صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
باغیوں کے خلاف مرینز اور افغان فوج کی کاروائی کامیاب رہی

دیہ موشیک، افغانستان (04 جون، 2012) – ایک اور دروازہ کُھلا جب ایک افغان فوجی نے اپنا بوٹ اس کی لکڑی کی چوکھٹ پر زور سے مارا۔ جانوروں کے گوبر کی بو سے اسے اپنی ناک میں جلن  محسوس ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امن اور دوبارہ بحالی کے پروگراموں پر ہلمند کے اہم ممبران اور افغان فوجیوں کی ملاقات

شوراباک، افغانستان (4 جون، 2012) – تقریباً 130 افغان شہری اور افغان نیشنل آرمی کے فوجی یہاں 3 جون،2012 کو افغان امن اور دوبارہ بحالی کے پروگرام کے بارے میں سیمینار میں شرکت کے لیۓ جمع ہوۓ تاکہ صوبہ ہلمند میں پروگرام کے اطلاق کے بارے میں گفتگو کی جا سکے جو کہ ایک حالیہ مینڈیٹ کا ایک حصہ ہے جس کے تحت  افغانستان میں تمام سرکاری اداروں کو اے پی آر پی کی حمایت کرنی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
طبی انخلا کا عملہ ایک خطرناک پکار کا جواب دیتا ہے

کیمپ ڈور، افغانستان (1 جون، 2012) – لڑائی کے دوران، جرات اور بہادری کے اعمال کی تعداد اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ کبھی کبھار وہ نظرانداز ہو جاتے ہیں۔ بالکل ایسا ہی ان فوجیوں کی کہانی میں ہوا جنہوں نے مرین لانس کارپورل ونڈر پیریز کو بچایا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان میں مرین انجنئیرز کی قیادت کی منتقلی

کیمپ لیتھرنیک، افغانستان (31 مئی، 2012) -  سیکینڈ مرین لاجسٹکس (فارورڈ) گروپ  اور فرسٹ مرین لاجسٹکس گروپ (فارورڈ) 9ویں انجینئر سپورٹ بٹالین نے ایک کامیاب تعیناتی اور انجینئرنگ کی مدد فراہم کرنے کے بعد 30 مئی کو ایک منتقلی کی تقریب میں اپنی ذمہ داریاں 8ویں انجینئر سپورٹ بٹالین کو سونپ دیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قندوز صوبے میں اے- ایل- پی کے طلباء گریجویٹ ہو گئے
صوبہ قندوز، افغانستان (30 مئی، 2012) قندوز صوبے میں 100 سے زائد مرد26 مئی کو نوآباد گاؤں میں گریجویشن تقریب کے دوران افغانستان کی مقامی پولیس کی صفوں میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
جنوبی کیرولائینا آرمی نیشنل گارڈز کی کویتی نیشنل گارڈز کے ساتھ شراکت

کویت شہر، کویت (29 مئی، 2012) - پارٹنرشپ کا مطلب یہاں ایک حالیہ مشق کے دوران کچھ امریکہ آرمی نیشنل گارڈ اور کویتی نیشنل گارڈ کے  فوجیوں کے لئے مخالفوں کا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نیٹو کی یوم یادگاری کی تقریب

قنداھار ائیر فیلڈ، افغانستان (29 مئی، 2012) – 150 سے زیادہ فوجیوں اور زخمی سپاہیوں نے 28 مئی کو  نیٹو رول 3 کثیرالاقوامی میدیکل یونٹ یوم یادگاری کی تقریب میں شمولیت اختیار کی۔ یہ تقریب ان لوگوں کی یاد میں وقف تھی جنہوں نے اپنا فرض ادا کرنے میں جانوں کی قربانی دی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مرینز نے تعیناتی سے قبل امریکی سٹیزنشپ حاصل کر لی

کمیپ لیتھرنیک، افغانستان (24 مئی، 2012) – مرین ونگ سپورٹ سکوارڈن 273 کے ساتھ منسلک دو مرین افغانستان تعیناتی سے قبل اپنی زندگیوں میں ایک اہم موڑ پر پہنچے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایلن کو موسم گرما کے دوران افغانستان میں بہت سی سرگرمیوں کی توقع ہے

واشنگٹن (23 مئی، 2012) - افغانستان میں نیٹو اور امریکی افواج کے کمانڈر نے آج نامہ نگاروں کو واضع طور پر بتایا کہ ان کی تشخیص وہاں سے زیادہ تر اضافی امریکی افواج کی واپسی اور 2014 میں نیٹو کے کامبیٹ کردار کے اختتام سے قبل کی کارروائیوں کی تعداد اور رفتار  کا فیصلہ کرے گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پی-آر-ٹی کا نئے زراعتی ڈویژن میں پہلا مشن

کنڑ، افغانستان (16 مئی، 2012) – صوبائی تعمراتی ٹیم کونر نے 14 مئی کو پہلی زراعتی مشن کے دوران اپنے ٹیم کے نئے ممبران کو خوش آمدید کہا ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اے-این-ایس-ایف نے اطلاعات کی جنگ میں قیادت سنبھالی

صوبہ لوگر، )افغانستان 22 مئی، 2012) – جیسے جیسے افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کا وقت قریب آ رہا ہے، افغان نیشنل سکیورٹی فورسز معلومات کی جنگ میں آگے آ کر قیادت سنبھالنے کے لیۓ سخت محنت کر رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 اگلا > آخر >>

صفحہ 13 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,166+