صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
پی-آر-ٹی لغمان بند، افغانی ضلع اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کو تیار

میتھرلام، افغانستان (30 اپریل، 2012) – افغانستان کے ضلع لغمان میں مقامی کمیونٹی کے ساتھ تقریباً سات سال کام کرنے کے بعد، ضلعی تعمیر نو ٹیم لغمان اب کام بند کر رہی ہے اور اس کی زمہ داری ضلعے کے افغان لوگوں کو تھما رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
راستہ محفوظ کرنے والا فوجی دستہ قوم کی حفاظت میں سب سے آگے

صوبہ قندھار، افغانستان (30 اپریل، 2012) - سب سے پہلے ممکنہ خود ساختہ دھماکہ خیز آلات کے خطرے کا سامنا کرنے کے لئے راستہ محفوظ کرنے والے پیدل دستے کا ایک فوجی ہونا فوج میں سب سے زیادہ خطرناک کاموں میں سے ایک ہے۔ 18ویں انجینئر کمپنی کے دو فوجی روزانہ ہسکی ماؤنٹڈ ڈیٹیکشن سسٹم کو استعمال کرتے ہوۓ انتہائی ہمت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ٹیکساس اے-ڈی-ٹی5 سرگرم کاروباری موقعوں کا علم افغانوں تک لاتا ہے

صوبہ غزنی، افغانستان (27 اپریل، 2012) – یو-ایس نیشنل گارڈ سارجنٹ فرسٹ کلاس جان مارٹینیز، ٹکساس زراعتی کاروبار ٹیم 5 افزائیش حیوانات غیرکمیشنڈ افسر اور پراجیکٹ مینیجر اسسٹنٹ سپلائی این-سی-او، مدد کرنے کے لیئے صوبہ غزنی میں شہد کی مکھیوں کے فارم بنا رہے ہیں تاکہ شعبہ زراعت آبپاشی اور جانوروں کی افزائش کے ماہرین، 4 اپریل،2012 کو مقامی افغانوں کو اپنے لیئے شہَد کے چھَتّے بنانے کا کاروبار شروع کرنا سکھا سکیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اے-این-ایس-ایف نے آپریشن شفق کی قیادت سنبھالی

ناد علی، افغانستان (26 اپریل، 2012) –جنگ کے موسم کی شروعات کے ساتھ، افغان نیشنل آرمی نے لڑائی دشمن تک لے جانے کا ارادہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان کے دورے نے ڈمپسی کو حوصلہ افزائی دی

برسلز (25 اپریل، 2012) – چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے 24 اپریل کو اپنے افغانستان کے دو روزہ دورے کا اختتام کیا اور کہا کہ جو کچھ انھوں نے وہاں دیکھا اور سنا اس سے ان کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
انفنٹری میں ہو کر بہت خوش

کامبیٹ آؤٹ پوسٹ کولک، افغانستان (24 اپریل، 2012) – پرائیویٹ فرسٹ کلاس آسٹن شواب ٹھنڈ سے اٹھے۔ انہوں نے اپنی پچھلے چند دنوں میں سے زیادہ تردن جنوبی افغانستان کے کے گھنی دلدلوں میں سے گزرتے ہوۓ گزاری۔ بعد میں اس رات جب پلاٹون، جس میں وہ کام کرتے ہیں، نے ایک کمپاؤنڈ پر قبضہ کر لیا ، شواب نے وہ  رات زمین پرسو کر گزاری، ان کی رائفل ان کے برابر میں تھی۔ افغانستان کے صبح جلدی نکلنے والے سورج نے انھیں اٹھا دیا۔ فوجی نے چند ہی لمحوں میں فوری طور پر اپنا حفاظتی لباس اور آلات اٹھایا اور  احاطے کی چھت کی طرف ایک سیڑھی پر چڑھ گیا تاکہ سکیورٹی کی نگرانی کر سے، وہ صرف 20  سال کا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فوجیوں اور شہریوں نے افغانستان میں ساتویں پیٹ ٹلمین رن میں شرکت کی

صوبہ خوست، افغانستان (23 اپریل، 2012) - پیٹ ٹلمین کی لیگیسی کے اعزاز میں ، 250 سے زیادہ فوجیوں اور شہریوں نے فارورڈ آپریٹنگ بیس سالرنو، افغانستان میں، 2004 میں ٹلمین کی موت کے بعد سے،  پہلی بار منعقد 7ویں سالانہ پیٹ ٹلمین رن میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈمپسی کا شراکت کی توثیق کے لیۓ اردن کا دورہ

عمان، اردن (21 اپریل، 2012) - چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف آج یہاں اپنے اردنی ہم منصب اور امریکی سفارت خانے میں حکام سے ملنے کے لیۓ پہنچے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نیا سیمیولیٹر افغان پائلٹوں کی صلاحیتیں بڑھاتے ہوۓ

کابل، افغانستان (20 اپریل، 2012) – افغان پائلٹوں کے پاس ان کی فضائی مہارتوں کو ایک محفوظ ماحول میں بہتر بنانے کے لیۓ اب ایک جدید ترین ایم آئی-17 سیمیولیٹر ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'ڈیلر 54' کو یو ایس ایم سی فلائٹ لائن میں اعزاز

کیمپ بیشن، افغانستان (20 اپریل، 2012) - میرینز اور سیلرز نے مرین لائٹ اٹیک ہیلی کاپٹر سکواڈرن 369 اور "گن فائیٹرز" کے ساتھ  افغانستان، 17 اپریل، 2012 کو کیمپ بیشن میں اپنے سکواڈرن کے ساتھ  اپنے ایک ساتھی کی یاد میں پرواز لائن کو دوبارہ وقف کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کامیاب انتخابات گرمسر میں انتظامیہ اور ترقی کا ثبوت

ضلع گرمسر، افغانستان (19 اپریل، 2012) - ہزار جفت کے بازار میں ہفتے کے دوران ایک صبح غیر معمولی خاموشی تھی۔ دکانوں کی پوری رو کو تالے لگے ہوۓ تھے۔ تِجارتی گُفتگو کم سے کم تھی۔ دونوں دوکان دار اور گاہک نہ ہونے کے برابر تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 اگلا > آخر >>

صفحہ 15 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,166+