|
کابل، افغانستان (23 فروری، 2012) - نیٹو کے ایک مشیر کے مطابق کابل میں نیشنل ملٹری ہسپتال کو تفویض لیبارٹری کا عملہ کامیابی کے اتحادی معیارات کو مجموعی طور پر حاصل کرنے کے لیۓ صحیح راستے پرہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ضلع دیہدادی، مزار شریف، افغانستان (21 فروری، 2012) - شمالی افغانستان کے سیاسی منظر نامے میں، کئی سالوں سے بڑھتی ہوئی آبادی کے لیۓ تعلیم حاصل کرنے کے مشکلات تشویش کا باعث رہے ہیں۔ مسائل کا احاطہ تعلیمی موقعوں کی کمی سے لے کر جنسی تفاوت پر مبنی ثقافتی روکاوٹوں تک پھیلا ہوا ہے۔ افغان آبادی کی روزمرہ مشکلات میں سب سے آگے ناخواندگی اور خواتین کی تعلیم ہے جس کے لیئے ایک نئے اسکول کے افتتاح ان رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے ایک حل فراہم کرتی ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ضلع گرمسر، صوبہ ہلمند، افغانستان (16 فروری، 2012) - نیچی پرواز کے ہیلی کاپٹروں کے پروں کی آواز ایک لامتناہی صحرا کی زمین سے ٹکرا کر گونجتی ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کے اندر، افغان بارڈر پولیس اور امریکی میرینز کی قطار سکون کے ساتھ اس کے آدھے کھلے ہوئے دروازے کے زریعے نیچے تیزی سے گزرتے ہوۓ جنگل کو دیکھتے ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
گرمسر، افغانستان (14 فروری، 2012) - جنوری کے آخری ہفتے کے دوران، الفا کمپنی برج پلاٹون 9ویں انجینئر سپورٹ بٹالین، سیکینڈ مرین لاجسٹکس گروپ (فارورڈ) کے 45 فوجیوں نے صوبہ ہلمند کے ضلع گرمسر میں واقع ایک چھوٹی سی بیس کےکامبیٹ چوکی رانکیل تک پہنچنے کے لیۓ صوبہ ہلمند کے مرکزی راستوں کا استعمال کرکے تقریباً 80 میل سفرکیا ۔ ان کا مشن ایک درمیانے درجے کے گرڈر پل کو ہٹاکر اس کی جگہ ایک پختہ اور کم لاگت کی ساخت کا پل بنانا تھا جس کی وجہ سے اس علاقے میں مرینز اور افغانوں کی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
افغانستان (13 فروری، 2012) - افغان نیشنل پولیس، اے این پی، افغانستان میں درپیش ہزاروں خطرات کے خلاف لڑنے اور دفاع کرنے میں ایک ہراول دستہ ہیں۔ ان خطرات میں سے تین - طالبان کا دوبارہ ابھرنا، مختلف جرائم، اورکرپشن، سے نمٹنا ہے۔ تاہم، ان کے اثر میں شدید کمی ہوتی ہے اگرعوام کے درمیان ان کی صلاحیت میں اعتماد کا فقدان پایا جاتا ہو۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
لوگر صوبہ، افغانستان (10 فروری، 2012) - تھرڈ بریگیڈ لڑاکا ٹیم، فرسٹ بکتربند ڈویژن، ٹاسک فورس بل ڈاگز کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ ان کے فوجیوں کو عظیم شخصیتوں کو ایک دورہ کے دوران ملنے کا شاندار موقع ملا۔ چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈمپسی نے اپنے پُرانے یونٹ کا دورہ کیا لیکن اس بار ایک مختلف جنگ میں، جہاں صحرا کے بجائے برف سے ڈھکے پہاڑ پس منظر کو تشکیل دیتے ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فریزنو، کیلیفورنیا (10 فروری، 2012) – افغانستان میں، زراعت ثقافت کا حصہ ہے |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (9 فروری، 2012) – 439ویں ایئر ایکسپڈیشنری مشاورتی سکواڈرن سے ایئرمین نے حال ہی میں ایک کورس کے اختتام کے طور پر افغان فضائیہ سیکورٹی افواج کے فوجیوں کے لیے ایک فیلڈ تربیتی مشق کا انتظام کیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس شوجا، افغانستان (7 فروری، 2012) یہاں تعینات فوجی افغان نیشنل پولیس کی مختلف حربوں اور تراکیب کی تربیت دے رہے ہیں جو ایک بار اتحادی افواج کے افغانستان چھوڑنے پر کام آئیں گی۔ اے-این-پی اور امریکی فوجیوں نے 1 فروری کو ایک قریبی گاؤں میں ٹریننگ کے طور پر ایک گشت کے علاقے میں اپنی موجودگی کو ظاہر کرنے کے لئے مل کرکام کیا ۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (6 فروری، 2012) – شندند فضائیہ بیس سے 738 ویں فصائیہ کاروائی مشاور گروہ اور افغان فضائیہ فوج کے ہیلی کاپٹر نے، دو دوردراز گاؤں میں خسرے کی وبا سے بری طرح متاثر باشندوں کے لئے 27 جنوری کو اہم طبی سامان پہنچایا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 22 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,166+