|
ٹرانزٹ سینٹرمناس، کرغزستان (24 مارچ، 2012) - تین ماہ کے دوران، یہاں 311 سروس ارکان نے آپریشن گرم اور خشک کی رضاکارانہ طور پر مدد کے لیۓ کرغزستان بھر میں ضرورت مند لوگوں میں 11،789 کوٹ اور کمبل تقسیم کیۓ۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
پکتیکا صوبہ، افغانستان (26 مارچ، 2012) – کبھی کبھار، کوئی ایک واقعہ ایسا ہوتا ہے جو افغانستان کے مشن کے دوران جنگ میں انسانی نقطہ نظر کو بڑھاتا ہے۔ بلیک جیک، کمپنی براوہ، ٹاسک فورس 3-66 ، 172ویں انفنٹری بریگیڈ، ٹاسک فورس بلیک ہاک کے فوجیوں نے 25 مارچ سے لے کر 14 مارچ تک زندگی بدلنے والے واقعات کے ایک سلسلے میں حصہ لیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
شندند فضائیہ بیس، افغانستان (23 مارچ، 2012) – 438ویں فضائیہ ایکسپڈیشنری کمان سے مشیروں نے حال ہی میں افغان فضائیہ فوج تھنڈر لیب سے پائلٹ بننے کے امیدواروں کے لئے شنداد فضائیہ بیس پر پہلے سے موجود انگریزی زبان کی تربیتی مرکز کی تعمیر نو کرنی شروع کر دی ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
قندھار ایئرفیلڈ، افغانستان (23 مارچ، 2012) – امریکی آرمی کی 980ویں انجینئرنگ بٹالین قندھار ائیرفیلڈ کے قریب انگور کے باغوں کے بیچ ایک سڑک تعمیر کر رہے ہیں جس سے مقامی کسانوں کو اپنے باغوں تک آسانی سے پہنچنے اور اتحادی افواج کو اس علاقے میں موجود باغیوں کی سرگرمیوں تک پہنچنے کے ان دونوں مقاصد کو پورا کرنے میں مدد ملی گی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ ہلمند، افغانستان (21 مارچ، 2012) - افغان فوجیوں نے بین الاقوامی حفاظتی امدادی افواج کی مدد سے مارچ 19-16 آپریشن نو روز کے دوران یکچل وادی میں طالبان کو ان ہی کے زیر اختیار علاقے سے مار بھگایا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صفر، افغانستان (21 مارچ، 2012) - اگرچہ اس کی سرمئی رنگ کے بیرونی دیواروں کو ابھی پینٹ کرنا اور اس میں داخلے کے دروازے لگانے کا کام باقی ہے پھر بھی حال ہی میں تعمیر شدہ صفر اسکول جنوبی ہلمند صوبے گرمسر ضلعے میں تعلیم کی ترقی کے لئے ایک نیا سنگ میل ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس لغمان، افغانستان (20 مارچ، 2012) – بھاری برفانی طوفان، گہرے گارے، پگھلتی برف کی وجہ سے دریا میں بڑھتے پانی کو پار کرنے کے مشکلات نے ضلعے کے نۓ گورنر کو اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہاں سے دور رکھا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
شیرغازی، افغانستان (19 مارچ، 2012) – جیسے جیسے افغانستان ایک مضبوط تر ملک میں تبدیل ہوتا جارہا ہے اور افغان قوم اپنے ملک کی قیادت اپنے ہاتھوں لینے کے لیئے آمادہ ہو رہے ہیں ویسے ہی مرینز یہاں سے جانے سے پہلے یہاں کے حالات کو پہلے سے بہتر بنانے میں اپنا کردار جاری رکھے ہوۓ ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ گردیز، افغانستان (16 مارچ، 2012) - 203/2/4 اے- این- اے کی ڈی-30 آرٹلری بیٹری کو پکتیکا صوبے میں کل ایک کامیاب بیٹری کی سطح کے براہ راست گولہ بارود کے استعمال کے بعد افغان وزارت دفاع نے حقیقی کاروائیاں کرنے کے قابل ہونے کی تصدیق کی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
خلیج فارس (15 مارچ، 2012) - امریکی بحریہ فوج کی مرکزی کمان کے حکام کے مطابق بحریہ کا راہ نمودہ میزائل کے ساتھ یو-ایس-ایس جان پال جونز اور کوسٹ گارڈ کٹر بیراناف کے عملے نے آج 24 فیلیپینو ملاحوں کو بچایا.
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 22 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,166+