صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
ہیلمند کے صوبے میں بہتری آرہی ہے

واشنگٹن (5 اکتوبر، 2010) – جنوبی افغانستان میں برطانیہ کے سینیر نمائندہ نے آج کہا کہ وہ طالبان کے سابقہ گڑھ ہیلمند کے صوبے میں نمایاں ترقی دیکھ رہی ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نظامیہ الیکٹرانک مرکز کو کرغزستان میں معاہدے کی وجہ سے کوششوں میں اجازت مل گئی

ہانس کام فضائیہ فورس بیس، میساچوسٹس 29 ستمبر ، 2010 -  پچھلے ہفتے ایک وفد کرغزستانی حکومت اس معاہدے تک پہنچا جس میں کوششوں سے پہاڑوں میں رہنے والی ایشیائی قوم اور ان امریکی کارگزاروں کو فائدہ پہنچے گا جو کہ وہاں مناس کے مواصلاتی مرکز پر بھروسہ کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پٹریاس کی افغان قیدیوں کے مستقبل کے بارے میں گفتگو

صوبہ پروان، افغانستان 28 ستمبر 2010 – افغانستان میں امریکہ کے اعلی کمانڈر نے کل یہاں امریکی جیل کا دورہ کیا اور افغانستان میں قیدیوں کے بارے میں کاروائیوں کے ضمن میں اپنے نظریات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان طلباء کا امریکی خواتین فوجیوں سے آن لائن پر رابطہ ہوا

صوبہ ننگرہار افغانستان 26 ستمبر، 2010 ایک صبح کو جلال آباد ہائی سکول کی خواتین طالبات نے تین خواتین فوجیوں سے کمپیوٹر پر گفتگو میں گزاری۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کمین گاہ سے گولی کے حملے میں بچ جانے والے خصوصی بحری دستے کے سپاہی نے پرپل ہارٹ کا اعزاز حاصل کیا

کیمپ لیدرنیک، افغانستان – سارجنٹ ڈیوڈ فریزینیس 21 جون کی صبح صوبہ ہیلمند میں ایک چھت پر لیٹا ہوا تھے۔ انکی بندوق اور ریڈیو چلانے والا کورپورل گریگ ہیرس، انکے یونٹ کیلیے حفاظت کی نگرانی فراھم کرتے ہوئے انکے ساتھ تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قومی حفاظت افغان انسانی حقوق کے معمے کا ایک بڑا حصہ ہے

کیمپ ایگرز، افغانستان 22 ستمبر، 2010  – ہر چیزبشمول انسانی حقوق میں پیشقدمی کا دارومدار افغان حکومت کی قوم کو تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت پر ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
حملوں میں کمی اور افغان انتخابات میں ووٹنگ میں اضافہ

واشنگٹن (20 ستمبر، 2010 ) –2009  کے صدارتی انتخابات کے مقابلے میں 18ستمبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران باغیوں کے حملے کم رہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
باغیوں کے حملے میں بچے شدید زخمی

صوبہ پاکتیا، افغانستان 20 ستمبر، 2010 – انتخابی دن کے ایک مارٹر کے واقعے میں جس میں دو بچے زخمی ہوئے تھے، انہیں امریکی اور افغان ڈاکٹروں تک پہنچایا گیا جو انکی جان بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان انتخابات جرات اور بصارت کا مظاہرہ کرتے ہیں

کابل، افغانستان 18 ستمبر، 2010 افغانستان میں بین الاقوامی فورسز کے کمانڈر اور نیٹو سینئیرشہری کے نمائندے نے آج ان لوگوں جنہوں نے قوم کے منظم اور محفوظ پارلیمینٹری انتخابات میں حصہ لیا، کو سراہا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان پاکستان ہینڈز: پہلا سال

کابل، افغانستان ( 14 ستمبر، 2010 ) - ایک سال قبل، مشترکہ افواج کے سربراہ ایڈمرل مائیک ملن نے اسی ماہ میں افغانستان پاکستان ہینڈز پروگرام کی بنیاد رکھی تھی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان جنگ آزمودہ کارکوعِزّت و وقارکا اعزازی میڈل دیا جایے گا

واشنگٹن ( 10 ستمبر 2010) -  وائیٹ ہاؤس ترجمان نے ایک تحریری بیان میں آج اعلان کیا کہ پہلی مرتبہ عراق یا افغانستان کے کسی  ایک زندہ جنگی آزمود کار سپاہی کوعِزّت و وقارکا اعزازی میڈل دیا جایے گا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 اگلا > آخر >>

صفحہ 50 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,182+