|
صوبہ لغمان، افغانستان (6 فروری، 2012) – دشمن حملہ آور پہاڑوں کے اندھیرے میں خاموشی سے آیا، سانپ کی طرح، جیسا کہ اس نے امریکی اور افغان نیشنل آرمی کے فوجیوں کا پیچھا کیا ہوا تھا اور حملہ کرنے کے موقع کے انتظار میں تھا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
بالا مرغاب، افغانستان (3 فروری، 2012) - مغربی افغانستان کے ایک گاؤں کوچی کے بڑے اور بچے 18 نومبر کو انسانیت کے بنیادوں پر مشتمل ایک مشن کے دوران اپنی کیچڑ سے بنی جھوپڑیوں اور خانہ بدوش خیموں سے نکل کر ایک ایک اتحادی قافلے سے ملنے کے لیۓ آۓ۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
بالا مرغاب، افغانستان - (2 فروری، 2012) 6 جنوری کو تین مختلف سمتوں سے دشمن کے پے در پے حملہ آور ہونے کے بعد وائٹ پلاٹون کے نام سے جانی والی امریکی فوج کی ایک چھوٹی ٹیم جو کہ کامبیٹ آؤٹ پوسٹ ڈیلوریئین پر تعینات ہے کو بالا مرغاب کی وادی میں میدان جنگ کی جانچ پڑتال کرنے کا حکم ملا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
بنادر، صوبہ ہلمند، افغانستان (2 فروری، 2012) – افغانستان کے صوبہ ہلمند کے جنوبی حصے میں واقع، ضلع گرمسر تاریخی طور پر پاکستان سے باغیوں کی نقل و حرکت کا بڑا راستہ رہا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
پٹرول بیس 7171، صوبہ ہلمند، افغانستان (31 جنوری، 2012) -- انفینٹری مرینز نے افغانستان میں اپنی تعیناتی کے دوران وہ سب برداشت کیا جو کہ ایک عام امریکی فوج کی زندگی سے ناآشنا ہونے والے لوگ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے۔ خراب موسم، مستقل بھوک، دائمی تھکاوٹ اور دشمن افواج کے ساتھ براہ راست نمٹنا ایسے مشکلات ہیں جن کا انفنٹری کو اکثر سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ وہ باقاعدگی سے شدید پرخطر حالات میں کام کرتے ہیں۔ افغانستان میں انفنٹری کا ایک مرین عام طور پر 18 سال کی عمر اور حال ہی میں ہائی اسکول سے فارغ ہوا ہوتا ہے، اکثر نمایاں طور پر اس کے منفرد تجربات کی وجہ سے وہ اپنی عمر کے لوگوں کے مقابلے زیادہ پختہ ہوتا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
خلیج فارس (31 جنوری، 2012) –امریکی یو-ایس-ایس ابراہام لنکلن کیرئیرلڑاکا گروپ کے فوجیوں نے مصیبت میں گھرے ایرانی ماہی گری کی کشتی کی مدد کی۔ ایرانی کشتی سہیلیہ کے ناظَم نے اپنے کشتی کی حالت بیان کرتے ہوئے کہا کہ کشتی کا انجن حد سے زیادہ گرم ہو گیا تھا جس کی وجہ سے انجن بند ہو گیا اور کشتی سمندرکے پانی کے بہاو میں خودبخود بہ رہی ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (31 جنوری، 2012) -- شندند فضائیہ بیس، افغانستان کے قریب رہنے والے افغانوں کے لئے ایک بڑی پیش رفت اس وقت واقع ہوئ جب 28 جنوری کوایک نئے ہسپتال کی بنیاد رکھی گئی۔ ایک اندازے کے مطابق 5 ملین ڈالر پر مشتمل کمانڈر ایمرجنسی رسپانس پروگرام کی تکمیل میں لگ بھگ 9 مہینے لگ جائیں گے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (27 جنوری، 2012) -- افغانستان میں تعیناتی کو ختم کر کے جانے کی تیاری کرنے والی خواتین کی ایک آٹھ رکنی تعمیراتی ٹیم نے ملک میں تہلکہ مچا دیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ لوگر، افغانستان (27 جنوری، 2012) -- تعلیمی مقاصد کے لیۓ تعمیرکی گئی ایک عمارت کی ایک کلاس بااثر افغان خواتین اساتذہ سے بھری ہوئی تھی جس میں فرسٹ بکتربند ڈویژن تیسری بریگیڈ کی لڑاکا ٹیم سے ایک فوجی ان کو طبی تعلیم دے رہی تھی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
افغانستان (26 جنوری، 2012) -- امریکی اور افغان ائیر فورس کے عملے اور امدادی اہلکاروں کی ایک ٹیم نے 24 جنوری، 2012 کو ایک کارروائی کے زریعے برفانی تودے کے شکار 31 افغان متاثرین کی زندگیاں بچانے کے لیے مدد فراہم کی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 25 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,184+