|
فارورڈ آپریٹنگ بیس دھلی، افغانستان (12 مارچ، 2012) -- ایک لکڑی کی بنی عارضی ٹراما میز کے دوسری طرف اپنے طالب علم کے سامنے، امریکی بحریہ فوج کے پیٹی افسر سیکینڈ کلاس میکسویل مکگل افغان فوجی کو ایک ڈمی کی ٹانگ کاٹنے کے بعد اس کے ارد گرد خون روکنے کے لیۓ سختی سے ایک پٹی باندھتے ہوئے بغور دیکھتے ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (9 مارچ، 2012) – افغانستان میں امریکی افواج اور بین الاقوامی حفاظی امدادی افواج کے کمانڈر جنرل جان آر۔ ایلن اور افغان وزیر دفاع عبدالرحیم وردک نے آج ایک معاہدے پر دستخط کیۓ جس کے تحت پروان جیل کی زمہ داری منتقل کرنے کا عمل شروع ہو جاۓ گا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (7 مارچ ، 2012) – 439ویں اور 738ویں ایئر ایکسپڈیشنری مشاورتی سکواڈرن سے مشیروں نے حال ہی میں افغان ایئر فورس کی چار خواتین اہلکاروں کو خود کا دفاع کرتے ہوئے ایک پر تشدد صورت حال سے نکلنے کی اہمیت سکھائی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان (6 مارچ، 2012) - افغانستان میں تعینات زیادہ تر فوجیوں نے نے اس بڑے صوتی نظام پر خطرے کی گھنٹی بجتے ہوئے سنا ہے جو بیس پر ہونے والے حملے کی اطلاع دیتا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (3 مارچ، 2012) - ایک کثیر القومی مشترکہ ٹیم جس میں 19 امریکی ائیرمین جو کہ 838ویں ایئر ایکسپڈیشنری مشاورتی گروہ سے ہیں، یو-ایس آرمی کے فوجی، جو کہ ٹاسک فورسز گرفن سے ہیں، سنٹر اور سپئیر ھیڈ، اور اطالوی آرمی کی سیکورٹی فورسز نے فروری 6-8، 2012 کو شندند فضائیہ بیس، افغانستان سے چھوٹی فارورڈ آپریٹنگ بیس بوجی، افغانستان جو کہ 95 میل جنوب میں ہے، تک خصوصی آلات کی منتقلی کے لیۓ ایک ساتھ کام کیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
واشنگٹن (1 مارچ، 2012) - صدر براک اوباما اور فرسٹ لیڈی میشیل اوباما نے گزشتہ رات وائٹ ہاؤس میں عراق کی جنگ سے واپس لوٹے ہوئے فوجیوں اور ان کے خاندانوں کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے اور ان کی سروس، قربانی، اور قوم سے وفاداری کو سرہانے کے لیئے ان کی میزبانی کی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
نشین خان، صوبہ ہلمند، افغانستان (28 فروری، 2012) - اتحادی افواج اور اسلامی جمہوریہ افغانستان کی حکومت کے ساتھ شراکت کے تحت افغان تعمیری کارکنوں نے ایک شاندار مسجد کو دوبارہ نیا بنانے کے لیئے تعمیراتی کام انجام دیا جو نشین خان کے ایک ویران گاؤں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی ۔اس مسجد کو اب گاؤں کی مرکزی آرائیش کے طور پر مقامی حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ فریاب، افغانستان (29 فروری، 2012) -26 فروری کو افغان مقامی پولیس نے ضلع قیصر میں باغیوں کے حملے کے خلاف لڑتے ہوئے ایک چوکی کا دفاع کیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
غور صوبہ، افغانستان (27 فروری، 2012) - 22 فروری کو سپئیرہیڈ ٹاسک فورس کے فوجیوں،فرسٹ ایئر کیولری بریگیڈ، فرسٹ کیولری ڈویژن، نے اتحادیوں کی خصوصی کاروائی افواج کے ساتھ مل کر، کبالق کے گاؤں کے قریب ایک تلاش اور نجات مشن کو عمل میں لائے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کامبیٹ چوکی جاکر، صوبہ ہلمند، افغانستان (24 فروری، 2012) - ناوہ ضلعے کے گورنر حاجی عبد مناف اور لیفٹیننٹ کرنل میتھیو ٹی ماریسی، سیکینڈ بٹالین، 6ویں مرین رجیمنٹ کے کمانڈنگ افسر، نے 13 فروری کو باسولان اسکول کی تعمیراتی جگہ پر افتتاحی تقریب میں حصہ لیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 22 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,166+