صفحہ اول | خبریں | فضائیہ فورس نے اپنا فضائی رقبہ عراقیوں کو منتقل کردیا
فضائیہ فورس نے اپنا فضائی رقبہ عراقیوں کو منتقل کردیا
منجانب Sr. Airman Perry Aston and Staff Sgt. Sanja Allen, U.S. Air Forces Central Command Public Affairs
100907_airspace.jpg
31 اگست، 2010 ٹوم سمپلس، فضائیہ کنٹرولرتر بیت کار ایک عراقی فضائیہ ٹریفک کنٹرولر کو طیارہ راست کرنے کی ہدایت و نصیحت دے رے ہیں۔ (فوٹو: پیری ایشٹن، سنیئر فضائی افسر)

بغداد 3 ستمبر، 2010 - سول ہوائی اور فضائیہ انتظامیہ پہلی ستمبر کو اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جس کے مطابق امریکی فضائیہ فورس نے کرکوک سیکٹرکی ہوائی جگہہ، جو کہ رقبے میں 15،000 فٹ سے زیادہ ہے، عراق کے سپرد کر دی ہے۔ ( ICAA) عراق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا رقبہ 15،000 فٹ سے زیادہ ہے اوریہ کرکوک کے فضائیہ سپیس سیکٹر، شمالی عراق ایئر سپیس کے ایک تہائی حصے پر مشتمل ہے- جبکہ گزشتہ سالوں میں امریکی ایئر فورس کرکوک ایئر بیس سے اسے  کنٹرول کر رہی تھی۔  

مبادلے کے چند منٹوں بعد عراق ایئر کومپونینٹ منظم  المنت ایئرسپیس کے منصوبہ بنانے والے میجر جیمی فلینڈرز کا کہنا تھا کہ آج کی شب نے ایک تاریخی وقوع کو پیدا  کیا ہے۔

حال میں عراقی حکومت کا 24،000 فٹ کی بلندی یا فلائیٹ کی ضبط پرواز دو- چار- زیرو

(two-four-zero) بلندی کی سطح پر ہی کنٹرول ہے۔ باقی تمام نچلے حصےکا کنٹرول کرکوک اور بلڈ کے ایئر فورس کی انتظامیہ کے زیر نظر ہے-

نومبرکے ایک  سیڈول کے مطابق باقی 15،000 فٹ بلندی کا بھی کنٹرول منتقل کر دیا جاۓ گا۔  

موجودہ امریکی سفارت خانے کی نائب مواصلات جولی ابراہیم کا کہنا ہے کہ امریکہ کی حکومت عراق  کا اُس وقت تک ساتھ دے گی جب  تک وہ باقی دنیا کے ساتھ اپنے تعلقات بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ مزید طریقہ کار کے مطابق ایئر سپیس عراقی کنٹرول میں منتقل کرنے سے فضائیہ کی آمد ورفت میں بھرپور اضافہ ہو گا۔

دوسرے قطعوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ہمیں (عراقیوں) کو پورے ملک بھر میں 15،000 فٹ پراوراسکے علاوہ مزید بلندی پر بھی ہمارا کنٹرول ہو گا۔

ATCعراقی سول ایوی ایشن اتھارٹی (ICAA)کے فضائی ٹریفک کنٹرول کے ناظم علی ابراہیم نے کہا کہ اگلے سال ہمارے پاس باقی ایئر سپیس کے علاوہ پورے عراق کی مکمل ایئرسپیس کا بھی کنٹرول ہو گا۔

عراقی فضائی ٹریفک کنٹرولرز، امریکی فضائی عملے، امریکی سفارت خانے کے فضائی مشیراور       کنٹريکٹَرکے ساتھ مل کر شانہ بشانہ کام کر رے ہیں، تاکہ عراقی فضا میںWCG   امریکی محفوظ سروس فراہم کر سکیں۔

