صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
مولن کی عراقی القاعدہ کے خلاف عراقی کوششوں کی تعریف
پٹسبرگ، مشترکہ افواج کے سربراہ نے نائب صدر جو بائیڈن کی اتوار کے روز عراقی اور امریکی سیکیوریٹی فورسز کی کامیابی سے القاعدہ کے ہفتے کی صبح کو دو اعلی' درجے کے رہنماوں کو مارنے پران کے ستائشی الفاظ دہراۓ۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایساف نے افغانی انتخابات کی حمایت کی
کابل، افغانستان - نیٹو نے افغانستان کی حکومت اور پارلیمنٹ کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے انتظامات  کے سمجھوتے پر  مبارک باد دی.
مزید پڑھیے۔۔۔
 
فضائیہ کے جوانوں نے بیشکیک کر‏غزستان میں طبی امداد فراہم کی

مناس، کرغزستان - فضائیہ کے جوانوں نے 15 اپریل، 2010  کو بیشکیک کے دو ہسپتالوں کو طبی امداد اور خوراک فراہم کی اور پچھلے ہفتے ہونے والے زخمیوں کی عیادت کے لیۓ بھی گۓ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پولینڈ کےاعزاز میں اتحادیوں کے ساتھیوں نے ایک تقریب کا انعقاد کیا

ٹیمپا، فلوریڈا۔  طیارے کے حادثے کے دوران پولینڈ کے متعدد اعلیٰ رہنما کے ہلاک ہونے کے بعد اتحادیوں کے ساتھی تعزیت کے لۓ اکٹھے ہوۓ۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پٹریاس نے جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے عزیزوں کو سراہا

واشنگٹن- یہ ایک فوجی کہاوت ہے کہ جنگ میں فوجیوں کے ہتھیار اٹھانے کی وجہ ان کے دائیں اور ان کے بائیں لڑنے والے ساتھی ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گیٹیس نے شہری آبادی کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا

ایک فوجی جہاز سے-  وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے آج امریکی فورسز کی جانب سے افغانستان کے شہریوں کی زندگیوں کو تحفظ فراہم کرنے کو اوّلین فوقیت دینے کے بارے میں دوبارہ پر زور بیان دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
رہنماوں کا افغانستان میں شہری اور فوجی کوششوں کا جائزہ

کابل میں امریکی افغانی اور پاکستانی حکام نے مل کر افغانستان میں شہریوں اور فوجی کوششوں کا باغیوں کے خلاف ایک انتہائی مفصل جائزہ لیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فرح میں رہنماؤں نے خواتین کے خلاف تشدّد روکنے کے قوانین کے بارے میں بات چیت کی۔

کابل، افغانستان - 3 اپریل کو صوبہ فرح میں 20 سے زیادہ جج، استغاثہ کے وکیل، مجرمانہ تحقیقات کے محکمہ (سی آئی ڈی)  اور وزارت انصاف کے ارکان نے پہلے سہ روزہ اجتماع میں شرکت کی۔ اس سیمینارمیں توجہ افغانستان کے آئین اور خواتین پر تشدد کے خاتمےکے قانون یا خواتین کے خلاف تشدّد روکنے کے قوانین پر (ای وی اے ڈبلیو ایل) مرکوز کی گئ تھی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قذاق یو ایس ایس ایشلینڈ پر گولیاں چلانے کے بعد اپنی کشتی اور اپنی آزادی کھوبیٹھے

یو ایس ایس ایشلینڈ، خلیج عدن – مقامی وقت کے مطابق تقریباً صبح 5:00 کے قریب جبوتی کے ساحل سے تقریبا" 330 سمندری میل کے فاصلے پر یو ایس ایس ایشلینڈ (ایل ایس ڈی 48) پر خلیج عدن میں مشتبہ قذاقوں نے ایک چھوٹی کشتی سے گولیاں چلائیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی فوج عراق میں اندازہ لگائے گئے وقت سے پہلے فوجی سامان واپس لے جا رہی ہے

واشنگٹن - فوج نےعراق سے انخلاء کے لۓ آلات اور فوجی سامان کو ملک سے باہر منتقل کرنے کا کام 35 فی صد مکمل  کر لیا  ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بحریہ کے ہاتھوں بحری قزاقوں کی گرفتاری اور عملے کی رہائی

منامہ، بحرین، جہاز ضو سےقزاقی کے شکار بھارتی مال بردار سے ملاحوں نے 10 مشکوک بحری قزاقوں کو گرفتار کرکے عملے کے آٹھ افراد کو رہا کرالیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 اگلا > آخر >>

صفحہ 58 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,182+