صفحہ اول | خبریں | خبریں | اے این اے کے فوجی اپنے ہم مرتبہ ساتھیوں میں نمایاں
اے این اے کے فوجی اپنے ہم مرتبہ ساتھیوں میں نمایاں
منجانب 1st Lt. Jessica Jackson, Task Force Knight Public Affairs
120618_above
فارورڈ آپریٹنگ بیس پساب،افغانستان – یو ایس آرمی سپیشل جسٹن مانچسٹر 22 ویں انجینئر کلیئرنس کمپنی کے ساتھ، 4 جون کو اے این اے کی پیدل فوجیوں کو بارودی سرنگوں کا پتہ لگانے کی مہارت کو اچھی طرح سیکھنے میں مدد دینے کے لیۓ 22ویں ای سی سی کی طرف سے 4 جون کو منعقد ہونے والی ایک ٹریننگ کے دوران افغان نیشنل آرمی کے ایک فوجی کی مائن ہاؤنڈ آلے کے کنٹرول میں مدد دیتے ہوۓ۔ (فوٹو منجانب آرمی سپیشل لیری ہیسٹر)

صوبہ قندھار، افغانستان (18 جون، 2012) افغان نیشنل آرمی کے تھرڈ بٹالین 205ویں بریگیڈ کے ارکان نے 22 ویں انجینئرکلیئرنس کمپنی کے ارکان کے ساتھ مائین کا پتہ لگانے کے سامان کی صلاحیتوں کو سیکھنے کے لیۓ 4 جون کو ٹریننگ کی۔

تربیت کا موقع ایک متسقل طور پر جاری پروگرام ہے جس میں ایک کامبیٹ انجینئر ہونے کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا جاتا ہے۔

تربیت کے دوران، ایک اے این اے فوجی، سمیع اللہ، خاص طور پر اپنے مائن ڈیٹیکٹر کے استعمال میں مہارت کی وجہ سے نمایاں دکھے، امریکی فوج کے سپیشل جسٹن مانچسٹر کے مطابق۔

سمیع اللہ کی مائن ہاؤنڈ میں مہارت ، ایک مائن ڈیٹیکٹرآلے، ملک میں سے خود ساختہ دھماکہ خیز آلات کے خطرات کو ختم کرنے کے مشن میں بہت مدد کرتا ہے۔  یہ تھرڈ بٹالین کے ارکان کے لیئے ایک عظیم اثاثہ ہےکہ اپنے میں سے ایک انہیں مائن ہاؤنڈ کی اہمیت سکھانے میں مدد کرنے کے لیئے موجود ہے۔ اس کے علم اور مہارتوں سے اے این اے کے لیئے اے این اے کی قیادت میں تربیت کی سہولت میں مدد ملتی ہے۔

"میں واقعی مائن ڈٹیکٹر کا استعمال کرنا پسند کرتا ہوں." سمیع اللہ نے کہا۔ "میں نے انہیں مزاری شریف میں سیکھا۔"

مائن ہاؤنڈ کو پیدل فوجیوں کو بارودی سرنگوں کا پتہ لگانے میں مدد کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ آلہ زمین سے گزرنے والے ریڈار اور دھات کا پتہ لگانے کے نظام کو اکٹھا کرتا ہے اور فوجیوں کو ان کے راستے میں ممکنہ بارودی سرنگوں کے خطرے کی نشاندہی میں مدد کرتا ہے۔

"یہ میرے لیئے ضروری ہے کہ میں اچھا کام کروں۔ مجھے واقعی میں اپنے راستوں کو صاف کرنا اور اپنے مشن پر اچھا کام کرنا بہت پسند ہے۔ میں واقعی میں صرف اپنے ملک کے لیئے اچھا کام کرنا چاہتا ہوں،" سمیع اللہ نے کہا۔

22 ویں ای سی سی، اے این اے کے ساتھ مل کر انہیں آنے والے چیلنجوں کے لیئے تیار کرنے کے لیئے سخت محنت کر رہا ہے۔ جیسا کہ امریکی افغانستان سے اپنی واپسی کی تیاری کر رہے ہیں، یہ ضروری ہے کہ اے این اے لیڈ لینے کے لیئے تیار ہو۔ ہفتہ وار تربیت اس بات کو یقینی بنانے میں مدد کرے گی کہ تھرڈ بٹالین کے فوجی اس کام کے لیئے تیار ہیں۔

اے این اے کے پاس افغانستان میں مشکل ترین کام ہو گا، "سمیع اللہ نے کہا۔ "ہمیں جنگ کے لیئے سخت تربیت اور پیشہ ور ہونا پڑے گا۔ جب طالبان دہشت گردی کو افغانستان میں لانے کی کوشش کریں گے، ہمیں انہیں ہرانا پڑھے گا۔"
 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,184+