مارجہ، افغانستان (21 جولائی، 2010) – افغان ثقافتی روایاتیں عورتوں کے طبی علاج معالجے کو انتہائی مشکل بنا سکتی ہیں اور ان کو صوبہ ہلمند کے لشکر گاہ کے دارالخلافہ اور یہاں تک کہ ملک کی سرحدوں کے پار پاکستان جانے پر مجبور کرتی ہیں۔
صوبہ وردک، افغانستان – جنگ میں بعض دفعہ چھوٹی سی ردوبدل کسی معصوم کی جان بچانے کا باعث بن سکتی ہے۔ توپ خانے کے کچھ لوگوں نے اس نظریے کو اپناتے ہوۓ جانی اور مالی نقصان کو کم کرنے کے لیۓ ایک نۓ طریقے کا ارتقاء کیا۔
ٹینگیی، افغانستان (29 جون، 2010) - کاجاکی ڈیم کے دامن میں چھوٹا سا قصبہ ٹینگیی تقریباً پانچ سال سے ویران پڑا ہے اس کے لوگوں کو طالبان نے باہر نکال دیا ہے، لیکن اب یہاں لوگ واپس لوٹ آ رہے ہیں۔
واشنگٹن ( 12 جولائی، 2010) – فوجی عہدہ داروں نے بتایا کہ افغانی قومی پولیس اور غزنی کے نائب گورنر نے کل غزنی کے ضلع خواجہ عماری میں باغیوں کا ایک حملہ ناکام بنا دیا۔
کابل، افغانستان (11 جولائی، 2010) – داریدم کے گاؤں میں افغانیوں کے زیر قیادت فوج کی طالبان کی بڑی تعداد میں موجودگي کو ختم کرنے کے بعد زراعت کی بحالی ہو رہی ہے۔
ایسے لوگ کم ہوتے ہیں جو ایک خود ساختہ بم کے اوپر قدم رکھنے کے بعد زندہ بچ نکلتے ہیں اور اس سے بھی کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو اسی دن اپنے پاؤں پر چل سکتے ہیں۔
واشنگٹن (1 جولائی، 2010) - امریکہ اور نیٹو فورسز کے نۓ کمانڈر نے جمعرات کو کہا کہ افغانستان میں باغیوں کے خلاف جنگ جیتنے کے لیۓ ایک مقصد کی یک جہتی نہایت ضروری ہے۔
بغداد (27 جون، 2010) – کارپورل چارلس ڈو پری نے گھٹنہ ٹیک دیا اور اپنا سر ہاتھوں میں تھام لیا۔ ڈو پری نے لرزتی ہوئی آواز میں کہا کہ یہ لیجیۓ ہم واپس آ گۓ ہیں۔
واشنگٹن 29) جون، 2010 ) – امریکہ کے مشترکہ افواج کے سربراہ نے کل کہا کہ وہ اسی ہفتے افغانستان سے واپس آئے ہیں اور اُنھوں نے یقین دہانی کروائی ہے کہ امریکی اور نیٹو افواج وہاں صحیح سمت میں جا رہے ہیں۔
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 22 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,167+