صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
کامبیٹ لاجسٹکس بٹالین 1 کا دورہ افغانستان کا اختتام، ذمہ داری کی منتقلی

کیمپ ڈوئیر، افغانستان (19 اپریل، 2012) - کامبیٹ لاجسٹکس 1 بٹالین، فرسٹ کے میرین لاجسٹکس (فارورڈ) گروپ کے ساتھ میرینز اور سیلرز نے 17 اپریل کو ترتیب میں کھڑے بے تابی کے ساتھ افغانستان میں اپنے دورے کے سرکاری اختتام کا انتظار کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کلنٹن، پنیٹا: نیٹو کے شراکت دار افغانستان سے وابسطہ

برسلز، (18 اپریل، 2012) – سیکریٹری آف سٹیس ہلری راڈم کلنٹن اور وزیر دفاع لیون ای۔ پنیٹا نے آج نیٹو کے صدر دفتر میں کہا کہ آج کے اجلاس نے نیٹو کی 2014 اور اس سے بھی بعد تک افغانستان میں جاری سیکیوریٹی کے مشن کو ایک واضع شعور دیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان کے سفیر کی امریکی فوجی کو دعوت

واشنگٹن (17 اپریل، 2012) - افغانستان میں ایک امریکی فوجی کے سادہ اعمال نے گزشتہ سال ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں اس قوم کے سفیر کی توجہ حاصل کی جنہوں نے، 13 اپریل کو واشنگٹن ڈی سی میں سفارت خانے پر فوجی سے ذاتی طور پر بات چیت کی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان مقامی پولیس نے لرخابی کی مکمل ذمہ داری سنبھا لی

صوبہ قندوز، افغانستان (17 اپریل، 2012) - لرخابی، قندوز ضلع کی مقامی افغان پولیس نے، اپنے اتحادی خصوصی آپریشن فورسز کے مشیروں سے، 14 اپریل کو لرخابی اے ایل پی کی سہولت کی مکمل ذمہ داری سنبھالی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
لیڈروں کا کہنا ہے کہ افغانوں کا حملے کا جواب فورسز میں بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔

واشنگٹن، 16 اپریل، 2012 - افغانستان میں درپیش مشکلات جاری رہیں گیں، لیکن افغان سیکورٹی فورسز کا حالیہ حملوں کے جواب ، ان کی پختگی کی طرف اشارہ کرتے ہیں، امریکی دفاعی رہنماؤں نے آج یہاں کہا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سنٹ کام سی ایس ایم کا افغانستان میں افغان اور یو ایس سروس ممبران سے ملاقات

کابل، افغانستان (16 اپریل، 2012) - امریکی سینٹرل کمانڈ کے سب سے اعلی رہنما نے افغانستان کا، 14- 11 اپریل تک دورہ کیا، اور ذاتی طور پر مردوں اور عورتوں کا فرنٹ لائن پر خدمات سر انجام دینے پر شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان کمانڈوز نے ‎ شوری' پر حملہ کرنے والے چالیس سے زائد باغیوں کو ہلاک کر دیا

صوبہ نورستان، افغانستان (15 اپریل، 2012) – افغان کمانڈوز نے اتحادی سپیشل آپریشنز فورسز کے ساتھ مل کر 12 اپریل کو ضلع کمدیش میں ضلعی گورنر کے ساتھ جاری ایک شوری' پر بے اشتعال حملے کے جواب میں چالیس سے زائد باغیوں کو ہلاک کر دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ویت نام سے او-ای-ایف تک: ایک پائلٹ کی اپنے کیرئیر کی آخری پرواز

کیمپ بئسٹیون، افغانستان (13 اپریل، 2012) – 12 اپریل، 2012 کو یو-ایس فضائیہ فوج لیفٹننٹ کرنل جیمز روٹ، ایک پائلٹ، جو 71ویں ایکسپڈیشنری ریسکیو سکواڈرن سے یہاں تعینات ہیں، نے اپنے 33 سالہ فوجی پیشے کے آخری جنگی فضائیہ مشن افغانستان کی فضا میں پرواز کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اے-این-ایس-ایف نے اپنے ممبران کو دھماکہ خیز آلات کو شکست دینے کی تعلیم دی

قندھار ائیر فیلڈ، افغانستان (12 اپریل، 2012) – پہلے سے دھماکے سے اڑائی گي اشیاء کے ملبے سے گھرے، کیمپ ہیرو افغان نیشنل سیکیوریٹی ایکسپلوسو ریڈکشن کورس کے طالب علم مائن  ڈٹیکٹر کے ساتھ اپنے ٹرک سے باہر آۓ۔ اپنی گاڑی کے دونوں طرف پیدل چل کر، افغان نیشنل آرمی کے فوجی اور افغان وردی دار پولیس نے فوری طور پر علاقے میں اپنی ٹیم کے ارکان کے لیۓ حفاظت سے نیچے اترنے کو یقینی بنانے کے لئے آس پاس کے علاقے کا جائزہ لیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
استاد، فوجی، طبیب، ڈاکٹر: ایک اے-این-اے فوجی خدمت کے جذبے کے ساتھ

فارورڈ آپریٹنگ بیس دلآرام II، افغانستان (11 اپریل، 2012) – پچھلے تیس سال افغان قوم کے لیۓ بہت سخت رہا ہے، لیکن ایک شخص، جو ان سب حالات سے گزرا ہے، کے خوابوں کی تعبیر نے اُسے افغانستان کو ایک پُر امن مستقبل کی طرف بڑھنے میں مدد دینے کے مقام پر پہنچا دیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'ہیلو' جب درست طریقے سے کہا جاۓ تو زیادہ معنی رکھتا ہے۔

منتقلی مرکز مناس، کرغزستان (10 اپریل، 2012) – 376ویں ایئر ایکسپڈیشنری ونگ تھیٹر سکیورٹی کوآپریشن ڈویژن یہاں ایک بنیادی روسی زبان کی کلاس کا انعقاد ہفتے میں دو بار کرواتے ہیں تاکہ فوجیوں کو ایک عمومی روسی گفتگو میں حصہ لینے کے قابل بنایا جاسکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 اگلا > آخر >>

صفحہ 16 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,166+