صفحہ اول | خبریں | افغان فوجیوں کے فن میں مارٹر گولوں کا اضافہ
افغان فوجیوں کے فن میں مارٹر گولوں کا اضافہ
منجانب Sgt. Mark Fayloga, Regimental Combat Team 7
100908_mortars
28 اگست، رینج خوارز افغانستان – لانس نائیک کلیٹس ایکر، مارٹرمین تیسری بٹالین اور تیسری مرین رجمنٹ اور مجموعی ایکشن کمپنی اور افغان قومی فوج کے سپاہی دین محمد ، رینج خوارز افغانستان میں مارٹر کی ٹیوب تبدیل کر رہے ہیں۔

رینج خوارز، افغانستان – اگرچہ امریکی مرین ( بحری فوج) اور افغان سپاہی محتلف زبانیں بولتے ہیں مگرجیسے ہی 60 مِلی میٹربلند دھماکا خیز مارٹرکے گولے  ہوا کو چیرتے ہوۓ آخرکار چند میٹر دور گر کر آتِش گِيرہوۓ تو سب فوجیوں کا ردعمل یکساں تھا اور یہ جنگجو بھایوں کے رسم و روایت کے اصولوں کے مطابق ، بہادری اور شجاعت سے بھرپورتھا۔

مرین ( بحری فوج اور افغان فوجی،  تیسری بٹالین اور تیسری مرین رجمنٹ کے مجموعی فعلوں کی کمپنی نے 28 اگست کو ایک فرضی کاروائِ کے دوران رینج خوارز افغانستان میں اکھٹے مارٹر کی تربیت حاصل کی۔

کمپنی مرین بحری فوج اور 3/3  لیما کے ملاح اور صدر دفاتر کمپنیوں اورپہلی خندق، پہلی بریگیڈ، 215 کور پر مشتمل ہیں۔ فوجی اجتماعیت کے طور پر ایک دوسرے کے شانہ بشانہ تربیت اور جنگی آپریشن طریقہ کار کی عمل درآمد کرتے ہیں۔

کمپنی کے مشترکہ ہتھیاروں کے حصے کے لۓ فرضی کاروائی کی تربیت ایک نہایت افضل  انکشاف تھا۔ جبکہ چھـ ماہ قبل اکثریت افغانی فوجی محض اپنی ہی رائفل سے تربیت حاصل کر رہے تھے۔

ہتھیاروں کے رہنما سارجنٹ عیلن ڈ بلیو اسمث کا کہنا ہے کہ انہوں نے بحری عملے کے ہتھیاروں کے ساتھ بڑی مقدار میں ابھی تربیت حاصل نہیں کی اور ان میں سے اکثریت نے اعلی دھماکہ خیز مارٹرکا دھماکہ  کبھی نہیں کیا۔

چیٹانوگا ٹینسی سے اسمث کا کہنا ہے کہ امریکی مرین تقریباً روزانہ افغانی فوجیوں کو فائرنگ قواعد و ڈرل کرواتے ہیں، اگرچہ روٹین ناگوار بھی ہو سکتی ہے، اصل راونڈ فائر کرنا ایک غیر معمولی اتفاق ہے۔

اسمث کا کہنا ہے کہ انکے لیے یہ انمول تجربہ ہے جس کی بدولت ان میں لگن اور ولولہ برقرار رہتا ہے۔

افغانی فوجی دین محمد نے خاص کر کے اس حوصلے کی داد دی۔ دین محمد نے آخری بار ایک سال سے  ذیادہ عرصہ پہلے مارٹر فائر کیا تھا اور اس تربیت سے قبل اسے اعلی دھماکہ خیزراونڈ  فائر کرنے کا کبھی موقعہ نہیں ملا تھا ۔

صوبہ بدخشان کے دین کا کہنا ہے کہ مجھے راونڈ فائر کرنے اچھے لگتے ہیں۔  ہم نے بہت کچھ سکھا ہے۔  تربیت بہت اعلی ہے اور ہم امریکی مرین کے ممنون ہیں۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,182+