صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
افغان عورتیں مستقبل کو شکل دے سکتی ہیں

<!-- /* Font Definitions */ @font-face {font-family:"Cambria Math"; panose-1:2 4 5 3 5 4 6 3 2 4; mso-font-charset:0; mso-generic-font-family:roman; mso-font-pitch:variable; mso-font-signature:-1610611985 1107304683 0 0 159 0;} @font-face {font-family:Calibri; panose-1:2 15 5 2 2 2 4 3 2 4; mso-font-charset:0; mso-generic-font-family:swiss; mso-font-pitch:variable; mso-font-signature:-1610611985 1073750139 0 0 159 0;} /* Style Definitions */ p.MsoNormal, li.MsoNormal, div.MsoNormal {mso-style-unhide:no; mso-style-qformat:yes; mso-style-parent:""; margin-top:0in; margin-right:0in; margin-bottom:10.0pt; margin-left:0in; line-height:115%; mso-pagination:widow-orphan; font-size:11.0pt; font-family:"Calibri","sans-serif"; mso-fareast-font-family:Calibri; mso-bidi-font-family:Arial;} span.hps {mso-style-name:hps; mso-style-unhide:no;} .MsoChpDefault {mso-style-type:export-only; mso-default-props:yes; font-size:10.0pt; mso-ansi-font-size:10.0pt; mso-bidi-font-size:10.0pt; mso-ascii-font-family:Calibri; mso-fareast-font-family:Calibri; mso-hansi-font-family:Calibri; mso-bidi-font-family:Arial;} @page WordSection1 {size:8.5in 11.0in; margin:1.0in 1.0in 1.0in 1.0in; mso-header-margin:.5in; mso-footer-margin:.5in; mso-paper-source:0;} div.WordSection1 {page:WordSection1;} -->

بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان - بعض کا کہنا ہے کہ افغانستان کا آگے کی طرف سفر اس کی خواتین کے ذریعے ہے۔ اس حوالے سے اتحادی افواج کی زیر قیادت خواتین کی انگیجمنٹ ٹیمیں اب بھی بہت مصروف ہیں۔ سیکھے گۓ اسباق کو مرتب کرنے اور ٹیموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے، پہلی بار بگرام ایئر فیلڈ پر 18-20 دسمبر کو ریجنل کمانڈ ایسٹ ای-ایف-ٹی کانفرنس منعقد کی گئی تھی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عراقی ائیر فورس کو تین سی-130-جے طیاروں کی وصولی

ماریئیٹا، جارجیا (17 دسمبر، 2012) – عراقی ائیر فورس نے ایک اہم سنگ میل مکمل کیا جب انھوں نے 12 دسمبر کو تیسرے سی-130-جے طیارے کی وصولی کی تقریب میں لاک ھیڈ مارٹن کی فیکٹری پر شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی فوجی افغان لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت کرتے ہیں

کابل، افغانستان (17 دسمبر، 2012) - افغانستان رہائشیوں خواتین کی مدد کرنے کی کوشش کے طور پر، امریکی فوجی باقاعدگی سے کاروبار کی مالک خواتین کے لئے بازار لگآتے ہیں۔ اگرچہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن یہ کوششیں اب اسکولوں جہاں لڑکیاں معیاری تعلیم حاصل کر سکتی ہیں کی تعمیر اور مرمت کو اس میں شامل کرنے تک پھیلتی جا رہی ہیں۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اوباما، کرزئی افغانستان میں امریکہ کے مستقبل کے بارے میں بات کریں گے

 

کابل، افغانستان (13 دسمبر، 2012) - افغان صدر حامد کرزئی نے صدر براک اوباما کی جانب سے جنوری میں واشنگٹن کا دورہ کرنے ایک دعوت نامہ قبول کر لیا ہے، وزیر دفاع لیون ای۔ پنیٹا نے آج یہاں اخبار نویسوں کو بتایا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان میں شہد کی مکھیوں کو بچانے کے لیۓ امریکی اور رومینیئن فوجیوں کی کوشش

فارورڈ آپریٹنگ بیس میسکل، افغانستان (12دسمبر، 2012) - جب مسیسیپی کی میسکل ڈیٹیچمنٹ زراعتی ترقی کی ٹیم 4 افغانستان میں پہنچی، انہیں معلوم نہیں تھا کہ وہ زراعتی ترقی کی ٹیم، یا اے-ڈی-ٹی سے شھد کی مکھیوں کے چھتے وراثت میں حاصل کر رہے تھے، لیکن انھیں بہت جلد ہی معلوم ہو گيا اور وہ بر وقت پہنچے تھے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان فضائیہ، اور این-اے-ٹی-سی/438 اے-ای-ڈبلیو کا مشترکہ فضائی منصوبے پر دستخط

