|
واشنگٹن۔ مزید فوجی دستوں کی افغانستان میں آمد کے موقع پر ان کے افسر اعلیٰ نے درخواست کی ہے کہ وہ افغان سیکوریٹی فورسز کے لئے ایک مثال قائم کریں۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
مرجہ، افغانستان - پیر کے روز افغانی بزرگ رہنماوں نے مقامی رہائشیوں اور سیکیوریٹی فورسز سے ملنے کے لیۓ مرجہ کا مرکزی ہلمند میں دورہ کیا
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
اسلام آباد (فروری 26، 2010) پاکستان میں امریکی سفیر این پیٹرسن نے آج کہا کہ امریکہ 2009کے متحدہ سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف) کی غیر ادا شدہ رقم کی ادائیگی کے بارے میں پاکستان کی حکومت کے ساتھ مفاہمت کی توقع کر رہا ہے۔ اُنھوں نے اِس بات کی طرف اِشارہ کیا کہ اِسی ہفتے کے دوران 2008 کے تمام توثیق شدہ دعوں کے مطابق 349 ملین ڈالر کی ادائیگی کر دی گئ ہے
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
اسلام آباد- سینٹکام کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے، فروری 22-24 کے درمیان، پاکستانی افسران اور امریکی سفارتخانے کے افسروں سے صلاح مشورے کے لیۓ پاکستان کا دورہ کیا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
واشنگٹن: عراق میں امریکی فوجوں کے کمانڈر نے کہا، کہ عراق مشرق وسطی' کو مستحکم کرنے میں مدد کا موقع پیش کرتا ہے۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
واشنگٹن۔ جنرل ڈیوڈ پٹریاس، امریکہ کے مرکزی کمانڈ کے کمانڈر نے کل اعتراف کیا کہ افغانستان میں آنے والا مرحلہ مُشکل ہو گا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان- طالبان سے محفوظ کرنے کی کاروائی ترقی راہ پر گامزن اور کاروائی ثابت قدمی سے درست راستے پر ہے۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
واشنگٹن: (فروری 18، 2010) وائٹ ہاؤس کے ایک افسر نے کہا کہ افغان طالبان کی سرگرمیوں کے اعلی ترین کمانڈر اور دوسرے نمبرکے سربراہ کی حالیہ گرفتاری نے ایک اہم کامیابی کی نمائندگی کی ہے۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
اسلام آباد (فروری 18، 2010) امریکہ کے فاٹا کے انتظامی محکمے کے مطابق تانک – مکین میں سڑک کی تعمیر کے لیے فاٹا کو سرمایہ فراہم کیا۔ اِس امریکی امداد کی کا وعدہ دسمبر 31، 2009 فاٹا کے عمل و درامد خط کے تخت جنوبی وزیرستان میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے ہوا تھا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
واشنگٹن: (فروری 17، 2010) اعلی امریکی فوجی افسرنے کہا کہ جیسے جیسے عراق کے قومی انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں، ایران اپنے مغربی ہمسائے کےحفاظتی اقدامات اور سیاسی بنیادی ڈھانچے میں خلل ڈالنے کی کاروائیاں جاری رکھ رہا ہے
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 22 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,148+