صفحہ اول | خبریں | افغانستان میں توپچیوں سے جانی اور مالی نقصان کم کرنے میں جدید اختاع
افغانستان میں توپچیوں سے جانی اور مالی نقصان کم کرنے میں جدید اختاع
منجانب Staff Sgt. Bruce Cobbledick, CJTF-101
 100716artillery

صوبہ وردک، افغانستان – جنگ میں بعض دفعہ چھوٹی سی ردوبدل کسی معصوم کی جان بچانے کا باعث بن سکتی ہے۔ توپ خانے کے کچھ لوگوں نے اس نظریے کو اپناتے ہوۓ جانی اور مالی نقصان کو کم کرنے کے لیۓ ایک نۓ طریقے کا ارتقاء کیا ہے۔

لڑائی کے موجودہ اصولوں کو اپناتے ہوۓ، 173ویں فضائیہ بورن بریگیڈ لڑاکا ٹیم کی چوتھی بٹالین، 319ویں فضائیہ بورن فیلڈ آرٹلری رجمنٹ (ٹاسک فورس کنگ) نے اپنے گولیاں چلانے کی مدد کے "تربیتی مرحلے" کے دوران کم دھماکہ کرنے والے تربیتی شیل استعمال کرنے شروع کر دیۓ ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ممکنہ طور پر نشانے تک پہنچنے کے دوران یہ راؤنڈ اتنا نقصان نہیں پہنچائیں گے جتنا کہ انتہائی- دھماکہ خیز راؤنڈ پہنچا سکتے ہیں۔ توپ خانے کے لوگوں نے یہ یقین دہانی کرنے کے بعد کہ وہ نشانے تک پہنچ گۓ ہیں اپنے دستانے اتارکر جلدی سے ان کو انتہائی- دھماکہ خیز اور مہلک راؤنڈ سے بدل دیا۔ 

اس کا فوری نتیجہ یہ نکلا کہ اصلی راؤنڈ کم سے کم چلاۓ گئے اور راستے سے بھٹکے ہوۓ راؤنڈ کے ذریعے غیر ارادی چوٹ یا نقصان کا کم سے کم امکان ہوا اور زمینی دستوں کی مدد میں کوئی کمی نہیں آئی۔

ٹاسک فورس کنگ کے سینئیر بھرتی شدہ کمانڈر سارجنٹ میجر ڈینس وڈز نے کہا کہ لوگوں کے درمیان رہ کر اوران کو انسانی ڈھال بنا کرباغی لڑتے رہے ہیں اور اسی وجہ سے ہمیں پرہیز کرنے کا طریقہ عمل استعمال کرنا پڑا ہے۔ ہمارے دشمن یہ جانتے ہیں کہ جب ہم روائیتی لڑائی میں توپ خانہ استعمال کرتے ہیں تو ہم پرغیر ارادی جانی اور مالی نقصان کو بچانے کی ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے۔ اس سے بچنے کی ہماری کوششوں کی وجہ سے ماضی میں کمانڈر توپخانے کو استعمال کرنے پر بہت کم راضی ہوتے تھے۔ دشمن اس وقت تک اس مفروضے کو ہمارے حملے میں مدد سے بچنے کے لیۓ استعمال کرتے ہیں۔

اس وقت استعمال شدہ کم دھماکہ کرنے والے تربیتی راؤنڈ M804A1 کو ان کے نیلے رنگ کی وجہ سے "سمرف" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اصل میں یہ توپ خانے کے اصلی انتہائی - دھماکہ خیز راؤنڈ کے بلیسٹک کا ہم پلہ ہے اور ٹیوب سے نشانے کی طرف لڑائی کے دوران نتائج کا مظاہرہ کرتا ہے، فرق اس میں موقع کے اثرات کا ہے۔

وڈز نے کہا 173 ڈی اے بی سی ٹی نے اپنے متاثرکن ہونے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی اور اثرات کے لیۓراؤنڈ وہی کچھ کرتا ہے جو اگر ہم اس کو چلائیں تو توپ خانے کا دھماکہ خیز راؤنڈ کرتا ہے۔  ہم جو نیا طریقہ استعمال کر رہے ہیں یہ ان معاملات کا جو افغان شہریوں پر اثر انداز ہوتے ہیں انکے بارے میں ذیادہ حساس ہے۔

وڈز نے کہا کہ کیونکہ اس یونٹ کو احساس ہے کہ جانی اور مالی نقصان ان کو شہریوں سے دور کر دے گا جن کو وہ بچانے کی کوشش کر رہے ہیں تو اس طریقہ عمل میں تبدیلی کا انتخاب باغیانہ ماحول میں دونوں اخلاقی اور حکمت عملی میں تبدیلی لانا ہے۔

یونٹ کے براوہ بیٹری سے تعلق رکھنے والے پہلے سارجنٹ سینیئر بھرتی شدہ رکن فرینک لوئیڈکی جونیئر نے اپنے پچھلے افغانستان بھیجے جانے کے دوران اس کے ہزاروں راؤنڈ چلاۓ ہیں۔

ہائی پوائنٹ، این سی کے مقامی نے کہا کہ سمرف کے راؤنڈ جوابی لڑائی میں ایک فائدہ مند اثاثہ ثابت ہوتے ہیں جو کہ غیر مہلک ہتھیار کے استعمال کی طرح جو بھی علاقہ اس کے زیر اثر آۓ گا اسے جانی اور مالی نقصان کے خطرے کی وجہ سے ہمیں دوسرے اثاثے استعمال نہیں کرنے دے گا۔ ردوبدل کے بعد سمرف راؤنڈ خاص طور پر کم درجے کا اثر چھوڑتا ہے اور اسی وجہ سے ہمیں یہ موقع مل جاتا ہے کہ ہم جانی اور مالی نق‍صان کو کم کرتے ہوۓ اپنے اثاثوں کو استعمال کر سکیں۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,165+