عراقی ایئر ٹریفک کنٹرول طلباء نے کہا کہ اگرچہ یہ دشواراور خصوصی مہارت کا  پیشہ ہے میں اس کام کے لۓ بہت خوش ہوں کیونکہ عراق کی ترقی میں میری بھی شمولیت شامل ہوگی۔ ہمیں ہر وقت عراقی سول ایوی ایشن اتھارٹی(ICAA) مُستعَد و محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں اُمید ہے کہ آیندہ سالوں میں ہم آئی سی سی اے کے لیے بہت کُچھ کر سکتے ہیں تاکہ اس سے فضائی ٹریفک کنٹرول اے ٹی سی میں ترقی ہو سکے اور پھراسکے ساتھ ساتھ کام  بھی مکمل ہو جاۓ گا-

تربیت کے دوران کنٹرولرز کو یہ کام آسان سا لگا مگرجب 400 سے زیادہ ایئر کرافٹ جو کہ دو ہی سال قبل ٹوم سمپلس کی معلم کی حثیت سے ATC میں ملازمت کے دوران  صرف 60 یا 70 تھے، فضاہ میں ياد بَرداشتَہ کی نگرانی و رہبری کرنا پیچیدہ اورمشکل کام بن جاتا ہے  ۔

اس ایئر ٹریفک کو کنٹرول میں کرنا شاید دنیا کا سب سے پیچیدہ و دشوارمرحلہ ہے کیونکہ نہ ہی تو ان کے پاس کوئی ریڈیو کا 'بیک-اپ' ہوتا ہے اور نہ ہی یہ سطح زمین پر پیغام رسانی نظام و ٹیلیفون کے بیک کے لیے کام کررہے ہوتے ہیں، ریٹائرڈ وفاقی فضائی انتظامیہ ناظم جو کہ  WCG کے لیے ملازمت کر رہے ہیں، ان کہنا ہے کہ یہاں ہم نے ماضی میں امریکی کنٹرولرز کو بھی اس مقصد کے لیے بلایا تھا مگر وہ اس  ٹریفک کی وجہ سے  ناکام ہوۓ اور ہمیں ان کو گھر واپس بھیجنا پڑا۔

زیر تربیت طالب علم بھی اس کام کی پیچیدگی کو سمجھتے ہیں مگر وہ خوش ہیں کہ وہ کچھ پُرمعنی اہم کام اپنے ملک کے لیے سر انجام دے رہے ہیں۔

ایک خاتون جو کہ عراق سول فضائی تربیت گاہ بغداد بین الاقوامی ایئرپورٹ میں طالب علم  ہیں انکا کہنا تھا کہ اگرچہ ٹریفک کنٹرولرہونا ایک مشکل پیشہ ہے مگر بے شمار طیاروں کے مسافروں کی زندگیوں کی حفاظت ہماری زمہ داری ہے لہٰذا ہم اپنا کام سنجیدگی اور وقف سے کرنا لازم سمجھتے ہیں تاکہ ہم وسیع النظرو دور اندیش ہوں۔ ہمیں ہوشیار و چوکس رہنا ہے تاکہ ہنگامی اور بحران لمحے  میں ہم فوراُ موثر طریقے سے حادثے یا  تصادم پر قابو پا سکیں ایسا کرنے سے ہمیں اپنے آپ پر فخر پیدا ہو گا۔

جوان عراقیوں کو تربیت دینا تاکہ وہ اپنے وطن کے آکاش کی زمہ داری سنبھا ل سکیں ایک نمایاں خوبی ہے اور اس میں فلینڈرزکی شمولیت اسکے لۓ فخر کا سبب ہے۔ 

کیلر ٹیکساس کے مقامی فلینڈرزکا کہنا ہے کہ یہاں ارد گرد کا منظر کیا ہی خوشگوار ہے کیونکہ اتنی اہم چیزوں میں حصہ لیا جا سکتا ہے۔ آپکے پاس امریکی حکومت، امریکی کنٹریکٹرز اور عراقی عوام  موجود ہے جو کہ بہتر ٹریفک کنٹرول نظام اور خوب ترعراق کو بنا رہے ہیں۔

مشترکہ امریکی عسکری/ شہری جدوجہد اور کوشش کی بدولت عراقی ایئر سپیس کنٹرول منتقل کر دینا اس بات کا  ثبوت ہے، کہ مستقبل میں عراق خوشحالی و ترقی حاصل کرسکیں۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,182+