|
صفر، افغانستان (4 مئی، 2012) – یہ ملاقات معمول تھی مگر گفتگو بہت غیر معمولی تھی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس جرانمو، افغانستان (3 مئی، 2012) – "شانہ بہ شانہ" دری کی ایک کہاوت ہے جسے سارجنٹ کرسٹوفر سکاٹ دسمبر 2011 میں یہاں آنے کے بعد سنتے آرہے ہیں۔ اس کہاوت کا ترجمہ کندھے سے کندھے ملا کر [چلانا] ہے۔ افغان فورسز کا کہنا ہے کہ یہ کسی کام کی اخلاقیات کی وضاحت کرنے کا ایک طریقہ ہے اور اس کوشش کو ظاہر کرتا ہے جو وہ دوسروں کے ساتھ مل کر پیش لاتے ہیں۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
بگرام، افغانستان (2 مئی، 2012) - صدر براک اوباما 2 مئی کو اپنے افغانستان کے دورے کے دوران بگرام ایئر فیلڈ پر یہاں تعینات امریکی فوجیوں کے ساتھ بات کرنے کے لیے اچانک افغانستان پہنچ گئے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
میتھرلام، افغانستان (30 اپریل، 2012) – افغانستان کے ضلع لغمان میں مقامی کمیونٹی کے ساتھ تقریباً سات سال کام کرنے کے بعد، ضلعی تعمیر نو ٹیم لغمان اب کام بند کر رہی ہے اور اس کی زمہ داری ضلعے کے افغان لوگوں کو تھما رہی ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ قندھار، افغانستان (30 اپریل، 2012) - سب سے پہلے ممکنہ خود ساختہ دھماکہ خیز آلات کے خطرے کا سامنا کرنے کے لئے راستہ محفوظ کرنے والے پیدل دستے کا ایک فوجی ہونا فوج میں سب سے زیادہ خطرناک کاموں میں سے ایک ہے۔ 18ویں انجینئر کمپنی کے دو فوجی روزانہ ہسکی ماؤنٹڈ ڈیٹیکشن سسٹم کو استعمال کرتے ہوۓ انتہائی ہمت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ غزنی، افغانستان (27 اپریل، 2012) – یو-ایس نیشنل گارڈ سارجنٹ فرسٹ کلاس جان مارٹینیز، ٹکساس زراعتی کاروبار ٹیم 5 افزائیش حیوانات غیرکمیشنڈ افسر اور پراجیکٹ مینیجر اسسٹنٹ سپلائی این-سی-او، مدد کرنے کے لیئے صوبہ غزنی میں شہد کی مکھیوں کے فارم بنا رہے ہیں تاکہ شعبہ زراعت آبپاشی اور جانوروں کی افزائش کے ماہرین، 4 اپریل،2012 کو مقامی افغانوں کو اپنے لیئے شہَد کے چھَتّے بنانے کا کاروبار شروع کرنا سکھا سکیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ناد علی، افغانستان (26 اپریل، 2012) –جنگ کے موسم کی شروعات کے ساتھ، افغان نیشنل آرمی نے لڑائی دشمن تک لے جانے کا ارادہ کیا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
برسلز (25 اپریل، 2012) – چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے 24 اپریل کو اپنے افغانستان کے دو روزہ دورے کا اختتام کیا اور کہا کہ جو کچھ انھوں نے وہاں دیکھا اور سنا اس سے ان کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کامبیٹ آؤٹ پوسٹ کولک، افغانستان (24 اپریل، 2012) – پرائیویٹ فرسٹ کلاس آسٹن شواب ٹھنڈ سے اٹھے۔ انہوں نے اپنی پچھلے چند دنوں میں سے زیادہ تردن جنوبی افغانستان کے کے گھنی دلدلوں میں سے گزرتے ہوۓ گزاری۔ بعد میں اس رات جب پلاٹون، جس میں وہ کام کرتے ہیں، نے ایک کمپاؤنڈ پر قبضہ کر لیا ، شواب نے وہ رات زمین پرسو کر گزاری، ان کی رائفل ان کے برابر میں تھی۔ افغانستان کے صبح جلدی نکلنے والے سورج نے انھیں اٹھا دیا۔ فوجی نے چند ہی لمحوں میں فوری طور پر اپنا حفاظتی لباس اور آلات اٹھایا اور احاطے کی چھت کی طرف ایک سیڑھی پر چڑھ گیا تاکہ سکیورٹی کی نگرانی کر سے، وہ صرف 20 سال کا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ خوست، افغانستان (23 اپریل، 2012) - پیٹ ٹلمین کی لیگیسی کے اعزاز میں ، 250 سے زیادہ فوجیوں اور شہریوں نے فارورڈ آپریٹنگ بیس سالرنو، افغانستان میں، 2004 میں ٹلمین کی موت کے بعد سے، پہلی بار منعقد 7ویں سالانہ پیٹ ٹلمین رن میں حصہ لیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 22 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,166+