صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
ایئر بورن بریگیڈ افغانستان میں جانے پہچانے علاقے میں واپس جا رہا ہے

فورٹ پولک، لیوزیانا۔ اکثر لوگوں کو یہ توقع نہیں ہو گی کہ افغانستان کے لیۓ ایک حقیقت پر مبنی تربیت مغربی لیوزیانا کے صنوبر کے جنگلوں میں ہو گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پٹریاس نے دہشت گردی کے لیۓ سرمایہ مہیا کرنے کے خلاف سعودی فتوے کو سراہا

واشنگٹن - امریکی مرکزی کمان کے فوجی جنرل ڈیوڈ پٹریاس نے حال میں دہشت گردی کے لیۓ سرمایہ مہیا کرنے کو غیر اسلامی قرار دے کر رد کر کے انسداد دہشت گردی کے خلاف وسیع تر تعاون کو فروغ دینے کے اہم قدم پر سعودی عرب کے مذہبی رہنماؤں کو سراہا ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
میرینز نے نوآباد کے دیہاتیوں کو طبی سہولتیں فراہم کیں

نو آباد، افغانستان- میرینز اور طبی افسران نے 15 مئی کو نو آباد دیہات کے باہر ایک دیہاتی طبی رسائی کا مرکز قائم کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کرزئی نے ایئربورن فوجیوں اور ان کے خاندانوں کا شکریہ ادا کیا

فورٹ کیمپبل، کینٹکی۔ افغانی صدرحامد کرزئی فوجی اور انکے خاندانوں کے لیۓ تشکر کا ایک پیغام لاۓ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
وسطی ہلمند میں ترقی کے نشانات

کابل – افغانستان مئی ۱۹ – آپریشن مشترک کے شروع ہونے کے تین مہینے بعد وسطی ہلمند میں ترقی کے اثرات نمایا ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان افواج کی صلاحیتوں کے اضافے میں آسٹریلینزکی مدد

اوروزگان، افغانستان افغان قومی فوج کی اوروزگان صوبے میں آپریشن کی منصوبہ بندی اور  اس پرعمل کرنے کی صلاحیت مسلسل بڑھ رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اتحادی بحری جہازوں نے ایرانی ملاحوں کی مدد کی

منامہ، بحرین ( 18 مئی، 2010) پانی اور خشکی دونوں میں چلنے والے سان اینٹونیو کلاس کی قسم کے ایک جہاز یو ایس ایس میسا وردے  (ایل پی ڈی 19) نے خلیج عرب میں بروز جمعہ، 14 مئی علی الصبح  سکیورٹی کی معمول کی بحری نقل و حرکت (ایم ایس او)   کے دوران چھ پھنسے ہوۓ ایرانی ملاحوں  کی مدد کی۔ ان دنوں میسا وردے مشترکہ ٹاسک فورس (سی ٹی ایف) 152 کے ساتھ کام کرنے پر مامور ہے جوکہ مشترکہ بحری فورسز (سی ایم ایف) کا حصّہ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ کی پاکستان کو ہیلی کاپٹروں کی ترسیل

اسلام آباد: امریکی حکومت نے آج حکومت پاکستان کو پاکستانی فوج کی عکسریت پسندی کے خلاف مدد کیلیے دو ہیلی کاپٹرز فراہم کیے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
رہنماؤں نے افغان حکمت عملی پر اعتماد کا اظہار کیا
واشنگٹن - افغانستان میں اعلیٰ فوجی کمانڈر اور سینئر سفارت کار دونوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں موجودہ حکمت عملی کامیاب ہوگی۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
پٹریاس نے فوج کی بنیاد میں تبدیلی کے نظریے کی وضاحت کی

واشنگٹن 7 مئی2010  - امریکہ کے مرکزی کمان کے کمانڈر نے کل یہاں کہا کہ عراق میں فوجوں کے اضافے کے فوراً بعد فوج کی ماڈیولر لڑاکا بریگیڈ کی بنیاد میں تبدیلی اس حکمت عملی کی کامیابی کا اہم عنصر تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فاسٹ مرین نے لبنانی مسلح افواج کے ساتھ تربیت حاصل کی

بیروت – حال ہی میں مرینز لبنانی مسلح افواج کی پہلی مداخلت رجمنٹ کے فوجیوں کے ساتھ تربیت میں حصہ لینے کے لیۓ روانہ ہوۓ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 اگلا > آخر >>

صفحہ 56 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,182+