|
صوبہ قندھار، افغانستان (18 جون، 2012) افغان نیشنل آرمی کے تھرڈ بٹالین 205ویں بریگیڈ کے ارکان نے 22 ویں انجینئرکلیئرنس کمپنی کے ارکان کے ساتھ مائین کا پتہ لگانے کے سامان کی صلاحیتوں کو سیکھنے کے لیۓ 4 جون کو ٹریننگ کی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
کابل، افغانستان (15 جون، 2012) - امریکی فوج کے انجینئرز افغانستان انجینئر ضلع شمالی نے افغانستان نیشنل پولیس اور ٹیکنالوجیز انکارپوریٹڈ کے ساتھ، پکتیا صوبے میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ ایک سرحدی پولیس اسٹیشن کی تعمیرکے لیۓ اشتراک کیا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
شرانہ، افغانستان (14 جون، 2012) – 74 ویں ایکسپلوسو آرڈیننس ڈسپوزل کمپنی کے ارکان گزشتہ 10 ماہ سے افغان نیشنل آرمی کے فوجیوں کے لیئے یہاں تربیت کا انعقاد کر رہے ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
ابردین پرونگ گراؤنڈ، میری لینڈ (12 جون، 2012 ) – یو ایس آرمی جلد ہی نئی قسم کی آپریشنل توانائی افغانستان پہنچاۓ گی جو کہ کم حجم والے، کم ایندھن خرچنے والے جینریٹروں کے ذریعے ہو گی جن سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ جنگ میں توانائی پہنچانے کا نقشہ بدل دیں گے۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس آریئن، افغانستان (8 جون، 2012) – باغی یہ جان رہے ہیں کہ امریکی اور افغان فورسز کہیں بھی کسی بھی وقت ان کی صلاحیتوں کو منتشر اور تباہ کرنے پَہُنچ جائیں گی، امریکی ملٹری کمانڈر نے آج جنوبی غزنی صوبے میں کہا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
بگرام، افغانستان )08 جون، 2012) – اتوار کی ایک طوفانی صبح کو سپیشلسٹ ہیلن جیسچاؤ جیسے ہی دروازے سے گزر کر اندر آئیں تو نیلے رنگ کے بُرقے پہننے والی عورتوں نے انھیں گھیر لیا، جب سر سے پاؤں تک مقامی لباس پہننے عورتیں ان کو خوش آمدید کہنے کے لیئے آگے بڑھیں۔ وہ بچوں کو پیار کرنے کو جھکیں، جو ترجمان ایلیکس کے ذریعے ان تک اپنی بات پہنچائی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان (11 جون، 2012) – 411 ویں انجینئر بریگیڈ نے سرکاری طور پر 4 جون کو یہاں ایک اتھارٹی کی منتقلی کی تقریب میں افغانستان بھر میں ملٹری کی انجینئرنگ کی یونٹوں کی کمانڈ اور کنٹرول کو سنبھال لیا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس لنڈسی، افغانستان - ایک جنگ زدہ علاقے میں اپنے شوق کے لئے وقت نکالنا اکثر ایک چیلنج ہے۔ ماسٹر سارجنٹ. ڈیریک ڈاٹسن اور3-2 سٹرائکر بریگیڈ کامبیٹ استحکام اور منتقلی کی ٹیم کا شوق جب افغان نیشنل آرمی کی رہنمائی کرنا ہے تو یہ سب کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ کامبیٹ فوجی سپورٹ مشاورتی ٹیم، جو کہ 5ویں کندک، فرسٹ بریگیڈ205 ویں اے-این-اے کور کے ساتھ اشتراک میں ہے، جب ایف-او-بی لنڈسی پر پہنچے تو ان کو معلوم تھا کہ ان کو اپنے افغان ہم منصبوں کے ساتھ ایک مشکل چیلنج کا سامنا تھا ۔ 5 ویں کندک، 1/205 کو تمام عملے شعبوں میں مسلسل رہنمائی حاصل کیۓ کئی سال ہو گئے تھے اور کندک کو استقرار میں شدید کمی کا سامنا تھا، سامان کی کمی تھی، اور ایک نہ رکنے والے آپریشن کی رفتار کا سامنا تھا۔ ایک چیلنج جس کا ڈاٹسن، سارجنٹ میجر رہنما اور سی-ایس-ایس ٹیم کے نان کمیشنڈ افسر انچارج، کو سامنا تھا اور جس کی انھیں توقع نہیں تھی، وہ ایک مسجد کی تعمیرنو میں مدد کرنا تھا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ پکتیکا، افغانستان (6 جون، 2012) – افغان نیشنل آرمی فیلڈ آرٹلری نے گزشتہ ہفتے صوبے پکتیکا کے مشرقی حصے میں رات کے وقت آسمان کو روشنیوں سے بھر دیا، نئی لگائی گئی ہاؤیٹزر بیٹری نے تکنیکی طور پر کام کرنا شروع کر دیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ضلع گرمسر، افغانستان (5 جون، 2012) – جیسے جیسے اے-این-اے خودمختاری کی طرف قدم بڑھا رہی ہے، گرمسر میں پیدل فوجی گشتوں پر افغان نیشنل آرمی کے ساتھ مرینز کم سے کم نظر آتے ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 22 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,166+