صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
جنرل پٹریاس کی طاقت کے استعمال پر رہنمائی کی تجدید

کابل 4 اگست، 2010– جنرل ڈیوڈ پٹریاس نے یکم اگست کو افغانستان میں کام کرنے والی امریکی افواج کے دستوں کیلیے طاقت کے استعمال پر اپنی  رہنمائی جاری کردی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بحریہ، فوجیوں کی طرف سے طبی امداد کی فراہمی

عینک سکول، افغانستان (3 اگست، 2010 ) ۔ دکاندار ولی محمد نے حیرانگی سے بحریہ کے فوجیوں اور افغان فوجیوں کو دکانوں کی قطاروں کے سامنے سے گزرتے ہوئے دیکھا اور انہیں تجسس پیدا ہوا کہ آیا وہاں کیا ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
طالبان خاموشی سے کھڑے افغان فضائیہ فورس کو شہریوں کو بچاتے دیکھتے رہے

صوبہ لغمان، افغانستان (یکم اگست 2010) – افغان شہری تند ہواوں سے بچنے کے لیۓ جھکے جھکے افغان فضائیہ فورس کی کرم فرمائی کے دیے ہوئے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کا انتظار کرتے ہوۓ گھٹنوں گھٹنوں گہرے گارے سے بھرے کھیتوں میں  سے تیزی سے حفاظت کی طرف دوڑ لگا دی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان فوجیوں نے 2000 شہریوں کی سیلاب سے جان بچائی

کابل، افغانستان (30 جولائی، 2010) – بدھ اور جمعرات کو افغان اور اتحادی فوجیوں نے مل کر 000،2 سے ذیادہ افغانیوں کی سیلاب سے جان بچائی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کینیڈا کے 'مین ٹریکر' نے برطانویوں کو خود ساختہ بموں کو تلاش کرنے کا طریقہ سکھایا

البرٹا، کینیڈا (29 جولائی، 2010) – کینیڈا کے حقیقی ٹی وی اسٹار "مین ٹریکر" نے برطانوی فوجیوں کو افغانستان میں تعیناتی کے دوران خود ساختہ بموں کو تلاش کرنے کی تربیت دی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پٹریاس نے افسران سے قیدیوں کے تبادلے کی کاروائی پر گفتگو کی

کیمپ فینیکس، افغانستان (26 جولائی، 2010) – اعلی ترین افسران نے افغانستان میں سینیئر افسروں سے قید کے بارے میں نقل مکانی کی کاورائیوں پر گفتگو کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
خاندانوں اور قبیلوں کے بزرگوں کی تحویل میں سابقہ قیدیوں کی رہائی

صوبہ پروان، افغانستان – 17 جولائی کو پندرہ سابقہ قیدی پروان میں جیل کی عمارت سے اس بات کی یقین دہانی کرانے کے بعد کہ وہ پرامن زندگی گزارنے کا عہد کریں گے رہا ہو گئے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مولن کی افغانستان میں ترقی اور سیکیوریٹی کے بارے میں گفتگو

کابل، افغانستان (25 جولائی، 2010) – ایڈمرل مائیکل مولن، مشترکہ افواج کے سربراہ نے 25 جولائی کو یہاں حکومتی اور زرائع ابلاغ کے نئے مرکز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بین الاقوامی سیکیوریٹی امدادی فورس کے ایک محفوظ اور مستحکم افغانستان کی ترقی کے مشن پر گفتگو کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل جیمز جونز کا وکی لیکز کے متعلق بیان

اہم دستاویزات جو کہ امریکیوں کی اور اتحادیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور ہماری قومی سلامتی کے لیے بھی ایک خطرے کا سبب بنتے ہیں امریکہ ان تینظیموں یا افراد کی جانب سے افشا کیے جانے ان اقدامات کی مذمت کرتا ہے ۔ وکی لیکز نے ہم سے رابطہ کرنےکی کوشش نہیں کی جبکہ ریاست ھائے متحدہ کی حکومت کو ان دستاویزات کی اشاعت کا زرائع ابلاغ سے معلوم ہوا۔ یہ غیر زمہ درانہ حرکت ہماری بڑھتی ہوئی شراکت داری پر فرق نہیں لائے گی بلکہ یہ ہمارے دُشمن کو شکست دے گی اورہمیں پاکستانیوں اور افغانستانیوں کی اُمیدوں کو اُجاگر کرنے سے نہیں روکے گی۔      

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ڈیوڈ راڈریگز ایساف مشترکہ کمان کے کمانڈر کا بیان

کابل (23 جولائی، 2010) ہم افغان قومی سیکیوریٹی فورس اور نظامت قومی سلامتی کو یہاں کابل میں بین الاقوامی عطیات تقریب کے موقع پر ان کے کامیاب منصوبوں اور سیکیوریٹی کے انتظامات کے لیۓ اٹھاۓ گۓ اقدامات پر سراہتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سپاہیوں کی طرف سے بغداد ہسپتال میں مصنوعی اعضاء کی ترسیل

بغداد (23 جولائی، 2010) – حال ہی میں سپاہیوں نے یہاں آدامیہ ہسپتال میں مصنوعی اعضاء کے ڈبے پہنچائے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 اگلا > آخر >>

صفحہ 52 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,182+