہنما اور ایک مدد گار کے طور پر اپنے کردار سے ہم آہنگ ہونا جاری رکھے ہوۓ ہیں، افغان نیشنل سکیورٹی فورسز کے ارکان بھی اپنی زمہ داریوں سے آشنا ہو رہے ہیں۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مرینز نے افغان فوجیوں کے علاقے کو محفوظ بنانے میں مدد کی

ترک نوا، افغانستان - صوبہ ہلمند کے ضلع تریک نوا، افغانستان میں داخل ہوتے ہوۓ ویپنز کمپنی کے ساتھ مرینز، فرسٹ بٹالین، فرسٹ مرینز، رجیمنٹل جنگی ٹیم 6 نے واضع طور پر فوجی موجودگی کا احساس دلایا جو تقریباً ایک سال سے اس علاقے سے غائب رہی تھی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فوجیوں نے اے-ایل-پی کے ساتھ مل کر امن و سلامتی کو مظبوط تر اور خود مختار بنانے کے لیۓ کام کیا

فارورڈ آپریٹنگ بیس پساب، افغانستان – افغان مقامی پولیس [اے-ایل-پی] نے مگاٹ، افغانستان میں 5 اکتوبر کو دوسری پلاٹون، براوو کمپنی، چوتھی بٹالین، 23ویں انفنٹری رجیمنٹ، دوسری سٹرائیکر بریگیڈ کامبیٹ ٹیم، دوسری انفنٹری ڈویژن سے اپنے امریکی ہم منصبوں کے ساتھ مل کر اپنے شہر، جسے وہ گھر کہتے ہیں، میں پہلی پیدل گشت کی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان اور امریکی فوجوں نے ضلع شنکائی کے رہائیشیوں کے لیۓ 'راستہ کھول' دیا

فارورڈ آپریٹنگ بیس سوئینی، افغانستان (2 اکتوبر، 2012) – افغانستان کے شنکائی ضلعے میں شدید سردی پڑتی ہے – یہ 3436 فٹ کی اونچائی پر سُرغار کے پہاڑی سلسلے کی سرحدوں پر واقع ایک دور دراز کی پہاڑی آبادی ہے – ٹھنڈ میں جکڑی ہوئی۔ یہاں افغان پہڑی علاقوں میں عام طور پر سردی کا موسم طویل اور بہت سرد ہوتا ہے، اگرچہ، مقامی لوگوں کے مطابق، اس سال شدید ٹھنڈ معمول سے بھی زیادہ طویل اور سرد ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان سے گزرتا ہوا ارغنداب دریا میزان کے لیۓ نئی امید لے کر آیا

فارورڈ آپریٹنگ بیس لغمان، افغانستان – افغان نیشنل آرمی اور بین الاقوامی سکیورٹی اسسٹنس فورس ستمبر کے اوائل میں ملٹری آپریشن کلک ہوڈ 5 کے دوران میزان بول کے علاقے کو باغیوں سے صاف کرنے کے لیۓ اکٹھی ہوئیں۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان کے سینئیر بھرتی شدہ امریکیوں کا ہلمند میں مرینز کا دورہ

کیمپ لیتھرنیک، افغانستان (27 ستمبر، 2012) ہلکی ہلکی ہوا آہستہ سے جڑواں جھنڈوں - ایک امریکی، ایک افغانی کو لہراتی ہے۔ ان کے سائے میں نیچے، ریجیمیںٹل جنگی ٹیم 6 کے ساتھ میرینز ایک ترتیب سے کھڑے ہوتے ہوۓ، 26 ستمبر کو بے چینی سے سینئر بھرتی شدہ امریکی کی افغانستان آمد کا انتظار کرتے ہوۓ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سینٹکام کے سینئیر بھرتی شدہ لیڈر کا افغانستان کا دورہ، اندورنی خطرے کے بارے میں گفتگو

قنداھار ائیر فیلڈ، افغانستان (25 ستمبر، 2012) - افغانستان میں اندرونی خطرے سے نمٹنے کو بعض اوقات ایک افغان مسئلہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جس سے تھیٹر میں خدمات انجام دینے والی اتحادی فورسز نمٹتی ہیں۔ کمانڈ سارجنٹ میجر فرینک اے۔ گرائیپ نقطہ نظر مختلف ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سٹیپ ایگل 12 مشق کا اختتام

کیمپ ایلیسکی، قزاقستان (20 ستمبر، 2012) - سٹیپ ایگل 12 کا اختتام اس وقت ہوا جب 20 ستمبر کو مہمان مقرورں نے ریاستہاۓ متحدہ امریکہ، قزاقستان، برطانیہ، اور تاجکستان کے فوجیوں کا اچھی کارکردگی پر شکریہ ادا کیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سب سے زیادہ اعزاز یافتہ انفنٹری بٹالین کی افغانستان سے واپسی

مرین کور بیس کیمپ پینڈلٹن، کیلیفورنیا جب کارپورل کارل پی۔ کیسلز کے والد نے17 ستمبر کو اپنے بیٹے افغانستان سے واپسی کے بعد 5ویں مرین رجیمنٹ کے پریڈ کی ڈیک پر پہنچتے دیکھا، تو انہوں نے کہا کہ انھیں اطمینان کا ایک زبردست احساس ہوا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 7 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+