صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
بگرام پہنچنے تک کوئی نیند نہیں

بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان (25 نومبر، 2012) - لوگوں کے ایک چھوٹے سے گروپ نے اپنا دفتر چھوڑا اور ایک گاڑی میں داخل ہو گۓ۔ بارہ گھنٹے وہ 800 میل سے زیادہ کا سفر طے کر چکے ہیں- تقریباً اتنا ہی فاصلہ جتنا سیاٹل سے سان فرانسسکو کے درمیان ہے – درمیان میں کئی بار ویران بیابان میں رُکے ، کچھ مسافروں کو بھی گاڑی میں بٹھایا، جو بہت کم انگریزی جکنتے تھے، انجن کی مشکل پر قابو پایا اور ہتھیاروں کی گولیوں سے بچ نکلے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ملک سے باہر متعین ائیرمین کی اسکائپ کے ذریعے اوہائیو کے طلباء سے بات چیت

قندھار فضائیہ بیس، افغانستان (16 نومبر، 2012) متعین فوجیوں کے لیۓ واپس امریکہ میں تنظیموں اور کلاسوں سے اشیاء اور خطوط کے ڈبے وصول کرنا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔ جو چیز غیر معمولی ہے وہ یہ موقع ہے جب ان گروہوں کا شکریہ ادا کرنا کچھ بڑی چیز میں بدل جائے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ائیرمین نے دشمن کے مارٹروں کے حملے کے دوران جہاز کی مرمت کی اور اسے محفوظ کیا

جنوب مغربی ایشیاء (اے ایف این ایس) (15 نومبر، 2012) – مشرقی افغانستان کے صوبے لوگر میں فارورڈ آپریٹنگ بیس شانک پر ویں ایکسپڈیشنری ائیر موبیلیٹی سکواڈرن کے سات متعین سات افراد پر مشتمل مشن ریکوری ٹیم نے ایک گرے ہوۓ سی -17 گلوب ماسٹر III کی مرمت کی اور اسے نکال کر واپس لاۓ۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ارزگان کے اہلکاروں کی طالبان کے معاشرے میں دوبارہ شامل ہونے کے بارے میں بات چیت

تارن کوٹ، افغانستان – ارزگان کے نئے صوبائی جوائنٹ سیکریٹیریٹ کی ٹیم کے رہنماء امیر محمد نے 12 نومبر کو بین الاقوامی سکیورٹی اسسٹنس فورس کے رہنماؤں سے صوبے کے سابقہ طالبان کو معاشرے میں شامل کرنے کی حالیہ کوششوں کے بارے میں ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان میں متعین 31 فوجی ارکان نے امریکی شہریت حاصل کی

بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان (7 نومبر، 2012) – حب الوطنی کا مطلب مختلف لوگوں کے لیۓ مختلف ہوتا ہے، اور در حقیقت پچھلے چند سالوں کے دوران اس نے اک سیاسی رنگ دھار لیا ہے۔ افغانستان میں آپریشن اینڈیورنگ فریڈم کو آگے بڑھانے والے متعین فوجیوں کے لیۓ اس کا مطلب ایک طویل سفر کا بالآخر اختتام تک پہنچنا ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
25ویں سی-اے-بی طبی انخلا کے عملے کو آسٹریلین ایوارڈ ملا

کثیر الاقوامی بیس تارن کوٹ، افغانستان (1 نومبر، 2012) – کثیر الاقوامی بیس تارن کوٹ، افغانستان پر آسٹریلین فوج نے 18 اکتوبر کو ایک ایوارڈ کی تقریب کے دوران، کمپنی سی، تیسری بٹالین، 25ویں ایوی ایشن رجیمنٹ، ٹاسک فورس گن فائیٹرز، 25ویں کامبیٹ ایوی ایشن بریگیڈ کے طبی انخلا کے عملے کی کاروائیوں کی قدر افزائی کی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آرمی این-سی-او کا افغانستان میں خودساختہ دھماکہ خیز آلات کو ناکام بنانا

صوبہ پکتیا، افغانستان (30 اکتوبر، 2012) – یہاں متعین آرمی سارجنٹ بریڈلی ٹومین جب اپنے ملٹری کے پیشے میں گزارے 12 سال پر پلٹ کر نظر ڈالتے ہیں تو انھیں خوش گوار یادیں اور آگے بھی اپنے خاندان اور ساتھی فوجیوں کے لیۓ حوصلہ افزا راستہ پاتے ہیں۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یو-ایس-ایس پونس نے خلیج میں ژالہ باری اور طوفان کے دوران بحرینی مچھیروں کو بچا لیا

بحری امدادی کاروائی، بحرین – اپنی کشتیوں میں پریشان حال بیٹھے سات بحرینی مچھیروں کو (عارضی) افلوٹ فارورڈ سٹیجنگ بیس یو-ا نے یس-ایس پونس (اے-ایف-ایس-بی (1) 15) نے بحرین کے ساحل کے قریب 29 اکتوبر کو ژالہ باری اور طوفان کے دوران نجات دلائی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کمانڈر: افغان افواج نئی صلاحیتیں اور لوگوں کا احترام حاصل کر رہی ہیں

واشنگٹن (23 اکتوبر، 2012) - افغانستان میں اندرونی حملوں کا، دوسری جنگ عظیم کے دوران پائلٹوں کی جانب سے کیۓ گۓ مایوس خودکش مشن کاماکازی سے موازنہ کرتے ہوۓ، جنوب مغربی افغانستان میں ایک مرین کمانڈر نے کہا کہ باغی اتحادیوں اور تیزی سے قابل ہوتی ہوئی افغان فوجوں، جو وہاں مکمل سیکورٹی کی ذمہ داری سنبھالنے کی تیاری میں ہیں، کے درمیان تنائو پیدا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ویتنام کے تجربہ کار فوجیوں کی افغانستان میں خدمات جاری

صوبہ لوگر، افغانستان (21 اکتوبر، 2012) – آپ چیف وارنٹ آفسر 4 والٹر جونز سے پوچھیے کہ وہ کیوں خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور وہ آپ کو بتائیں گے کہ "یہ سب کچھ اڑنے کی خواہش اور فوجیوں کے لیۓ ہے۔"

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان ائیر فورس پہلی فکسڈ-ونگ کلاس کے ہونے والوں گریجویٹ کو پروں کی پنیں لگائیں

شنداد، افغانستان (19 اکتوبر، 2012) – تین زیر تربیت افغان ائیر فورس پائلٹ 30 سالوں میں نہ صرف پہلے فکسڈ-ونگ حاصل کرنے والے شاگرد بن گۓ – بلکہ 15 اکتوبر کو وہ 2007 سے لے کر جب نیٹو نے اپنا ائیر ٹریننگ مشن افغانستان میں شروع کیا تھا وہ پورے افغانستان میں تمام فکسڈ-ونگ پروگرام مکمل کرنے والے پہلے پائلٹ بھی بن گۓ۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 6 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+