صفحہ اول | خبریں | خبریں
خبریں
بہتر سکیورٹی کے لیئے بہترکمپاؤنڈز ایک بنیادی ضرورت ہے

زہارے ضلع، افغانستان (20 جولائی،2012) – سیکینڈ پلاٹون،  5ویں بٹالین، 20ویں انفنٹری رجیمنٹ کے فوجی جولائی کے مہینے میں افغان وردیدار پولیس کے ساتھ شراکت میں عمارتوں کو بہتر بنانے کے لیۓ مدد دیتے ہوۓ اپنے تعلقات مظبوط تر بنا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مرین کور کے کمانڈانٹ، سارجنٹ میجر کی افغانستان میں مرینز سے ملاقات

صوبہ ہلمند، افغانستان (18 جولائی، 2012) – مرین کور کے اعلٰی ترین جنرل اور ان کے سینئیر انلسٹڈ مشیر نے 17 جولائی کو پورے جنوبی افغانستان میں مرینز کے خدمات اور قربانیوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیۓ ان سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اے-یو-پی، اے-این-اے نے کلیئیرنگ آپریشنز کے دوران بم بنانے کی لیبارٹری ڈھونڈ نکالی

قندھار، افغانستان (16 جولائی، 2012) - افغان وردیداری پولیس اور افغان نیشنل آرمی نے سیکنڈ بٹالین سی بیٹری، 17 ویں فیلڈ آرٹلری رجیمنٹ، سیکینڈ سٹرائیکر بریگیڈ کامبیٹ ٹیم، سیکینڈ انفنٹری ڈویژن کے ساتھ شراکت میں ضلع شاہ ولی کوٹ، افغانستان میں 10 -7 جولائی کے دوران کلیئرنس آپریشن کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان قومی پولیس 2010 کے بعد سے پہلی بار انسداد دھماکہ خیز مواد کی مہارتیں سیکھتے ہیں

تارن کوٹ، افغانستان  (13 جولائی، 2012) – اروزگان صوبے کی مقامی پولیس کو دو سالوں میں پہلی دھماکہ خیز مواد سے خطرے میں کمی لانے کے کورس ( ایکسپلوسو ہیزرڈ ریڈکشن کورس – ای-ایچ-آر-سی) میں خطرناک دھماکہ خیز مواد کو تلف کرنے کی مہارتوں کے ذریعے مظبوط بنایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پنجوائی کے کسانوں نے فائدَہ مَند مہارتیں سیکھیں

پنجوائی، افغانستان (12 جولائی، 2012) - صوبے قندھار میں پنجوائی ضلعی ہیڈکوارٹر نے یہاں 7  جولائی، 2012  کو ایک چار روزہ پوسٹ ہارویسٹ پروسیسنگ اور مارکیٹنگ کی تربیتی کلاس، کے دوران 19 مقامی کسانوں کی گریجویشن کی تقریب منعقد کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جارجیا کے مرین کو افغانستان میں بہادری کے کارناموں پر سلور سٹار سے نوازا گیا

مرین کور بیس لیجیون، نارتھ کیرولائینا (11 جولائی، 212) – اس نے اپنے ساتھ کھڑے پانچ مرینز کو گرتے دیکھا، جن کو باغیوں کی مشین گن کی گولیاں لگی تھیں۔ سیکنڈوں کے اندر اندر لانس کارپورل جیفری کول بھی اپنے بھائیوں کے ساتھ شامل ہو گئے جب تین راؤنڈ کے دھماکے نے اس کے دو سو پاؤنڈ کے جسم اور اسی پاؤنڈ سامان کو زمین سے اٹھا کر پانچ فٹ ہوا میں اچھالا اور پھر مٹی پر زور سے گرا دیا- سارا کچھ آدھے سیکنڈ سے کم کے عرصے میں پیش آیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سول امور تاجکستان میں صاف پانی فراہم کرتا ہے SOCCENT

مکڈل ائیر فورس، فلوریڈا (11 جولائی، 2012) -  اسپیشل آپریشنز کمانڈ مرکزی سول ملٹری سپورٹ ایلیمنٹ کے فوجیوں نے دوشنبہ میں امریکی سفارت خانے کے تعاون کے ساتھ، پانی کی تقسیم کے ایک نۓ نظام کی ذمہ داری سرکاری طور پر اس ہفتے سری چشمہ، تاجکستان کے لوگوں کو سونپ دی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان توپ خانے کے جوان زور و شور سے گریجویٹ ہوۓ

فارورڈ آپریٹنگ بیس، افغانستان (10 جولائی، 2012) – چار جولائی کو آتش بازی میں حصہ لینے کے  بجاۓ، افغان نیشنل آرمی کے ارکان نے فارورڈ آپریٹنگ بیس ولورین، افغانستان میں ایک اختتامی تربیتی موقعے پر ڈی 30 یا روسی 122 ایم-ایم استعمال کرتے ہوئے شدید دھماکہ خیز مواد اور سفید فاسفورس دھواں کے راؤنڈ فائر کیۓ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان کمانڈو نے وادی شونکرائی میں مقامی افغان پولیس کے لیۓ خطرے کو کم کرنے لیۓ باغیوں کے نیٹ ورک کو منتشر کیا

صوبہ کونر، افغانستان (9جولائی، 2012) – سیکینڈ کمپنی، فرسٹ کمانڈو کندک کے ارکان نے 30 جون سے 1 جولائی میں ایک کاروائی، جس کی مشاورت اتحادی سپیشل آپریشن فورسز نے کی تھی، کے دوران وادی شونکرائی، ضلع خاص کو باغیوں کی پناہ گاہوں سے صاف کر دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان لیڈر عدلیہ کے نظام کو سیکھتے ہیں، یو-ایس آرمی کی فرسٹ لیفٹننٹ سیٹفنی قانونی علم کو پکتیکا میں پھیلاتی ہیں

صوبہ پکتیکا، افغانستان (6 جولائی، 2012) – مقامی گاؤں کے 30 سے زیادہ بزرگ اور دورے پر آۓ ہوۓ وکیل استغاثہ 28 جون کو زرغان  شہر کے ضلعی مرکز میں ایک تین روزہ مشق کے لیے جمع ہوئے جس میں انہوں نے افغان قانون کی تعلیم حاصل کی، پراسیکیوٹر نے ایک فرضی مقدمے کی سماعت منعقد کی، اور،ایک مقامی جج کی درخواست پر افغان خاندان کے قانون اور خواتین کے حقوق پر ہدایات دی گئیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بیلووڈ کے مرینز نے صوبہ ہلمند میں قیادت کی منتقلی کا تاریخی کام سر انجام دیا

فارورڈ آپریٹنگ بیس دل آرام II، افغانستان (6 جولائی، 2012) - 1917 میں اپنے متحرک ہونے کے بعد ، 5ویں اور 6ویں مرین رجیمنٹ امریکہ کے لئے بہت بہادری سے لڑی ہیں، ان میں سے پہلی عالمی جنگ کی لڑائی خاص طور پر قابل ذکر ہے جب انھوں نے خونی بیلووڈ کی جنگ شانہ بہ شانہ لڑی تھی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 10 کا 63

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+