|
فارورڈ آپریٹنگ بیس اسپن بولدک، افغانستان (12فروری، 2013) - افغان سرحدی پولیس جو دھماکہ خیز مواد کے تکنیکی ماہرین ہیں یہاں 5 فروری کو امریکی فضائیہ کے ای-او-ڈی تکنیکی ماہرین کے ساتھ ایک مشترکہ تربیت کے موقعے کے بعد اہل قرار دیے جانے سے صرف ایک قدم دور ہیں۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
(واشنگٹن( آرمی نیوز سروس، 11فروری، 2013) - صدر براک اوباما نے 11 فروری کو وہائٹ ہاؤس کے ایسٹ روم میں ایک تقریب کے دوران سابق آرمی سٹاف سارجنٹ کلنٹن رومیشا کی گردن میں میڈل آف آنر ڈالا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (10 فروری، 2013) - امریکی مرین کور جنرل جوزف ایف۔ ڈنفرڈ نے 10 فروری کو امریکی مرین کور کے جنرل جان آر ایلن سے ایک کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب میں انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹنس فورس کی کمانڈ سنبھال لی۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کیمپ فینکس، افغانستان - ان شہ سرخیوں جن کا دعویٰ ہے کہ افغان افواج قیادت لینے کے لئے تیار ہیں، کو ثابت کرنے کے لیئے کمبائنڈ مشترکہ بین الایجنسی ٹاسک فورس 435 کے دفتر میں سکیورٹی فورس کی معاونت انٹیگریشن سیل کے پاس ثبوت ہے۔ پُلے چرخی میں موجود افغان قومی حراستی مرکز میں افغان نیشنل آرمی ملٹری پولیس گارڈ کمان جو کہ ٹاسک فورس ٹائٹن کے ساتھ نگرانی اور معاونت کے لیۓ شراکت داری میں کام کر رہی ہیں، خودمختاری کی طرف ٹھوس، مستحکم قدم اٹھا رہی ہیں۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان - سارجنٹ میجر ڈونا شاہ، ڈپٹی آپریشنز کمانڈ سپورٹ، نیٹو ٹریننگ مشن افغانستان آپریشن سارجنٹ میجر، نے کابل ملٹری ٹریننگ سینٹر کی سارجنٹ میجر اکیڈمی کی افغان نیشنل پولیس کی خواتین گریجویٹ سارجنٹ میجر مریم تابش کی رہنمائی کرنا شروع کیا ہے ۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
میکڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا - "یہ کتاب دنیا میں کہیں اور موجود نہیں ہے۔اس کتاب کے تین چہرے ہیں: یہ افغانوں کو انگریزی سیکھنے میں مدد دیتی ہے، یہ انگریزی بولنے والوں کو دری سیکھنے میں مدد دیتی ہے، اور اس سے ہر کسی کو افغانستان کی ثقافت جاننے میں مدد ملتی ہے۔" یہ ان افغانوں کے کچھ بیانات ہیں جنہوں نے یہ کتاب پڑھی ہے جس کو امریکی مرکزی کمان کے ساتھ یہاں خدمات سر انجام دینے والے اور دری بولنے والے بحریہ افسر نے لکھا ہے۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
میکڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا- [29 جنوری 2013] – بریگیڈیئر جنرل فرانسیسکو اسپئلاٹ [بائيں]، دفاعی لوجسٹکس ایجنسی [ ڈی-عل-اے] کے ناظم، جن کا تعلق فورٹ بیلووار، ورجینیا سے ہے، نے ڈی-عل- اے سنٹرل کمانڈ کے نائب ناظم، ولیئم بننٹ، اور ڈی-عل-اے کے اہلکار، ولیئم ویٹلی اور کئننٹ براون [دائیں] سے اس ملٹری دورے کے دوران گفتگو کی۔ اسپئلاٹ نے مستقبل میں ڈی-عل-اے کو درپیش کاروائیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل نے ڈی-عل-اے کے مرکزی اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اُن کو کوئی شک نہیں کہ یہ ٹیم آنے والے مشکلات کا سامنا کرنے کے لیئے تیار ہے۔ [ یو-ایس سینٹکام فوٹو منجانب سارجنٹ فریدرک کولمن]۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
قندھار ائیر فیلڈ، افغانستان (29 جنوری، 2013) - افغانستان کے قندھار فضائیہ کمان کے ساتھ فضائیہ سکیورٹی فورسز کے فوجیوں نے یہاں 24 جنوری کو ایک مقامی اسکول میں بچوں کو اسکول بیگ اور فٹ بال کی گیندوں کی فراہمی کے ایک مشن کی قیادت کی۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
بتھیسڈا، میری لینڈ (25 جنوری، 2013) - ڈاکٹروں اور مریضوں کے مطابق والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر، ملک کی سب سے بڑی فوجی طبی علاج کی سہولت، میں آپریٹنگ روم میں روبوٹ کا استعمال کرتے ہوئے سرجن، بہت سے مریضوں کے لیۓ کم درد، کم خون کا ضیاع، اور بحالی میں کم سے کم وقت کو یقینی بناتے ہیں۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
غزنی صوبہ، افغانستان – جیسے ہی افغان مقامی پولیس (اے-ایل-پی) شگاؤلے کے گاؤں میں داخل ہوئی، گاؤں بھر سے بچے ان کا استقبال کرنے کے لئے بھاگ کر آۓ۔ بچوں کی مسکراہٹوں کا جواب اے-ایل-پی کی مسکراہٹوں سے دیا گیا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 19 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,142+