|
بحیرہ عرب [ جنوری 6، 2012] کل شمالی بحیرہ عرب میں امریکی مال برادر کشتی جان سٹینس نے ایرانی ماہی گیروں کو قزاقوں سے بچایا ۔ تقریباً ساڑھے بارہ کے قریب مال برادر کشتی سے ایرانی ماہی گیروں کی کشتی المولائی کوSH 60S سی ہاک سمندری جہاز نے گائیڈڈ میزائل یو ایس ایس کڈ ڈسٹرویر [ڈی ڈی جی 100] کے زریعے ایک مشتبہ قزاقی کشتی کے قریب پایا۔ اُسی وقت الموالائی کے سربراہ سے مدد کی پکار وصول ہوئی کہ قزاقوں نے انھیں یرغمال بنا رکھا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ خوست، افغانستان (3 جنوری، 2012) - الاسکا کے پیراشوٹ ترتیب دینے والوں کا ایک گروپ اب ایندھن سے لے کر افغانستان میں پہلی صفوں پر فوجیوں کو کھانا پہنچانے تک سب انتظامات سرانجام دے رہا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 25 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,182+