صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
پٹریاس: افغانستان میں کوشش اور ایک مقصد کے لیۓ یک جہتی نہایت ضروری ہے

واشنگٹن (1 جولائی، 2010) - امریکہ اور نیٹو فورسز کے نۓ کمانڈر نے جمعرات کو کہا کہ افغانستان میں باغیوں کے خلاف جنگ جیتنے کے لیۓ ایک مقصد کی یک جہتی نہایت ضروری ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
زخمی سپاہیوں کی میدان جنگ میں واپسی

بغداد (27 جون، 2010) – کارپورل چارلس ڈو پری نے گھٹنہ ٹیک دیا اور اپنا سر ہاتھوں میں تھام لیا۔ ڈو پری نے لرزتی ہوئی آواز میں کہا کہ یہ لیجیۓ ہم واپس آ گۓ ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مولن: امریکہ نیٹو افغانستان میں صحیح سمت میں جا رہے ہیں

واشنگٹن 29) جون، 2010 ) – امریکہ کے مشترکہ افواج کے سربراہ نے کل کہا کہ وہ اسی ہفتے افغانستان سے واپس آئے ہیں اور اُنھوں نے یقین دہانی کروائی ہے کہ امریکی اور نیٹو افواج وہاں صحیح سمت میں جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایک عورت افغانستان میں تبدیلی لا رہی ہے

کابل۔ افغانستان 13) جون 2010 ) – 24 سالہ واحدہ نے اس وقت اچھی تعلیم حاصل کی جب وہ پشاور پاکستان میں ایک پناہ گزین کی حیثیت سے رہ رہی تھیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ہلمند میں چھوٹی منصوبہ بندی کے بڑے فوائد

کابل افغانستان (28 جون، 2010) – ایساف فورسز کی مدد سے افغان رہائیشیوں کے معیار زندگی بہتر بنانے کے لیۓ چھوٹی تدبیروں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نوزاد کی بحالی معاشی ترقی کی راہ کو ہموار کررہی ہے

'کابل، افغانستان - افغان اور ایساف (ISAF) فوجیں نوزاد ضلعے کی تعمیر نو اور ترقی میں مدد کررہی ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایڈن برگ ایف او بی میں مرینز زندگی کو ممکن حد تک بہتر بنا رہے ہیں

ایف او بی ایڈن برگ، افغانستان - یہاں پر زندگی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ  کوئی اچھی بات کہی جاسکتی ہے تو وہ یہ ہے کہ یہ سخت اور بے آسائش ہے مگر پھر بھی میں نے جنوبی افغانستان میں سب سے زیادہ حوصلہ غالباً یہاں پر دیکھا ہے۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آپریشن نئی صبح میں افغان ایساف کے دستوں کے پہلے مقررہ کام کی تکمیل

کابل، افغانستان -  افغان ایساف کے دستوں نے آپریشن نئی صبح کی مدد کیلیے اپنا پہلا مقررہ کام  مشاہدے کی چوکی کی تعمیر جمعرات کو مکمل کرلیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کسانوں کو دجلہ کو پاٹ دینے سے سلمان پاک میں تجارت کرنے میں مدد ملے گی

بغداد – کنیکٹیکٹ فوجی قومی گارڈ کے انجینئرؤں کا ایک گروپ سلمان پاک کے نزدیک دریاۓ دجلہ پر ایک پل کی تعمیر پر کام کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گیٹس افغانستان میں مسائل کے باوجود ترقی دیکھ رہے ہیں

واشنگٹن – سیکریٹری دفاعٰ رابرٹ گیٹس  نے "فوکس نیوز سنڈے" (Fox News Sunday)  کے میزبان کرس والیس(Chris Wallace) کو بتایا کہ اگرچیکہ افغانستان میں متوقع کے مطابق امریکی کارروائیاں "مشکل کام" ثابت ہورہی ہیں تاہم وہاں پر ترقی ہورہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مکرسٹل نے افغانستان میں پہلے سال کی کمانڈ کا جائزہ لیا

برسلز، بلجیم ( 10 جون، 2010) –  جنرل مکرسٹل نے کہا کہ اگرچہ ابھی افغانستان میں بہت کچھ کرنا باقی ہے تاہم مشن کے نئے عمل کو اپنانے کے بعد پجھلے سال کی نسبت بہت کافی تبدیلیاں آ چُکی ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 اگلا > آخر >>

صفحہ 54 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,182+