صفحہ اول | خبریں | افغان جنگ آزمودہ کارکوعِزّت و وقارکا اعزازی میڈل دیا جایے گا
افغان جنگ آزمودہ کارکوعِزّت و وقارکا اعزازی میڈل دیا جایے گا
منجانب , American Forces Press Service

واشنگٹن ( 10 ستمبر 2010) -  وائیٹ ہاؤس ترجمان نے ایک تحریری بیان میں آج اعلان کیا کہ پہلی مرتبہ راق یا افغانستان کے کسی  ایک زندہ جنگی آزمود کار سپاہی  کو عِزّت و وقارکا اعزازی میڈل دیا جایے گا۔

گذشتہ روز، فوج کے سٹاف، سارجنٹ سلواٹورکو صدر براک اوباما نے کال کرکے (Giunta) مبارک باد دی۔  تَرجمان کا کہنا تھا کہ اوباما نے فوجی کو بتایا کے وہ جنگ میں حیرت انگیز بہادری کی سبب ملک کا سب سےاولین ایوارڈ وصول کرے گا۔  

یہ واقعہ 25 اکتوبر، 2007 کورنگل وادی افغانستان میں پیش آیا۔ گیونتا اس وقت شپلسٹ اور رائفل ٹیم  کا لیڈر تھا۔ اس نے بی- کمپنی، دوسری بٹالین، 503 انفنٹری رجمنٹ، 173 ائیر فورس بریگیڈ جنگی ٹیم میں بھی کام کیا تھا جو کے ویچنزای اٹلی میں قیام پزیر تھی۔  

گیونتا نے یونٹ سے علیحدگی کی حالت پر غالب آنے کے بعد  اپنے آپ کو دشمن کی گرفت سے محفوظ کیا اور اپنے دو فوجی ساتھوں کو چھڑانے کے غرض سے خود اپنے آپ کو خطرے میں ڈال دیا۔  اسکی یونٹ گولیوں کی بوچھار میں بکھر چکی تھی۔  ایک فوجی ساتھی دشمن کے نشانے میں آ چکا تھا۔ گیونتا نے اپنی پرواہ نا کرتے ہوئے اپنے فوجی ساتھی کو پر تحفوظ جگہ منقتل کر دیا۔

جبکہ  گیونتا اورفوجی اپنے اسکواڈ میں ملنے کی کوشش میں تھے تو دشمن نے مسلسل جنگی کاروائی کو جاری رکھتے ہوۓ ان پر وار کرنے کی کوشش کو برقرار رکھا۔  اس ہنگامے میں گیونتا نے دیکھا کہ دو دہشت پسند ایک اور فوجی کوقبضے میں لینے کی کوشش کر رہے تھے۔

گیونتا نے فوری دشمنوں پر حملہ کیا اور ایک کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔  اس نے زخمی فوجی کو طبی امداد دی جبکہ دوسرے ساتھیوں نے تحفظ مہیا کیا۔ زخموں کی شدت سے آخرکار اس فوجی کا انتقال ہو گیا، مگر گیونتا کے عمل و فعل سے وہ دشمن کی ہاتھوں سے بچ گیا۔

وائیٹ ہاؤس کے بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ گیونتا کو کب میڈل ملے گا۔

پچیس سالہ گیونتا، آیووا کا مقامی شہری ہے اور نومبر2007 میں وہ فوج میں بھرتی ہوا تھا۔  دو مرتبہ اسکی افغانستان میں تبدیلی ہوئی اور اب وہ ویچنزای میں مقیم ہیں۔ عراقی آزادی و امن کی بحالی کے لۓ، میدان کارزار آپریشن میں، عِزّت و وقارکا اعزازی میڈل وصول کرنے والا یہ آٹھواں شخص ہو گا۔   

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,182+