|
کراچی، پاکستان - عہدہ داروں نے دو پی–3 سی اورین سمندری گشت کرنے والے طیارے حکومت پاکستن کےحوالے کرنے پر ایک تقریب منعقد کی۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
خلیج عدن (1 جون 2010) امریکی جہاز سان ہاسنٹو نے31 مئی کو مالٹا کے پرچم بردار خودکار جہاز پر نو صومالی سمندری قزاقوں کے حملے کو نکام بنادیا اور اس طرح اس جنگی جہاز کی سمندری قزاقی کو ناکام بنانے کی ہفتہ وار تعداد22 ہوگئی۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان - اتحادی اور افغانی حکام نے صوبہ فرح میں خواتین کیلیے ترجیحی پروگرام کی تشکیل کیلیے ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
میکڈل فضائیہ اڈہ، فلوریڈا۔ پچھلے مہینے امریکی سینٹرل [مرکزی] کمان کے نۓ صدر دفتر کی تعمیر ایک اہم مرحلے پر پہنچ گئ۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
لندن، علاقائی کمان جنوب (Regional Command South) کو اِس طریقے سے تقسیم کیا جائے گا تاکہ اس میں ایک نئی کمان کی گنجائش کی جاسکے اور اس کمان کو علاقائی کمان جنوب مغربی (Regional Command South-West) کے نام سے جانا جائے گا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فورٹ پولک، لیوزیانا۔ اکثر لوگوں کو یہ توقع نہیں ہو گی کہ افغانستان کے لیۓ ایک حقیقت پر مبنی تربیت مغربی لیوزیانا کے صنوبر کے جنگلوں میں ہو گی۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
واشنگٹن - امریکی مرکزی کمان کے فوجی جنرل ڈیوڈ پٹریاس نے حال میں دہشت گردی کے لیۓ سرمایہ مہیا کرنے کو غیر اسلامی قرار دے کر رد کر کے انسداد دہشت گردی کے خلاف وسیع تر تعاون کو فروغ دینے کے اہم قدم پر سعودی عرب کے مذہبی رہنماؤں کو سراہا ۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
نو آباد، افغانستان- میرینز اور طبی افسران نے 15 مئی کو نو آباد دیہات کے باہر ایک دیہاتی طبی رسائی کا مرکز قائم کیا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فورٹ کیمپبل، کینٹکی۔ افغانی صدرحامد کرزئی فوجی اور انکے خاندانوں کے لیۓ تشکر کا ایک پیغام لاۓ۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل – افغانستان مئی ۱۹ – آپریشن مشترک کے شروع ہونے کے تین مہینے بعد وسطی ہلمند میں ترقی کے اثرات نمایا ہیں۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 25 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,182+