صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
یو۔ایس سنٹکام کے کمانڈر نے کازکستان کا دورہ کیا۔

آستانہ، کازکستان (6 اپریل، 2012) - جنرل جیمز میٹس، یو-اس سنٹرل کمانڈ کے کامانڈر نے اس خطے  میں امریکہ کی مستقل ثابت قدمی کے ارادے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپریل 5-4  کو کازکستان کا دورہ کیا۔  جنرل میٹس نے کازکستان کے وزیراعظم ماسیموو اور دیگر سربراہوں سے اس خطے کے بیشتر مسائل ہر تبادلہ خیال  کرنے، یہاں کے امن و سلامتی کے حالات کو بہتر سمجھنے، اور اس خطے میں امن و سلامتی بڑھانے کی بین الاقوامی کوششوں میں کازکستان کی حکومت کی امداد کا شکریہ ادا کرنے کے لیئے ان سے ملاقات کی۔  جنرل میٹس نے کازکستان کی حکومت اور یو۔ایس سنٹرل کمانڈ کے باہمی مسائل پر ان کے ساتھ دائمی تعاون برقرار رکھنے کے ارادے کی توثیق کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سڑک پر 980ویں انجنئیر بٹالین کے ساتھ

صوبہ قندھار، افغانستان (10 اپریل، 2012) - افغانستان میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیۓ ایک نقشے سے زیادہ سامان درکار ہوتا ہے، کبھی کبھی اس کے لیۓ ایک پوری انجنیئر بٹالین درکار ہوتی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ننگرہار اے-ڈی-ٹی کا معیاری زراعتی تعلیم تک رسائی کو بڑھانے کے لیۓ کام

افغانستان (9 اپریل، 2012) - ننگرہار کی زراعتی کاروباری ترقی ٹیم کی مدد سے، افغان وزارت تعلیم نے قوم کے تمام بچوں کی ایک اعلٰی معیاری تعلیم تک یکساں رسائی فراہم کرنے کی کوشش میں ایک اور اہم سنگ میل منایا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پائیدار شراکت کے لئے ایک راستہ تراشتے ہوۓ: سی بیز اور افغان فوجی مشترکہ سڑک پر مہارت یکجا کرتے ہوۓ

صوبہ ہلمند، افغانستان (6 اپریل، 2012) - سی بیز اور افغان نیشنل آرمی کے اہلکاروں نے ایک مشترکہ سڑک کی بہتری کے منصوبے پر کام کے چھٹے مسلسل دن کا آغاز کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
میدان جنگ میں مرینز کے لیۓ، فوری طبی امداد ایک پُکار کے فاصلے پر

کیمپ لیتھرنیک، افغانستان (5 اپریل، 2012) - چار گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بنجر صحرا سے گزر رہا تھا جب پہلی گاڑی اچانک ایک خود ساختہ دھماکہ خیز آلے سے ٹکرائی۔  پہلی گاڑی میں ایک مرین کے چہرے پر بم کے ٹکڑے لگ گئے۔ تیسری گاڑی میں سوار ایک بحریہ فوجی چھلانگ لگا کر باہر آیا، گاڑی سے زخمی مرین کو کھینچ کر باہر نکالا اور ان کی چوٹوں کا اندازہ لگایا۔ قافلے کے کمانڈر نے ایک طبی انخلاء کے لئے فوراً ریڈیو  پر درخواست کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
صوبہ ہلمند میں افغان فوج قدم بڑھاتے ہوۓ، مرینز پیچھے ہٹتے ہوۓ

فارورڈ آپریٹنگ بیس جیکسن، افغانستان (4 اپریل، 2012) - جیسا کہ اتحادی افواج افغانستان سے اپنی تعداد کم کرتی جا رہی ہیں اور مزید مرینز ہر ماہ گھر واپس آ رہے ہیں، ذمہ داری افغان افواج پر بڑھتی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اے-این-اے کی جنرل کا کوریا کے ہسپتال اور پیشہ ورانہ تربیتی مرکز کا دورہ

بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان (4 اپریل، 2012) - افغان نیشنل فوج کے بریگیڈیئر اور اے-این-اے میں خواتین کے امور کی ڈائریکٹر، جنرل خاتول محمد زئی، نے 2 اپریل کو بگرام ایئر فیلڈ پر کوریا کے ہسپتال اور پیشہ ورانہ تربیتی مرکز کا ​​دورہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان سکیورٹی فورسز اور اتحادی افواج کا باغیوں کے ذرائع آمدنی پر حملہ

ارموز، افغانستان (3 اپریل، 2012) – افغان نیشنل سکیوریٹی فورسز نے 25 سے 30 مارچ کے دوران ارموز کے قصبے کو باغیوں سے صاف کرنے کے لیۓ آپریشن سپئیر گن انجام دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بہتر افغانستان کے لیۓ رضاکارانہ خدمات: فوجیوں نے مقامی لوگوں کو اپنا وقت اور اشیاء عطیہ کیں

بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان (29 مارچ، 2012) - کئی فوجیوں نے اپنے وقت اور توانائی کو رضاکارانہ طور پر استعمال کرتے ہوۓ السلام مصری تھیٹر ہسپتال بگرام فیلڈ پر، 27 مارچ کو مقامی افغانوں کو سامان عطیہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ اور پاکستان کے درمیان فوجی تعلقات بہتر ہورہے ہیں، ڈیمپسی
بیرون ملک امریکی فوجی طیارے میں پرواز کے دوران (29 مارچ، 2012) – آج فوجی جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا کہ اگرچہ راستے میں متعدد رکاوٹیں موجود ہیں ، لیکن امریکہ اور پاکستان کے درمیان فوجی تعلقات بحالی کی راہ پر گامزن ہیں۔ 
مزید پڑھیے۔۔۔
 
'اندرونی' حملوں کی روک تھام کے لئے افغانوں، اتحادیوں کی کوشش

واشنگٹن (مارچ 28، 2012) ۔ افغان اور اتحادی رہنما افغانستان میں "اندرونی خطرے" کی وجہ سے ہونے والی اموات کو کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، آج یہاں یو-ایس اور نیٹو افواج کے کمانڈر نے یہ بات صحافیوں کو بتائی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 اگلا > آخر >>

صفحہ 17 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,166+