صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
سینٹکام کے بہترین کی قدر شناسی

مک ڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا – 150 سے زیادہ لوگ سرف ایج کلب میں امریکی سینٹکام سے بہترین فوجیوں اور شہریوں کی قدر شناسی کے لیۓ یہاں 28 فروری کو کمانڈ کے سالانہ ایوارڈ جلسے میں شامل ہوۓ۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان طبی عملے کی بگرام میں تربیت

بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان (3 مارچ، 2013) – چھگڑے کے درمیان بھی، مستقبل پر نظر رکھنا بہت ضروری ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اعزاز اور محبت بھری یادوں کے ساتھ، جنرل شوازکوف کو ویسٹ پوائنٹ میں دفنا دیا گیا

ویسٹ پوائنٹ، نیو یارک، (28 فروری، 2013) بائیس سال پہلے اور آج کے آپریشن ڈیزرٹ سٹارم میں اتحادی افواج کی زمینی فورس کی قیادت جس جنرل نے کی تھی ان کو ویسٹ پوائنٹ، نیو یارک میں دفنا دیا گیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جنگ کے پوشیدہ زخم

قنداھار ہوائی اڈا، افغانستان -- افغانستان میں سات فوجی اور دو مرینز جنگی کاروائیوں کے دوران کئی مقامات پر سفر کے دوران زخمی ہوۓ، اس میں قندھار ہوائی اڈا اور کیمپ ناتھن سمتھ کی طرف سفر بھی شامل تھا، وہ اس ملک میں اس ترقی کو دیکھنے کے لیۓ جا رہے تھے جس نے ان میں سے بہت سوں کی زندگی کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر دیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کابل کو خوبصورت بنانے کا پروگرام نوجوانوں کو کام فراہم کرتا ہے

کابل، افغانستان - ایک نیا پروگرام شہر کے میئر، محمد یونس نواندش اور ٹاسک فورس سینچرین کے کمانڈر برگیڈیر جنرل ولیم ہال کی طرف سے حال ہی میں شروع کیا گیا یہاں کمیونٹی فوائد فراہم کر رہا ہے جس کے طویل مدت کے مثبت نتائج ، صلاحیت کی تعمیر کی اتحادی سرگرمیوں جیسا کہ پولیس کے افسران ایک تربیت اور اسکولوں کی تعمیر، کے ہونے کے احساس میں بہت وقت لگ سکتا ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ارزگان کے کسان بادام کی فصل کو کاروبار میں بدلنا سیکھتے ہیں

تارن کوٹ، افغانستان – ایک ایسے ملک جس میں کھیتی باڑی زندہ رہنے کا ایک ذریعہ ہے، یہاں صوبہ ارزگان میں کسانوں نے زراعت کو تجارتی بنانے کے لیۓ اہم اقدامات کیۓ ہیں۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فراح میں افغان عورتوں کے حقوق مرکزی مقام لیتے ہیں

فراح شھر، افغانستان --- گزشتہ ایک دہائی کے دوران خواتین کے معاشرے میں حقوق بڑھانے اور ان کو با اختیار بنانا صوبائی تعمیر نو ٹیم (پی آر ٹی) کے نمائندوں اور مقامی رہنماؤں کے درمیان 23 فروری، 2013 کو فراح ریڈیو، ٹیلی ویژن افغانستان نشریاتی سہولت میں ایک اجلاس کے دوران بات چیت کا مرکز تھا۔ گزشتہ پی آر ٹی کے ساتھ اکتوبر 2012 میں کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے یہ پی-آر-ٹی فراح کا اس ٹیلی ویژن ریڈیو براڈ کاسٹ کی عمارت کا پہلا دورہ تھا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
زخمی جنگجو کی مشن کی محبت میں دوبارہ تعیناتی

قندھار ہوائی اڈہ، افغانستان (21 فروری، 2013) - جس طرح سٹاف سارجنٹ برینڈن ولٹ ڈیلٹا فوج، تیسرا سکواڈرن،17 ویں کیولری رجمنٹ، ٹاسک فورس لائٹ ہارس کی دیکھ بھال کے علاقے پر چلتا پھرتا ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ اس کے ذہن پر اس کا مشن سوار ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان فوجی رضاکارانہ طور پر انگریزی زبان سیکھتے ہیں

کیمپ الامو، افغانستان –اپنی نوٹ بک کے اندر لائینیں لگاتے ہوۓ نجیب اللہ قابل اپنے ہوم ورک کا کام لکھتے ہیں – ایک پیراگراف لکھیں، پانچ جملوں پر مبنی جس میں ماضی اور حال کے فعل ہوں۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان فضائیہ جہاز اپنی پہلی پرواز پر زخمیوں کو نجات دلاتا ہے۔

کابل، افغانستان (19 فروری، 2013) - افغان فضائیہ کے لئے ایک تاریخی قدم میں، ایک اے-اے-ایف سیسنا 208، جو میدان جنگ میں زخمیوں کی کامیابی کے ساتھ انخلاء کے لئے استعمال ہوئی ہے، نے 11 فروری کو چار زخمیوں کو قندھار سے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے تک منتقل کیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایک ترجمان کے تاریک ترین پل اس کی زندگی میں اس کی رہنمائی کرتا ہے

کیمپ ڈؤئر، افغانستان- دینار احسان کی عمر صرف 18 سال تھی جب طالبان کے فوجیوں نے ان کے والد کو مار ڈالا، ان کی زندگی کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کرتے ہوۓ۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 2 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+