کابل، افغانستان (9 دسمبر، 2012) - افغان ایئر فورس کے کمانڈر میجر جنرل عبد وہاب وردک اور برگیڈیر جنرل سٹیون شیپرو، نیٹو ایئر ٹریننگ کمانڈ افغانستان کے کمانڈر، نے28 نومبر 2012 کو کابل، افغانستان میں بین الاقوامی ہوائی اڈے پر این-اے-ٹی-سی-اے کے دفتر میں ایک تقریب کے دوران پہلی بار مشترکہ حکمت عملی کو فعال بنانے کے لیۓ اس معاہدے پر دستخط کیا۔ تینوں ونگ اور اے-سٹاف رہنما اس تقریب میں موجود تھے۔ 54 صفحوں پر مشتمل یہ سٹریٹجک فضائی منصوبہ دونوں کمانڈ کو 2012-2013 ایک مشترکہ طور پر تیار کیا گیا نقطہ نظر، مقاصد اور اہم کاموں پر عمل کرنے کے لیۓ رہنائی کرتا ہے۔ تقریب میں تمام گروپوں کی پچھلے تین ماہ کے دوران نچلی سطح سے لے کر اوپر تک کی منصوبہ بندی کی کوششوں، افغان فضائیہ کے ونگ، اے-اے-ایف ایچ-کیو، این-اے-ٹی-سی-اے اور 438 اے-ای-ڈبلیو کے عملے کا احاطہ کیا۔

 

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان فوجی آئی ای ڈی کو شکست دینے میں قیادت سنبھالتے ہوۓ

کیمپ پارسا (8 دسمبر، 2012) – کیمپ پارسا، افغانستان میں افعان نیشنل آرمی کی قیادت میں خود ساختہ دھماکہ خیز آلات کے انسداد کا ایک چھ ہفتوں کا کورس 40 نۓ، بہت مہارت یافتہ افغان فوجیوں جو آئی ای ڈی سے لڑنے کے لیۓ پر جوش ہیں، کو تیار کر کے نکالنے کے لیۓ اپنے راستے پر ہے۔ یہ تربیت افغان فوجیوں کو یک طرفہ کاروائیاں جاری رکھنے اور افغانستان کو تحفظ فراہم کرنے کے لیۓ ضروری صلاحیت فراہم کرتی ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نیو یارک کی سڑکوں سے لے کر افغانستان کے آسمانوں تک، این-واۓ-ایف-ڈی کا عملہ جانیں بچاتا ہے

کیمپ بئسٹیئن، افغانستان (6 دسمبر، 2012) – نیو یارک شہر کے چار فائر فائٹر، چار ائیرمین، چار دوست، ایک ٹیم، ایک ایچ ایچ – 60 پیوو ہاک، ایک عملہ جو کہ 26ویں مہماتی ریسکیو اسکواڈرن کے ساتھ کیمپ بئسٹیِئن، افغانستان میں تعینات ہے اور وہ اپنے ساتھ نیو یارک کے فائر ڈیمپارٹمنٹ کا انوکھا ذائقہ لاۓ ہیں۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ اور عراق نے دفاعی تعاون پر مبنی "میمورئنڈم اف انڈرسٹینڈنگ" پر دستخط کیا

واشنگٹن (6 دسمبر، 2012) – امریکی اور عراقی نمائندوں نے آج بغداد شہر میں "میمورئنڈم اف انڈرسٹینڈنگ" پر دستخط کر دیا جس سے ان دو ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے میں آسانی ہوگی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
83ویں ای-آر-کیو-ایس: زندگیاں بچانے کے لیۓ بھاگ دوڑ

بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان (29 نومبر، 2012) – تقریباً شام کا وقت تھا اور 83 ویں مہماتی ریسکیو سکواڈرن کے لیۓ کچھ زیادہ سرگرمی نہیں تھی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان بارڈر پولیس نے آپریشن جنوبی حملہ-IV کی قیادت سنبھال لی

فارورڈ آپریٹنگ بیس سپن بولدک، افغانستان (26 نومبر، 2012) – قندھار کے ایک دور دراز گاؤں کے لیۓ، قریب ترین شہر تک پہنچنے کا مطلب باغیوں کے علاقے سے گزرتے ہوۓ تقریباً 55 کلومیٹر کے خطرناک پہاڑی علاقے میں خراب حالت کے راستوں سے گزرنا ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 5 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+