صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
‎رہنماؤں نے افغانی دفاع یونیورسٹی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

کوارگا، افغانستان۔ ایک تقریب میں بُدھ کے روز افغانستان کی قومی فوج اکیڈمی کے لۓ سرکاری طور ایک  نئی جگہ مقرر کر دی گئ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فوجوں کی تعداد میں کمی کے دوران خصوصی فورسزعراق میں موجود رہیں گی

واشنگٹن، خصوصی کاروائیوں کے ا‏علی' کمانڈر نے کہا کہ اگرچہ امریکی فوج اگلے پانچ مہینوں کے دوران تعداد میں آدھی ہو جاۓ گی، عراق میں فوجوں کی تعداد میں کمی کے دوران بھی امریکی خصوصی فورسزکی تعداد برقرار رہے گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فضائیہ کے عملے نے ہلمند میں دھماکے کے بعد 46 افغانیوں کو خطرے سے نکالا اور انکا علاج کیا

قندھار فضائیہ فیلڈ، افغانستان - امریکی فضائیہ کے جوانوں نے صوبہ ہلمند میں بدھ کے روز نہر سراج کے مقامی بازار میں ایک خود ساختہ رموٹ بم پھٹنے کے  بعد ایک بڑی تعداد میں ہلاک یا زخمی لوگوں کے لیے فوری امدادی  کاروئی کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بحریہ کے جہاز کی قزاقوں کے خلاف مزاحمت سے جہاز ڈوب گیا

منامہ، بحرین:علم بردار مشترکہ ٹاسک فورس 151، یو ایس ایس فریگیٹ نے کل مشتبہ قزاقوں کی صومالی بیسن میں راہ روک لی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مولن: امریکہ اورافغانستان کی شراکت پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گئی ہے

کابل ۔ آج امریکہ کے مشترکہ فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور امریکہ کی شراکت جتنی اب مضبوط ہے پہلے اتنی نہیں تھی اور ہمیں جن مُشکلات کا اب سامنا ہے وہ جتنی اَب واضع ہیں اُتنی پہلے کبھی بھی نہیں تھیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایساف اور افغانیوں نے نوروز کا جشن منایا

بگرام ائیرفیلڈ، افغانستان - بہار شروع ہو چکی ہے برف اب پگھل رہی ہے اور ہرے بھرے  درخت لہرا رہے ہیں اب دن بھی لمبے ہوتے جا رہے ہیں۔ افغانستان میں موسم بہار سے افغان کے نۓ سال یعنی کے نوروز کا آغاز ہوتا  ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قندھارمیں کاروائیاں پیچیدہ ہونے کی وجہ سے احتیاط کی ضرورت ہے

کیمپ ایگرز، افغانستان ۔ 96 فیصد سے زیادہ افغانی لوگ طالبان کی مخالفت کرتے ہیں لیکن اِس کا اب یہ بھی مطلب نہیں کہ اب اتحادیوں کا کام آسان ہو جائے گا۔  

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اوباما کا اچانک افغانستان میں دورہ

بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان صدر اوباما آج 28 مارچ  کے دن کابل میں ایک ایسے دورے کے لیے پہنچنے جس کا اُنہوں نے پہلے سے اعلان نہیں کیا تھا۔ اِدھراُنہوں نے افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستانی بحریہ کے سربراہ کا امریکہ کےمرکزی کمان کا دورہ

اسلام آباد، پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نعمان بشیر نے منگل کے روز امریکہ کے مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل ڈیوس پٹریاس سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان پر سرمایہ کاری کے لئے مولن اور گیٹس کا کانگریس پر دباؤ

واشنگٹن امریکہ کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کےسربراہ نے بدھ کو کانگرس کو بتایا کہ افغانستان میں ہمارے مفادات کی ناکامی ناقابل قبول ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیۓ مذاکرات

واشنگٹن ۔ منگل کے روز پینٹاگون کے زرائع ابلاغ کے نمائندے جیف مورال نے کہا کہ پاکستانی اور امریکی عہدہ داروں  کے درمیان مذاکرات دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کومضبوط، گہرے اور وسیع بنانے کے مقصد سے کیے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 اگلا > آخر >>

صفحہ 59 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,182+