صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
افغانستان میں نۓ حمایتی ڈپٹی کمانڈنگ جنرل کا اعلان

کابل، افغانستان (3 جولائی،2012) -  مرین کور اور افغانستان میں نیٹو افواج کے کمانڈر جان آر ایلن نے ، میجر جنرل کینتھ آر دہال کو نئے ڈپٹی کمانڈنگ جنرل کے طور پر نامزد کرنے کا اعلان 3 جولائی کو نۓ کابل کمپاؤنڈ میں ایک تقریب کے دوران کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پیرا ٹرپرز اور افغانوں نے طالبان کے زیردست علاقے میں اپنی چوکی بنائی

فارورڈ آپریٹنگ بیس وارئیر، افغانستان (29 جون،2012) – پیراٹروپر کی ایک کمپنی کے لیے جو کہ طالبان کے علاقے کے عین دریان میں تعینات کی گئی ہے کے لیۓ جنوبی غزنی صوبے میں نیا تعمیر شدہ جوائنٹ سیکیوریٹی سٹیشن حسن ایک حقیقی فرق ڈالنے کا ایک موقع ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان فضائی طبی عملے کی فضائی علاج کی تربیت

قندھار ائیر فیلڈ، افغانستان (آرمی نیوز سروس، 29  جون، 2012) - جیسا کہ امریکہ افغان فورسز کو امریکہ کی حمایت سے آزاد کاروائیاں کرنے کے لئے تیار کرنا جاری رکھے ہوۓ ہے، فوج افغان طبی عملے کی پرواز کے دوران مناسب طریقے سے طبی دیکھ بھال کی تربیت پر عمل درآمد کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان بچے ثقافتی تنوع سیکھتے ہیں

صوبہ کونر، افغانستان (29 جون، 2012) – کمپنی اے، سیکینڈ بٹالین، 12 انفنٹری رجیمنٹ کی خواتین کی انگیجمنٹ ٹیم کے ارکان نے 23 جون، 2012 کو کامبیٹ آؤٹ پوسٹ پناش پر نوجوان شورا کے انعقاد کے دوران  ثقافتی تنوع کے ذریعے 40 افغان نوجوانوں کے دنیا کے بارے میں علم میں اضافہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
لڑائی اور خون میں بھائی بھائی

تارن کوٹ، افغانستان (28 جون، 2012) - افغان نیشنل آرمی کو ملک بھر میں مختلف مقامات پر تعینات کیا جا سکتا ہے، جبکہ افغان نیشنل پولیس مقامی سطح پر سکیورٹی کی انچارج ہے۔ مقامی قانون نافذ کرنے والے ادارے مقامی لوگوں یا علاقے سے واقف لوگوں کو بُلاتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایک افغان کرنل کسانوں کو طالبان کے ٹیکسوں سے آزاد کرانے کے لیۓ کام کرتا ہے

صوبہ پکتیکا، افغانستان (26 جون، 2012) – افغان نیشنل آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل مرویس کی حال ہی میں اپنے فوجیوں کی فتح کے ساتھ قیادت حاصل کرنے سے مغربی پکتیکا میں صوبے کے لوگوں کی زندگی بہتر بن گئی ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یہ کتنا میٹھا ہے

فارورڈ آپریٹنگ بیس سپن بولدک، افغانستان (26 جون، 2012) – سپن بولدک سے کسانوں نے 18 جون،2012 کو ڈسٹرکٹ پولیس سینٹر پر بہتر فصل، پیک، مارکیٹ کے طریقوں اور علاقے کے مشہور میٹھے خربوزے کی فصل کو برآمد کرنے پر بحث کرنے کے لیۓ شوری میں شرکت کی۔ یہ کسانوں اور تاجروں کو جوڑنے کے لیۓ پلان کیۓ گۓ بہت سے موقعوں میں سے ایک تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آرمی کور آف انجینئرز کی عراق میں تعمیر جاری

ونچسٹر ورجینیا، (21 جون، 2012) - اگرچہ اس کا تعمیر کا پروگرام عراق میں پہلے  کے مقابلے میں ایک بہت چھوٹا سا ہے، امریکی فوج کے انجینئرز کی کور 350 ملین ڈالر کے منصوبوں کو وہاں خود مختار قوم کے لیئے سہولیات کی تعمیر میں مدد جاری رکھنے کا انتظام کرتی ہے۔ یہ تعمیراتی پروگرام نئی اور قابل اعتماد حکومت عراق کو استحکام دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یو ایس اے سی ای جنوبی افغانستان میں پانی اور بجلی تک رسائی کو بہتر بناۓ گا

قندھار ائیر فیلڈ، افغانستان (25 جون، 2012) - امریکی فوج اور اس کے اتحادی پارٹنرز اپنے جنگی مشن کو افغانستان میں کم کر رہے ہیں لیکن اگلے دو سال یو ایس آرمی کور آف انجینئرز افغانستان انجینئر ضلع جنوبی کی مصروفیت جاری رہے گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فوجیوں کی اسکول تک گشت، طلباء کی حوصلہ افزائی

زہارے ضلع، افغانستان (20 جون، 2012) – "غیر مہلک منصوبے [انسداد بغاوت کا] سب سے بڑا حصہ ہیں،" لیفٹیننٹ نیتھن  بی۔ ملکہے جو براوو ٹروپ میں ایک پلاٹون رہنما ہیں نے کہا۔ "اس جنگ کو جانی نقصان یا حاصل شدہ زمین سے نہیں ماپا جارہا، یہ افغان عوام کے ساتھ ترقی سے ماپی جا رہی ہے۔"

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان بارڈر پولیس نے جنوبی افغانستان میں کامیاب کاروائی کی قیادت کی

کامبیٹ آؤٹ پوسٹ لکارے، افغانستان (18 جون، 2012) – افغان بارڈر پولیس اور انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹنس فورس کے ارکان نے 16-2 جون کے دوران یہاں سپن بولدک ضلعے میں آپریشن جنوبی زد II میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 اگلا > آخر >>

صفحہ 11 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,148+