واشنگٹن ( 20 مارچ، 2010)- 2003 میں ایوان صدر کی ایک عکاس اورعملے کی ایک سابق ممبر نے عراق میں فوٹوگرافیشروع کی تھی۔ اِس ممبر نے جمعرات کو کہا کہ پرانی اور حالیہ تصاویر کا مقابلہ کرنے سے عراق میں اقتصادی ترقی کی ایک حیرت انگیز تصوبر سامنے آئی ہے۔
واشنگٹن ( 12 مارچ، 2010) ۔ عراق میں پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے موقع پر موجود امریکی کمانڈروں کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج اور مقررہتاریخوں کے بعد عراق میں امریکی دستوں کا ٹھرنا غیر متوقع ہے۔
تاجی، عراق۔ امریکہ نے تاجی قید اور بازآبادکاری خانہ، جوکہ اِنگلش میں تھیٹر اِنٹرنمنٹ فسلٹی ریکنسیلیشن سنٹر یا ٹی آئی ایف آرسی کے نام سے جانا جاتا ہے، 15 مارچ کو عراقی حکومت کے حوالے کردیا گیا۔
ابوظبہی، متحدہ عرب امارات – وزیر دفاع گیٹس نے متحدہ عرب امارات کےسربراہوں سے مختلف علاقائی معاملات اور خاص طور پر ایران کے معاملے میں گفتگو کے لیۓ ملاقات کی۔
ریاض، سعودی عرب- وزیر دفاع گیٹس نے سعودی بادشاہ عبداللہ کو اقوام متحدہ کی ایران پر پابندیوں کے بارے میں دوسرے مُلکوں کو حمایت کے لیے قائل کرنے کو کہا ہے۔
واشنگٹن۔ صدر بارک اوباما نے عراق میں انتخابات کوایک کارنامہ قرار دیا ہے اوراگلے سال تک امریکی دستوں کے انخلا کے متعلق اپنے وعدے کی پاسداری کرنے کا عزم اظہار کیا ہے۔
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 23 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,167+