صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
پٹریاس نے اعتراف کیا کہ افغانستان کی نئی مہم مشکل ہوگی

واشنگٹن۔ جنرل ڈیوڈ پٹریاس، امریکہ کے مرکزی کمانڈ کے کمانڈر نے کل اعتراف کیا کہ افغانستان میں آنے والا مرحلہ مُشکل ہو گا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آپریشن مشترک کے تسلسل کے دوران دیہاتیوں میں پرامیدی بڑھ رہی ہے

کابل، افغانستان- طالبان سے محفوظ کرنے کی کاروائی ترقی راہ پر گامزن اور کاروائی ثابت قدمی سے درست راستے پر ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
وائٹ ہاؤس: طالبان کے دوسرے نمبرسربراہ کی گرفتاری نے ایک اہم کامیابی کی نمائندگی کی ہے۔

واشنگٹن: (فروری 18، 2010) وائٹ ہاؤس کے ایک افسر نے کہا کہ افغان طالبان کی سرگرمیوں کے اعلی ترین کمانڈر اور دوسرے نمبرکے سربراہ کی حالیہ گرفتاری نے ایک اہم کامیابی کی نمائندگی کی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ کی پاکستان میں فاٹا کے علاقے میں سڑکیں بنانے کی حمائت

اسلام آباد (فروری 18، 2010) امریکہ کے فاٹا کے انتظامی محکمے کے مطابق تانک – مکین میں سڑک کی تعمیر کے لیے فاٹا کو سرمایہ فراہم کیا۔ اِس امریکی امداد کی  کا وعدہ دسمبر 31، 2009 فاٹا کے عمل و درامد خط کے تخت جنوبی وزیرستان میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے ہوا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اوڈیرنو: ایران کی عراق میں تخریب کاری جاری

واشنگٹن: (فروری 17، 2010) اعلی امریکی فوجی افسرنے کہا کہ جیسے جیسے عراق کے قومی انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں، ایران اپنے مغربی ہمسائے کےحفاظتی اقدامات اور سیاسی بنیادی ڈھانچے میں خلل ڈالنے کی کاروائیاں جاری رکھ رہا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آپریشن مشترک نے افغان حکومت کا ہلمند میں اثر رسوخ کو بڑھا دیا

کابل – بارودی سرنگوں اور سڑک کے کنارے نصب کیے گئے بموں کی بڑی تعداد کے باوجود مشترک کاروائی کے اہم اہداف حاصل کر لیۓ گۓ ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آپريشن مشترک کے تحت علاقے کو طالبان سے محفوظ کرنے کے اقدامات جاری ہیں

واشنگٹن: افغانستان کے وسط ميں واقع صوبہ ہلمند ميں آپريشن مشترک کے تحت  طالبان کے علاقوں کو محفوظ بنانے کی کوشش کل بھی جاری رہی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اپریشن مشترک کے حاصل شدہ اہم ابتدائی اہداف
 

صوبہ ہلمند، افغانستان - طالبان کی طرف سے بہت کم مداخلت سے مشترک  کاروائی کے اہم ابتدائی اہداف حاصل کر لیۓ گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مرکزی ہلمند میں صفایا شروع ہو چکا ہے۔

کابل: افغان افسران نے ہفتے کو اعلان کیا کہ مرکزی ہلمند میں مشترکہ کاروائی شروع ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بحری غوطہ خور اوربم ناکارہ کرنے والے ملاحوں کی گرے ہوۓ جہاز کی بازیافت
 

یو ایس این ایس گریپل – امریکی بحریہ کے فوجی اورملاحوں جو یو ایس این ایس گریپل (بحریہ کشتی) سے جڑے ہوۓ تھے نے ایتھوپین ائیر لائن فلائٹ 409 کی بازیافت میں مدد کی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ نے عراق میں تین فوجی اڈے نینوا میں حکومت کے حوالے کر دیے

صوبہ نینوا، عراق – (فروری 9) امریکی فوجوں نے اپنے تین اڈے نینوا میں عراق کی حکومت کے حوالے کر دیے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 61 62 63 اگلا > آخر >>

صفحہ 61 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,165+