صفحہ اول | خبریں | افغانستان پاکستان ہینڈز: پہلا سال
افغانستان پاکستان ہینڈز: پہلا سال
منجانب Staff Sgt. LuCelia Ball, ISAF Public Affairs Office
100913_afpak

کابل، افغانستان ( 14 ستمبر، 2010)ایک سال قبل ، مشترکہ افواج کے سربراہ ایڈمرل مائیک ملن نے اس ہی ماہ میں افغانستان پاکستان ہینڈز پروگرام کی بنیاد رکھی تاکہ افغان اور پاکستانی عوام کی علاقائی شراکت  طویل  المیعاد کے لۓ قائم کی جا سکے۔

بین لاقوامی حفاظتی امداد کی فوج  کے حکمت عملی کے مطابق متضاد بغاوت کی روک تھام کے لۓ

اب تقریباٌ تین سو افواجی اور غیر افواجی لشکر کو افغانستان اور ہمسایہ ملک پاکستان میں تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ مقامی لوگوں کے درمیان شراکت واثرو رسوخ قائم کیا جا سکۓ۔

وہ اس پروگرام کا حصہ ہیں جسکی بدولت وہ شانہ بشانہ ہو کر کام کر سکتے ہیں۔ امریکن بحریہ ذرائع لبلاغ  کی افسر لیفٹینٹ کرنل ڈیانا ستانیسزوسکی چار ماہ قبل افغانستان”کیمپ نیتھن سمتھ“ صوبہ قندھار میں ایک سال کی ملازمت کے لۓ آئی تھی۔ وہ پہلے لشکرمیں شریک ہیں اور تقریباٌ دو سو افسران اور سنیئر این سی اوزجو آخر کار پورے افغانستان میں پھیلا دیے جایں گۓ۔ بینلاقوامی حفاظتی امداد کی فوج کے کمانڈرکی پروگرام کی وضاحت کے بعد انہوں نے تفویض کردہ کام کے لۓ درخواست کی اسکا مدعا یہ تھا " کہ افغان عوام سے گفتگو اور باہمی  سماجی اثر و رسوخ سے دل جیتا جایں اورانکو یہ یقین دلایا جایں کہ جب تک مقصد پورا نہیں ہوجاتا امریکن تب تک وہاں پر ٹھہریں گۓ۔

اپنے اس فصلے کے بارے میں ستانیسزوسکی کا کہنا تھا مجھے لوگوں سےمیل ملاپ پسند ہے اور میں افغانستان کی عوام سے باہمی تعلقات قائم کروں گئ۔  افعان عوام کی زبان سیکھ کر اور انکے ساتھ میل ملاپ قائم کرنے کی حکمت عملی ہی سے حالات سدھارے اور تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔

نوکری کے لۓ منتخب ہونے کے بعد، کرنل نے پشتو زبان سے مانوس و آشنا ہونے کے لۓ چودہ ہفتوں کا کورس ڈیفنس لینگوئج سروسزواشنگٹن ڈی سی میں کیا۔  اسکے علاوہ یہ تنظیم افغان کی دوسری خصوصی زبانوں کے مطلق اردو اور دری بھی سیکھتی ہیں۔  

انتظامیہ کی تربیت دی جاتی ہے۔ پھر ملک میں داخل ہونے COIN مذید متضاد تشدت تربیت گاہ کے 24 دن بعد اصل مقامی زبان بولنے کی  صلاحیت پر توجہ دی جاتی ہے۔

کرنل کا کہنا ہے کہ بھاشا بولنے کی صلاحیت کی تربیت  روز برروز کی ڈیوٹی کے لۓ بہت اہم اور لازمی ہے۔

ستانیسزوسکی کا کہنا ہے کہ جب سے میں آئی ہوں میرا میل جول زیادہ تر قندھارشہر کے آدمیوں، عورتوں اور بچوں سے ہے۔ اس کے علاوہ میں صوبہ قندھارکے خواتین کے  محکمہ میں ڈائریکٹرکی تربیت و رہنمائی بھی کرتی ہوں۔

کرنل کی دن بھر کی مصروفیات میں فوجی گشت کے ہمرہ لوگوں سے ملاقات کرنا بھی ہے  اور اس طرح وہ  اکثر کیمپ سے  میلوں دور نکل جاتی ہیں۔

انہوں کا کہنا ہے کہ عورت ہونے کی وجہ سے انکو اپنے مرد ساتھوں پرغلبہ حاصل ہے۔

ان کا کہنا ہے تھا کہ میری کامیابی کی اصل وجہ یہ ہے کے میں سو فی صد افغانستان کی  عوام سے میل جول کر سکتی ہوں جبکہ میرے مرد ساتھی محض میل آبادی کے ساتھ ہی میل جول و رسوخ رکھ سکتے ہیں۔ خلقی طور پر میری ملازمت کا مقصد یقینآٌ افغان عوام کے ساتھـ تعلق بڑھنا ہے۔

افغانستان پاکستان ہینڈز پروگرام شمولیت کرنے والوں کے لۓ مُتعدَد مدت کی اسائٹمنٹ ہے۔  ایک سال کی مدت کے بعد یہ تنظیم کے نمائیندے اپنی رہائشی  یونٹ کو لوٹیں گے۔ مگر انکی ملازمت و تبدیلی دوبارہ اس ہی جگہ ہو گئی۔

ستانیسزوسکی کا کہنا ہے کہ دوبارہ اس علاقے میں منتقل ہونے کا مجھے فائدہ ہے۔ میں افغان عوام کے ساتھـ اپنی وابستگی و رفاقت کو مذید وسیع کر سکتی ہوں۔

حالانکہ انکی سابقہ تعلقات کا اثردوبارہ استعمال میں نہ ہو، مگر انکا فوجی تجربہ مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے یہ کارآمد و فائدہ مند ہے کہ میں ایک سنیئرافسر ہوں اور میرا حوصلہ اور اعتقاد    کی کامیابی کے لۓ (COIN)  بلند ہیں۔  

افغان پاکستان ہینڈز پروگرام  متضاد بغاوت کی روکتھام افغان عوام اور شہریوں، GIRoA  انتہائی ضروری پروگرام ہے۔  اس کی موجب مستقل اور پائیدار دیرپا مُستَقِل وعدہ و ذمہ داری کو برقرار رکھ سکیں  (ISAF) بین لاقوامی حفاظتی امداد کی فوج گۓ۔اور سرکش اور فتنہ انگیز کے اثرسے افغان عوام کو محروم کیا جا سکے گآ۔  اعلی اور عظیم  قیادت میں یہ پروگرام  اگلے کئی سالوں تک قائم رہے گا۔  

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,182+